By Web Editor on June 8, 2018 against, before, cricket, matches, National, practice, Scotland, T, team, the, Twenty20 اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز سے قبل پریکٹس کا آغاز کر دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز سے قبل پریکٹس کا آغاز کر دیا، مارچسٹن کیسل اسکول ایڈنبرا میں کھلاڑیوں نے بھرپور پریکٹس سیشن میں حصہ لیا جس میں فٹنس پر خصوصی توجہ دی […]
By Web Editor on June 7, 2018 147, Asia, By, cup, defeated, Malaysia, pakistan, runs, the, Twenty20, Vietnam اہم ترین, خبریں, کھیل

کوالالمپور: ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ میں پاکستان نے ملائیشیا کو 147 رنز کے بڑے مارجن سے زیر کر دیا ندا ڈار نے 5 رنز دےکر 4 شکار کیے۔کوالالمپور میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ملائیشیا نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا، گرین شرٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان […]
By Web Editor on June 4, 2018 45, afghanistan, Bangladesh, broken, By, first, has, runs, the, Twenty20 اہم ترین, خبریں, کھیل

دھیرادون: پہلے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میں افغانستان نے بنگلادیش کو 45 رنز سے ہرادیا۔افغانستان نے 8 وکٹ پر 167رنز جوڑلیے، اوپنر محمد شہزاد نے سب سے زیادہ 40 رنز بنائے، سمیع اللہ شنواری 36 رنز بناکر پویلین واپس ہوئے،عثمان غنی 26 اور اصغراستنکزئی25 رنز بنانے میں کامیاب رہے، شفیق اللہ 24 رنز تک محدود رہے،ابوالحسن اور محمود اللہ […]
By Web Editor on October 14, 2017 Bright, cricket, For, international, Lankan, pakistan, sri, team, the, third, Twenty20, visits اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دورئہ پاکستان کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں ہونے والے آئی سی سی اجلاس کے دوران سری لنکن کرکٹ چیف سے ملاقات کی جس میں انھوں نے دورئہ پاکستان پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا […]
By MH Kazmi on August 21, 2017 cup, mark, National, on, question, the, Twenty20 اہم ترین, خبریں, کالم

لاہور: رواں ماہ شیڈول قومی ٹوئنٹی 20 کپ کے انعقاد پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے انوکھے فیصلے ہمیشہ زیر بحث رہے ہیں اور ان فیصلوں کو گاہے بگاہے سابق ٹیسٹ کرکٹرز اور شائقین کی طرف سے بھی شدید تنقید کا نشانہ بننا پڑتا رہا ہے، حال ہی میں پی سی بی نے کیربیئین پریمیئر لیگ […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 7000, completed, cricket, in, Malik, runs, Shoaib, Twenty20 اہم ترین, خبریں, کھیل

پورٹ آف اسپین: سابق کپتان شعیب ملک کے ٹوئنٹی 20 میں 7 ہزا رنز مکمل ہوگئے۔ پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک کے ٹوئنٹی 20 میں 7 ہزا رنز مکمل ہوگئے، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی اور ایشائی کرکٹر ہیں، انھوں نے کیریبیئن پریمیئر لیگ میں بارباڈوس کی جانب سے ٹرائنباگو نائٹ رائیڈرز کے خلاف […]
By MH Kazmi on July 19, 2017 ali, Bangladeshi, hassan, in, League, participate, premier, Twenty20, will اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: چیمپئنز ٹرافی میں حریف ٹیموں پر دھاک بٹھانے والے حسن علی بنگلادیش پریمیئر لیگ میں شریک ہونگے۔ چیمپئنز ٹرافی میں گولڈن بال اور مین آف دی سیریز کا ایوارڈ پانے والے پیسر کی خدمات کومیلا وکٹورینز نے حاصل کی ہیں۔ یاد رہے کہ فاسٹ بولر کی کسی بھی غیرملکی ٹوئنٹی20 لیگ میں یہ پہلی انٹری ہوگی۔ […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 Asia, cup, Final, For, Ground, has, India, pakistan, set, showdown, the, Twenty20, up, womens اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

بینکاک: ویمنز ایشیا کپ ٹوئنٹی 20 میں پاک بھارت فائنل معرکے کیلیے میدان سج گیا، گرین شرٹس نے میزبان تھائی لینڈکو 5 وکٹ سے مات دے کر اتوار کو شیڈول ٹرافی میچ میں جگہ بنائی، دوسرے میچ میں سری لنکن ویمنز ٹیم نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹ سے پچھاڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ […]