counter easy hit

tweet

ٹوئٹرکی جانب ٹرمپ کے ٹوئٹس پر وارننگ

ٹوئٹرکی جانب ٹرمپ کے ٹوئٹس پر وارننگ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی صدر کی ظرف سے انتخابات سے متعلق شکوک وشبہات والے ٹوئٹر پیغامات پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹوئٹس پر وارننگ لیبلز لگا دیے۔ لیبلز میں کہا گیا ہے کہ ان کی پوسٹ میل ان ووٹنگ سے متعلق ان کی معلومات گمراہ کن […]

حکومت فرانس ، عوام اور سیکرٹری جنرل اوآئی سی کی طرف سے کراچی سٹاک ایکسچینج پرحملے کی مذمت اور متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی پردفتر خارجہ کا اظہار تشکر

حکومت فرانس ، عوام اور سیکرٹری جنرل اوآئی سی کی طرف سے کراچی سٹاک ایکسچینج پرحملے کی مذمت اور متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی پردفتر خارجہ کا اظہار تشکر

اسلام آباد(یس اردو نیوز)سیکرٹری جنرل اوآئی سی یوسف بن احمد العثمین اورحکومت فرانس کے پاکستان سٹاک ایکسچینج پرحملے کی مذمت اور متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی پر ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے اظہار تشکر کرتے ہوئے انھیں خراج تحسین پیش کیا۔ دفترخارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے اپنے الگ الگ ٹوئٹر پیغامات میں اسلامی […]

سنتھیا ڈی رچی کے ٹوئیٹ، کرائم سیل سے مقدمہ درج کرنے کی درخواست

سنتھیا ڈی رچی کے ٹوئیٹ، کرائم سیل سے مقدمہ درج کرنے کی درخواست

سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کے خلاف سوشل میڈیا میں الزامات عائد کرنے پر اسلام آباد ایف آئی اے سائبر کرائم سیل کو اندراج مقدمہ کے لیے درخواست دائر کردی گئی ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سیل کے علاوہ ملک بھر میں مختلف پولیس سٹیشنز میں بھی سنتھیا ڈی رچی کے خلاف مقدمہ درج […]

بڑی دیر کردی مہرباں آتے آتے۔!! شبِ بارات کے موقع پر وزیراعظم کا اُمت مسلمہ کو مشورہ مگر ایسی غلطی کربیٹھے کہ دیکھ کر ہر مسلمان پریشان ہوگیا

بڑی دیر کردی مہرباں آتے آتے۔!! شبِ بارات کے موقع پر وزیراعظم کا اُمت مسلمہ کو مشورہ مگر ایسی غلطی کربیٹھے کہ دیکھ کر ہر مسلمان پریشان ہوگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ، شب برات تھی لیکن عمران خان نے شب برات کے پیغام میں بھی تاخیر کردی اور شب برات کا پیغام جمعرات کو دن ایک بجے کے بعد جاری کردیا، جب ایک روز قبل ہی شہری اللہ کے حضور عبادات کا نذرانہ اور توبہ استغفار […]

’’میری بیوی بیٹی شریک ہونا چاہتی ہے۔۔‘‘ عورت مارچ کی بہتی گنگا میں سینئر صحافی رؤف کلاسرا بھی ہاتھ دھونے آگئے، صارفین نے تنقید کا نشانہ بنادیا

’’میری بیوی بیٹی شریک ہونا چاہتی ہے۔۔‘‘ عورت مارچ کی بہتی گنگا میں سینئر صحافی رؤف کلاسرا بھی ہاتھ دھونے آگئے، صارفین نے تنقید کا نشانہ بنادیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سینئر صحافی روف کلاسرا بھی عورت مارچ کے حوالے سے ہونے والے مباحثے میں شامل ہوگئے ہیں۔ ایک سوشل میڈیا صارف کی جانب سے اٹھائے گئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے روف کلاسرا نے کہا کہ ’میری بیوی بیٹی شریک ہونا چاہتی ہے وہ شریک ہوسکتی ہے۔ وہ شریک نہیں ہونا […]

ڈان لیکن سے مشہور ہونے والے صحافی ’سرل المیڈا ‘ نے وزیر اعظم عمران خان کو گالی دے دی، ٹوئٹر پر حیرت انگیز صورتحال پیدا

ڈان لیکن سے مشہور ہونے والے صحافی ’سرل المیڈا ‘ نے وزیر اعظم عمران خان کو گالی دے دی، ٹوئٹر پر حیرت انگیز صورتحال پیدا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) معروف صحافی سرل المیڈا نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف انتہائی نا زیبا الفاظ استعمال کر دیئے، جس پر سوشل میڈیا پر موجود صارفین نے سرل امیڈا کو آڑھے ہاتھوں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق ہوا کچھ یوں کہ گشتہ روز وزیر اعظم عمران کان نے ٹویٹ کیا کہ ’’ مجھے […]

آج ٹوئٹر پر سارا دن چوسنی دے منہ والی کیوں ٹاپ ٹریند بنا رہا ؟

آج ٹوئٹر پر سارا دن چوسنی دے منہ والی کیوں ٹاپ ٹریند بنا رہا ؟

لاہور (ویب ڈیسک) نامور خاتون صحافی ثنا بچہ کی جانب سے ایک ٹویٹ کیے جانے اور اس پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا جواب آنے کی دیر تھی کہ پاکستانی بھڑک اٹھے ، سارا دن ثنا بچہ پر تنقید ہوتی رہی اور اس ضمن میں کوئی کسر نہیں چھوڑی گئی ،   ثنا […]

بالی ووڈ کی نامور اداکارہ روینہ ٹنڈن پاکستان کی تعریف کرنے لگیں۔۔۔ وجہ جان کر آپکو بھی پاکستانی ہونے پر فخر ہوگا

بالی ووڈ کی نامور اداکارہ روینہ ٹنڈن پاکستان کی تعریف کرنے لگیں۔۔۔ وجہ جان کر آپکو بھی پاکستانی ہونے پر فخر ہوگا

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی نامور اداکارہ روینہ ٹنڈن پاکستان کی تعریف کرنے لگیں، وجہ جان کر آپکو بھی پاکستانی ہونے پر فخر ہو گا۔ گزشتہ دنوں پاکستان سول ایویشن اتھارٹی کے ایک ائیرٹریفک کنٹرولر نے بھارت سے اومان جانے والے ایک طیارے کو حادثے سے بچا لیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت […]

برنال اور ایسی ویسی برنال کہ ۔۔۔۔۔ عمران خان کے جاندار خطاب پر میجر جنرل آصف غفور کا ایسا کرارا ٹویٹ کہ مخالفین کے زخموں کو مرچیں لگ گئیں

برنال اور ایسی ویسی برنال کہ ۔۔۔۔۔ عمران خان کے جاندار خطاب پر میجر جنرل آصف غفور کا ایسا کرارا ٹویٹ کہ مخالفین کے زخموں کو مرچیں لگ گئیں

نیویارک (ویب ڈیسک) امید ہے آپ کے پاس برنول وافر مقدار میں موجود ہوگی، اگر نہیں تو ہم پاکستانی آپ کی مدد کر سکتے ہیں ، وزیراعظم کے تاریخی خطاب پر تنقید کرنے والوں کو ترجمان پاک فوج کا کرارا جواب، ہندوستانیوں کے بھی تن بدن میں آگ لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان […]

‘ ڈی جی آئی ایس پی آر نے عامر خان کو جواب دے دیا، ایک ٹویٹ نے مخالفین کو جلا کر رکھ دیا

‘ ڈی جی آئی ایس پی آر نے عامر خان کو جواب دے دیا، ایک ٹویٹ نے مخالفین کو جلا کر رکھ دیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر نے عامر خان کے ویڈیو پیغام پر شکریہ ادا کر دیا ہے۔ میجر جنرل آصف غفور نے باکسر عامر خان کی کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ایل او سی پر آمد پر شکریہ ادا کر دیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر […]

وینا ملک کا مریم نواز کی ٹوئٹ پر منفرد انداز میں ردعمل

وینا ملک کا مریم نواز کی ٹوئٹ پر منفرد انداز میں ردعمل

اسلام آباد: وینا ملک کا مریم نواز کی ٹوئٹ پر منفرد انداز میں رد عمل ۔ گزشتہ روزمریم نواز نے اپنے والد کی ضمانت کی مدت ختم ہونے کے بعد ٹوئٹ کی تھی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ جتنا کٹھن فیصلہ ایک باپ کا بیٹی کا ہاتھ تھامے جیل جانے کا تھا، اتنا […]

پرچی کا طعنہ دینے والا نہ حلف پڑھ سکا اور نہ لکھی ہوئی پرچی پڑھ سکا، مریم نواز ٹویٹ

پرچی کا طعنہ دینے والا نہ حلف پڑھ سکا اور نہ لکھی ہوئی پرچی پڑھ سکا، مریم نواز ٹویٹ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سیانے کہتے ہیں نقل کیلئےعقل چاہیے، قدرت بدلے چکاتی ہے۔ پرچی کا طعنہ دینے والا نہ حلف پڑھ سکا۔اور نہ لکھی ہوئی پرچی پڑھ سکا۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کے لفظ روحانیت اور روحانیت کو سپر […]

سابق وزیر داخلہ احسن اقبال بھی لیڈی گاگا کی تقریر کے دیوانے نکلے اور اپنی ٹوئیٹ میں شئیر کرتے ہوئے لکھا ’انتہائی سبق آموز الفاظ‘

سابق وزیر داخلہ احسن اقبال بھی لیڈی گاگا کی تقریر کے دیوانے نکلے اور اپنی ٹوئیٹ میں شئیر کرتے ہوئے لکھا ’انتہائی سبق آموز الفاظ‘

واشنگٹن: امریکی گلوگارہ لیڈی گاگا کے ‘شیلو’ نامی گانے کو آسکر2019 میں بہترین نغمے کا ایوارڈ ملا۔ یہ گانا لیڈی گاگا کی زندگی پر بننے والی فلم ‘اے سٹار اِز بارن’ کا ہے۔ ایوارڈ وصول کرنے پر لیڈی گاگا نے جذباتی تقریر میں کہا کہ ’اصل بات جیتنا نہیں بلکہ کبھی ہار نہ ماننا ہے، اگر […]

“یہ تو بہت ہی شاندار تھا” شاندار چھکے پر علی ترین کا ٹویٹ

“یہ تو بہت ہی شاندار تھا” شاندار چھکے پر علی ترین کا ٹویٹ

شارجہ: لاہور قلندرز نے گزشتہ شب سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو شکست سے دوچار کر دیا ہے جس کا کریڈٹ اے بی ڈویلیئرز اور فخر زمان کی شاندار کارکردگی کو جاتا ہے۔ لاہور قلندرز کے کپتان اے بی ڈویلیئرز نے گزشتہ روز شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایسی ایسی شاٹس کھیلیں […]

”جمائما گولڈ اسمتھ” کا محبتوں کے عالمی دن پرعمران خان سے متعلق ٹویٹ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ

”جمائما گولڈ اسمتھ” کا محبتوں کے عالمی دن پرعمران خان سے متعلق ٹویٹ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ

لاہور: محبتوں کے عالمی دن ”ویلنٹائن ڈے” کے موقع پر جہاں دنیا بھر کے پریمی جوڑوں نے ایک دوسرے سے محبت کا اظہار کیا وہیں وزیراعظم عمران خان کی پہلی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے بھی مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام جاری کیاجس نے پاکستانیوں کے دل موہ لیے۔ تفصیلات کے مطابق […]

معروف صحافی مبشر زیدی کا ٹویٹ، غریدہ فاروقی نے کھری کھری سنا دیں

معروف صحافی مبشر زیدی کا ٹویٹ، غریدہ فاروقی نے کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کل سپریم کورٹ آف پاکستان میں ڈیم کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی، دوران سماعت عدالت عظمیٰ کی جانب سے پوچھا گیا کہ ” پیپرا “” کا مطلب کیا ہے؟ جس پر غریدہ فاروقی جواب دینے سے کاسر رہیں ، اس موقع پر غریدہ فاروقی اور نجی ٹی وی چینل […]

عمران خان کے خلاف متنازع ٹوئیٹ کرنے کا سلسلہ شروع

عمران خان کے خلاف متنازع ٹوئیٹ کرنے کا سلسلہ شروع

لاہور: وزیرِ مملکت عابد شیر علی نے اپنی ایک حالیہ ٹویٹ میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کیخلاف انتہائی بھونڈا مذاق کیا ہے جس کی وجہ سے انھیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنی حالیہ ٹویٹ میں وزیرِ مملکت برائے پانی و بجلی اور […]

مودی پر ٹویٹ، آئی سی سی نے بھارت سے معافی مانگ لی

مودی پر ٹویٹ، آئی سی سی نے بھارت سے معافی مانگ لی

نئی دہلی:  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بارے میں ٹویٹ پر معافی مانگتے ہوئے تحقیقات شروع کردیں۔ آئی سی سی کے آفیشل ہینڈل سے ریپ کیس میں گرفتار ہونے والے سادھو آسارام اور مودی کے بارے میں ٹویٹ کیا گیا، اس پر نہ صرف شائقین کی جانب سے حیرت […]

میرا ٹویٹ، میری مرضی

میرا ٹویٹ، میری مرضی

فیمینزم تحریک کی بنیاد درست اور منطقی تھی۔ اٹھارویں اور انیسویں صدی میں سنٹرل یورپ سے شروع ہونے والی یہ تحریک اپنے بنیادی نظریے کی سچائی کی طاقت کے بل پر پوری دنیا میں تیزی سے سرائیت کر گئی۔ مگر جس طرح سے لبرلزم اور ان تمام دوسرے نظریات، جنہوں نے جنم ہی انسانی حقوق […]

شرمین عبید چنائے کے ٹویٹ کا دوسرا رخ

شرمین عبید چنائے کے ٹویٹ کا دوسرا رخ

کسی خاتون کو مرد کی طرف سے فیس بک پر فرینڈ ریکویسٹ موصول ہونا، کس حد تک ہراساں کرنےکا اقدام ہو سکتا ہے یہ طے کرنا اتنا آسان نہیں ہے۔ تاہم گزشتہ چند روز سے ایک ٹویٹ کرنے پر پاکستان کی دو بار آسکر انعام یافتہ فلم ساز شرمین عبید چنائے پر سوشل میڈیا پر […]

ہراساں کرنے کی ٹوئٹ پر تنقید، شرمین عبید نے خاموشی توڑ دی

ہراساں کرنے کی ٹوئٹ پر تنقید، شرمین عبید نے خاموشی توڑ دی

کراچی: آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ساز شرمین عبید چنائے نے سوشل میڈیا پر اپنے اوپر ہونے والی تنقید پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے موقف پر بدستور قائم ہیں۔ شرمین عبید کی بہن کو کراچی کے نجی اسپتال کے ایک ڈاکٹر نے فیس بک پر فرینڈ ریکوئسٹ بھیجی تھی جسے شرمین عبید نے نا صرف […]

پچ فکسنگ پر ٹویٹ کرنے پر شعیب اختر بھارتیوں کے مذاق کا نشانہ بن گئے

پچ فکسنگ پر ٹویٹ کرنے پر شعیب اختر بھارتیوں کے مذاق کا نشانہ بن گئے

کراچی: بھارت میں ہونے والی پچ فکسنگ کی خبر پر ٹویٹ کرنے والے سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر کو بھارتیوں نے مذاق کا نشانہ بنا دیا۔ شعیب اختر نے ٹویٹ کیا کہ میں یہ خبر سن کر حیران رہ گیا اور مجھ سے کچھ بولا بھی نہیں گیا۔ اگر پچ فکسنگ افواہ یا کوئی مذاق بھی […]

تحریک انصاف نے طارق فاطمی سے متعلق غلط ٹویٹ پر معذرت کر لی

تحریک انصاف نے طارق فاطمی سے متعلق غلط ٹویٹ پر معذرت کر لی

پاکستان تحریک انصاف نے طارق فاطمی سے متعلق غلط ٹویٹ کرنے پر معذرت کر لی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا تھا کہ طارق فاطمی سے متعلق ٹویٹ غلط فہمی کی بنا پر ہوئی جس پر تحریک انصاف معذرت کرتی ہے۔ واضح رہے کہ […]

ڈان لیکس کا معاملہ حل ہو گیا، فوج نے ٹوئٹ واپس لے لی

ڈان لیکس کا معاملہ حل ہو گیا، فوج نے ٹوئٹ واپس لے لی

پاکستان آرمی نے ڈان لیکس سے متعلق حکومتی نوٹیفکیشن کو مسترد کیے جانے کی اپنی ٹویٹ کو واپس لیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاملہ اب حل ہو گیا ہے۔ یاد رہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے 29 اپریل کو ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا تھا […]