counter easy hit

Twitter

آئندہ سماعت تک توہین آمیز نہ ہٹایا گیا تو ٹوئٹر بند کر دیں گے: جسٹس شوکت عزیز صدیقی

آئندہ سماعت تک توہین آمیز نہ ہٹایا گیا تو ٹوئٹر بند کر دیں گے: جسٹس شوکت عزیز صدیقی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین رسالتؐ کا مواد ہٹانے کیلئے عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران جسٹس شوکت صدیقی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ابھی حکم دیکر ٹوئٹر کو کالعدم قرار دے سکتا ہوں مگر پھر سیاسی لیڈر روئیں گے کہ ہماری الیکشن مہم متاثر ہو گئی ہے، ٹوئٹر حکام کو عدالتی حکم […]

عمران خان نے ٹوئٹر کا محاذ سنبھال لیا

عمران خان نے ٹوئٹر کا محاذ سنبھال لیا

اسلام آباد: ٹکٹوں کی تقسیم پر شروع ہونیوالا احتجاج تاحال تھم نہیں سکا اور بنی گالہ کے باہر دھرنادیئے بغیرکارکنان کے بات نہ سننے پر بالآخر عمران خان نے ٹوئٹرکا محاذ سنبھال لیا اور ایسا اعلان کردیا کہ پی ٹی آئی کارکنان بھی خوش ہوجائیں گے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر عمران خان نے لکھاکہ ’ہفتہ […]

ہلٹن نامی شارک جس کے 20ہزار ٹوئٹر فالوورز ہیں

ہلٹن نامی شارک جس کے 20ہزار ٹوئٹر فالوورز ہیں

فلوریڈا: دنیا میں ایک شارک ایسی بھی ہے جس کی نقل و حرکت اور دیگر خبروں پر پوری دنیا کی نظریں ہیں۔ اس بالغ شارک کے 20 ہزار سے زائد ٹوئٹر فالوورز ہیں جو شارک کے متعلق پل پل کی خبریں معلوم کرتے رہتے ہیں۔ ہلٹن نامی اس گریٹ وائٹ شارک کا وزن 600 کلو گرام اور […]

امیتابھ بچن نے ٹوئٹر انتظامیہ کے سامنے ہاتھ جوڑ لیے

امیتابھ بچن نے ٹوئٹر انتظامیہ کے سامنے ہاتھ جوڑ لیے

ممبئی:بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے ٹوئٹر انتظامیہ کے سامنے ہاتھ جوڑ کر التجا کی ہے کہ مہربانی کرکے اب تو ان کے فالورز بڑھادئیے جائیں۔ بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے حال ہی میں ایک ٹوئٹ کی ہے جس میں انہوں نے ٹوئٹر انتظامیہ سے ہاتھ جوڑتے ہوئے التجا کی ہے’’ارے یار […]

عمر اکمل کا شریک حیات کی سالگرہ پر پیار بھرا ٹویٹر پیغام

عمر اکمل کا شریک حیات کی سالگرہ پر پیار بھرا ٹویٹر پیغام

اہور: کرکٹر عم اکمل نے ٹوئٹر پر اپنی شریک حیات کی سالگرہ کے موقع پر خوبصورت شاعری پر مشتمل نیک تمناوں سے بھرا پیغام جاری کیا ہے جس میں عمر نے نور (بیوی) کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ “محبت کے دلکش رنگ جو آپ کی وجہ سے زندگی میں داخل ہوئے ہیں انہیں […]

پوچھتے ہو کیا کیا ؟ خواجہ آصف کا امریکا کو کرارا جواب

پوچھتے ہو کیا کیا ؟ خواجہ آصف کا امریکا کو کرارا جواب

وزیر خارجہ خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں نام لیے بغیر امریکا کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پوچھتے ہو کیا کیا؟ ایک آمر نے فون کال پر سرنڈر کیا، وطن کو بارود اور خون سے نہلایا۔خواجہ آصف نے کہا کہ افغانستان پر اپنے اڈوں سے تمہارے 57800 حملے، ہماری گزر […]

پاناما کے بعد پیراڈائز لیکس، اہم پاکستانی شخصیات کے نام شامل، فیس بک ٹوئٹر میں روسی سرمایہ کاری بے نقاب

پاناما کے بعد پیراڈائز لیکس، اہم پاکستانی شخصیات کے نام شامل، فیس بک ٹوئٹر میں روسی سرمایہ کاری بے نقاب

پیراڈائز لیکس: فیس بک اور ٹوئٹر میں روسی سرمایہ کاری کا انکشاف پیراڈائز لیکس میں مشرف دور کے وزیر اعظم شوکت عزیز کا نام سامنے آ گیا،شوکت عزیز نے انٹارکٹک ٹرسٹ قائم کیا جبکہ ان کی اہلیہ اور بچے بینی فشری تھے ۔ وزیر خزانہ بننے سے کچھ پہلے شوکت عزیز نے ڈیلاویئر(امریکا) میں ٹرسٹ […]

ٹوئٹر کا گٹر

ٹوئٹر کا گٹر

بچپن سے ایک ہی شوق ہے اور وہ ہے وقت ضائع کرنا۔ جب چھوٹے تھے تو گھنٹوں بھینس کی دم پکڑ کر نہر میں بہتے جاتے تھے اور اپنے آپ کو بڑا تیراک سمجھتے تھے۔گھر میں پڑی سبزی کی ٹوکری سے رسی باندھ کر چڑیاں پکڑنے کی کوشش کرتے تھے۔ سائیکل چلانے کے قابل ہوئے […]

شاہ رخ خان کے ٹوئٹر فالوورز دو کروڑ اسی لاکھ ہوگئے

شاہ رخ خان کے ٹوئٹر فالوورز دو کروڑ اسی لاکھ ہوگئے

ممبئی: سلمان خان کے مداحوں کی تعداد دو کروڑ چھپن لاکھ ، عامر خان کے مداحوں کی تعداد دو کروڑ انیس لاکھ ہے سپر سٹار شاہ رخ خان ٹویٹر پر بھی کنگ خان بن گئے ۔ اداکار کے فالورز کی تعداد دو کروڑ اسی لاکھ تک پہنچ گئی ۔ بالی ووڈ کے لیڈنگ خانز میں سے […]

پاناما کیس کا فیصلہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

پاناما کیس کا فیصلہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس میں وزیر اعظم نواز شریف کو ناہل قرار دینے کا فیصلہ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر ہیش ٹیگ #پانامہ ورڈکٹ کے ساتھ ہی ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔ پاکستانی قوم جس بے چینی سے پاناما کیس کے فیصلے کا انتظار کررہی تھی اس کا اندازہ اس بات سے […]

مریم نواز کا جےآئی ٹی تحقیقات پر ٹوئٹر پیغام

مریم نواز کا جےآئی ٹی تحقیقات پر ٹوئٹر پیغام

جے آئی ٹی نے سپریم کورٹ کے خصوصی بینچ کے سامنے شریف فیملی کے ثبوت پیش کردیئے، ثبوتوں کی ٹرالی کی تصویر مریم نواز نے ٹوئیٹر پر شیئر کردی۔ پیر کومریم نواز نے پاناما کیس میں شریف فیملی سے مانگے گئے ثبوتوں کی ٹرالی کی تصویر ٹوئیٹر پر شیئر کردی ہے۔ وزیر اعظم میاں محمد […]

ملالہ یوسفزئی نے ٹوئٹر جوائن کرلیا

ملالہ یوسفزئی نے ٹوئٹر جوائن کرلیا

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے ٹوئٹر جوائن کرلیا جس پر انہیں دنیا کی اہم شخصیات نے خوش آمدید کہا۔ ’’ہائے ٹو ئٹر‘‘ یہ وہ دو پہلے الفاظ تھے جو ملالہ یوسف زئی نے جمعہ کے روز اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لکھے جس کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے انہیں تیزی سے جوابات موصول ہوئے۔ ملالہ […]

وزیراعظم کی جے آئی ٹی میں پیشی، عمران خان ٹوئٹر پر سرگرم

وزیراعظم کی جے آئی ٹی میں پیشی، عمران خان ٹوئٹر پر سرگرم

وزیراعظم نوازشریف کی پاناما کیس کے حوالے سے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیشی پر تحریک انصاف کے رہنما جہاں میڈیا پر سرگرم ہیں وہیں پی ٹی آئی چیرمین عمران خان بھی سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آئے۔ وزیراعظم نوازشریف پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سامنے […]

فیس بک اور ٹویٹر کا اہم فیچر واٹس ایپ میں شامل

فیس بک اور ٹویٹر کا اہم فیچر واٹس ایپ میں شامل

سلیکان ویلی: واٹس ایپ میں جلد ہی ایک نئے فیچر کا اضافہ ہونے والا ہے جس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے صارفین اپنی تین پسندیدہ ترین چیٹس کو سب سے اوپر رکھ سکیں گے۔ یہ فیچر بہت پہلے سے فیس بک اور ٹویٹر پر موجود ہے جس کے ذریعے کسی پوسٹ کو ہمیشہ سب سے اوپر رکھا […]

انتہا پسندی اور تشدد پر اکسانے والے لاکھوں ٹوئیٹر اکاؤنٹس معطل

انتہا پسندی اور تشدد پر اکسانے والے لاکھوں ٹوئیٹر اکاؤنٹس معطل

ٹوئیٹر نے انتہا پسندی اور تشدد پر اکسانے والے ساڑھے چھ لاکھ اکاؤنٹس معطل کردیے ہیں۔ ٹوئیٹر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایسے اکاؤنٹس کی معطلی کا عمل دوہزار پندرہ کے وسط سے شروع کیا گیا تھا ۔ اس دوران 6لاکھ 36ہزار اکاونٹس معطل کیے گئے جبکہ سال 2016 کے آخری چھ ماہ کے دوران […]

ٹوئٹر کی اپنے یوزرز سے معذرت

ٹوئٹر کی اپنے یوزرز سے معذرت

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے تکنیکی خرابی کی وجہ سے یوزرز کے نئے امریکی صدر کے فالوور بن جانے پر معذرت کر لی۔ ٹوئٹر کا کہنا ہے کہ امریکی صدرکا ٹوئٹر ہینڈل باراک اوباما سے ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹرانسفر ہونے سے تکنیکی غلطی ہوئی، اس غلطی کی وجہ سے تمام فالوورز بھی ٹرانسفر […]

شاہ رخ اور پریانکا ٹوئٹر پر سب سے زیادہ زیرِبحث رہنے والے فنکار بن گئے

شاہ رخ اور پریانکا ٹوئٹر پر سب سے زیادہ زیرِبحث رہنے والے فنکار بن گئے

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اورجنگلی بلی پریانکا چوپڑا اداکاری میں تو آگے آگے ہیں لیکن دونوں ہی فنکار 2016 میں ٹوئٹر پر سب سے زیادہ زیربحث بھی رہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان اور اداکارہ پریانکا 2016 میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرسب سے […]

شامی حکومت کو للکارنے والی 7 سالہ ٹوئٹر گرل کی ترک صدرسے ملاقات

شامی حکومت کو للکارنے والی 7 سالہ ٹوئٹر گرل کی ترک صدرسے ملاقات

 انقرہ: اپنے ٹوئٹس کے ذریعے بشارالاسد حکومت کو للکارنے والی 7 سالہ بچی  اپنے والدین کے ہمراہ ترکی پہنچ گئی جہاں اس نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات بھی کی۔ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹس سے مشہور ہونے والی حلب سے انخلا کرنے والی 7 سالہ بچی باناالبید  بالاخر ترکی پہنچ گئی جہاں انہوں نے اپنے […]

ٹویٹر پرٹرمپ کے مداحوں کی تعداد 1 کروڑ 48 لاکھ تک پہنچ گئی

ٹویٹر پرٹرمپ کے مداحوں کی تعداد 1 کروڑ 48 لاکھ تک پہنچ گئی

  کراچی: نئے امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کیخلاف جہاں مختلف امریکی ریاستوں میں شدید احتجاج ہو رہا ہے وہاں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پرٹرمپ کے فالورز میں تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے، ٹرمپ نے ٹویٹر پر سابق صدر براک اوبامہ اور اپنی حریف ہلیری کلنٹن کے بھی ریکارڈ توڑدیے ہیں ٹرمپ […]

شروتی ہاسن نے ٹویٹر پر 30لاکھ افراد کو اپنا مداح بنا لیا

شروتی ہاسن نے ٹویٹر پر 30لاکھ افراد کو اپنا مداح بنا لیا

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مداحوں کی تعداد 30 لاکھ ہو گئی۔ اس بات کا انکشاف 29 سالہ اداکارہ نے ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کیا۔شروتی ہاسن نے یہ سنگ میل عبور کرنے پر اپنے مداعوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ […]