counter easy hit

twenty

خیبر ایجنسی: جمرود میں سرچ آپریشن، اکیس مشتبہ افراد گرفتار

خیبر ایجنسی: جمرود میں سرچ آپریشن، اکیس مشتبہ افراد گرفتار

خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں سرچ آپریشن کے دوران اکیس مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا، بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد ہوا، تحصیل باڑا اور جمرود سے کرفیو اٹھا لیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جمرود میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران مارٹر گولے، دستی بم، بارودی سرنگیں، چھوٹے بڑے ہتھیار اور منشیات […]

بجلی پونے تین روپے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

بجلی پونے تین روپے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی پونے تین روپے سستی ہونے کا امکان ہے ۔ نیپرا بجلی سستی کرنے سے متعلق کل سینٹرل پاور پر چیزنگ ایجنسی کی درخواست کی سماعت کرے گی۔ نیپرا کے مطابق سینٹرل پاور پر چیزنگ ایجنسی نے ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کےذریعے فی یونٹ بجلی 2روپے76پیسے سستی […]

ترکی میں حکمران جماعت کے دفتر کے باہر دھماکہ ،27افراد زخمی

انقرہ (یس نیوزڈیسک )پاکستان کے دوست ملک ترکی میں حکمران جماعت کے دفتر کے باہر دھماکے سے 27افراد زخمی ہو گئے ۔الجزیرہ نیوز کے مطابق ترقی کے مشرقی شہر وین میں دہشت گردوں نے حکمران جماعت کے دفتر کے سامنے کار بم دھماکہ کیا جس کے نتیجے میں 27افراد زخمی ہو گئے۔دھماکے میں زخمی ہونے […]

اعتکاف کی اہمیت

اعتکاف کی اہمیت

تحریر : رانا اعجاز حسین رمضان المبارک اور بالخصوص اس کے آخری عشرہ کے اعمال میں سے ایک اعتکاف بھی ہے اعتکاف کی حقیقت یہ ہے کہ ہر طرف سے یکسو اور سب سے منقطع ہوکر بس اﷲ سے لو لگا کر اس کے در پہ پر بیٹھ جانا، اور سب سے الگ تنہائی میں […]

برلن میں منہاج یوتھ لیگ نے پاکستان عوامی تحریک کا ستائیسواں یوم تاسیس شاندار انداز میں منعقد کیا

برلن میں منہاج یوتھ لیگ نے پاکستان عوامی تحریک کا ستائیسواں یوم تاسیس شاندار انداز میں منعقد کیا

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اورمرکزی آفس برلن MCB یورپ کے مطابق ٢٨ مئی ٢٠١٦ ئ،بروز ہفتہ برلن میں پاکستان عوامی تحریک کے رہنما ،سینئر نائب صدر PAT جرمنی خضر حیات تارڑ کے زیر نگرانی ،منہاج یوتھ لیگ برلن کی جانب سے پاکستان عوامی تحریک کے یوم تاسیس کی مناسبت سے ایک تقریب کا اہتمام […]

سو لفظوں کی کہانیاں اکیس سے پچیس

سو لفظوں کی کہانیاں اکیس سے پچیس

تحریر: سید انور محمود سو لفظوں کی کہانی نمبر 21۔۔۔۔بھوکنا۔۔۔۔۔۔ دیوار برلن موجود تھی مشرقی برلن سے ایک کتا مغربی برلن کے ایک کتے کے پاس مہمان آیامیزبان نے مہمان کو اپنے پرا ٓسائش جھولے میں آرام کرنے کو کہامہمان نے کہا نہیں میں سرمایہ دارانہ آسائش والا جھولا استمال نہیں کرتامیزبان نے مہمان کو […]

محبت کی دیواریں

محبت کی دیواریں

تحریر: فرخ شہباز وڑائچ یہ بھارت ہے ایک ارب ستائیس کروڑ انسانوں کا ملک ،او ر اس میں ایک لڑکی ‘آروشی’ ہے۔آروشی بھارت کے شہردہلی کے ایک سکول کی انٹر کی طالبہ ہے۔ اس کی عمر لگ بھگ اٹھارہ سال ہے۔ 2009ء میں آروشی نے ایک عجیب وغریب کام شروع کردیا۔وہ سڑکوں پر ، کچرے […]

جعلی پیر

جعلی پیر

تحریر:سنبل خان بٹ اس زمین پر ایک ایسا بھی دور گزرا جب ہمارے نبی پاک محمد مصطفی ۖ کی اس دنیا میں ابھی تشریف آوری نہیں ہوی تھی اس زمانہ کو زمانہ جاہلیت کہا جاتاتھالیکن ہمار ے نبی پاک ۖ کی تشریف آوری کہ بعد جاہلیت کے گہرے اندھیرے چھٹ گے۔ہر طرف علم کہ نور […]

آل اسٹار سیریز: دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

آل اسٹار سیریز: دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

ہیوسٹن: آل اسٹار سیریز کے سلسلے میں سچن بلاسٹرز اور وارن واریئرز کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔ اب ہیوسٹن میں لگے ٹی ٹوئنٹی کا میلہ لگے گا جس میں جس میں چوکوں ، چھکوں کی برسات ہو گیاور وکٹیں بھی کھڑکیں گی۔ پہلے میچ کے فاتح شین وارن وارئیرز ایک […]

پاکستان اور بنگلا دیشی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور بنگلا دیشی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

کراچی : ساؤتھ اینڈ کلب کراچی میں پاک بنگلا ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان میدان سجے گا۔ سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ صبح دس بجے سخت سیکورٹی میں شروع ہو گا۔ قومی کپتان ثناء میر نے سیریز کا فاتحانہ آغاز کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے جبکہ مہمان کپتان سلمیٰ خاتون جیت کے ساتھ […]

پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ پاکستان کا زمبابوے کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ پاکستان کا زمبابوے کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

ہرارے : پاکستان نے زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ زمبابوے کے ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان شاہد آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ کوشش ہے […]

ورلڈ ٹوئنٹی 20 پلان : حفیظ کمزور کڑی ثابت ہونے لگے

ورلڈ ٹوئنٹی 20 پلان : حفیظ کمزور کڑی ثابت ہونے لگے

کراچی: ورلڈ ٹوئنٹی 20 پلان کیلیے محمد حفیظ کمزور کڑی ثابت ہونے لگے، آل راؤنڈر کا اسٹیٹس چھن جانے کے بعد مختصر ترین فارمیٹ میں افادیت آدھی سے بھی کم رہ گئی،انھیں اس طرز میں 50 پلس اسکور بنائے2برس اور 13 اننگز بیت گئیں، کپتان شاہد آفریدی بھی ون ڈاؤن پوزیشن کیلیے قابل اعتماد بیٹسمین […]

اٹھارویں اور اکیسویں ترمیم کا معاملہ ایک ساتھ نمٹانا چاہتے ہیں، چیف جسٹس

اٹھارویں اور اکیسویں ترمیم کا معاملہ ایک ساتھ نمٹانا چاہتے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (یس ڈیسک) آئین میں اکیسویں ترمیم کیخلاف دائر درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے موقع پر خیبر پختونخواہ کے علاوہ کسی نے جواب جمع نہیں کرایا۔ اٹارنی جنرل نے عدالت سے استد عا کی کہ جواب جمع کرانے کیلئے مزید وقت […]