counter easy hit

two

لاہور: انسانی اعضا کی غیر قانونی پیوند کاری، ڈاکٹر سمیت 2 گرفتار

لاہور: انسانی اعضا کی غیر قانونی پیوند کاری، ڈاکٹر سمیت 2 گرفتار

لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں چھاپہ مار کرانسانی اعضا کی غیر قانونی پیوند کاری کرنے والےایک ڈاکٹر اور اسپتال مینیجر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔ پنجاب ہیومن آرگنز ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی اور پولیس نے اطلاع پرٹاؤن شپ کے ایک نجی اسپتال میں چھاپہ مار کرانسانی اعضا کی غیر قانونی پیوند کاری میں ملوث ڈاکٹر […]

پیرس، مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے فرزند کشمیر زاہد ہاشمی نے آج اور کل ہونے والے دونوں مظاہروں کو یکجا کردیا، اب صرف آج 4 بجے تمام کمیونٹی کا مشترکہ مظاہرہ ہوگا

پیرس، مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے فرزند کشمیر زاہد ہاشمی نے آج اور کل ہونے والے دونوں مظاہروں کو یکجا کردیا، اب صرف آج 4 بجے تمام کمیونٹی کا مشترکہ مظاہرہ ہوگا

پیرس ( یس اردو نیوز) مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے پیرس میں ایفل ٹاور کے سامنے 28 اور 29 اکتوبر کو دو الگ الگ مظاہرے کئے جارہے تھے۔ دو مظاہروں کے انعقاد کے حوالے سے کمیونٹی میں تقسیم اور گروپنگ کی خدشات کے پیش نظر پیرس میں مقیم کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کی جانب […]

نواز شریف کے دو ریفرنس میں قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

نواز شریف کے دو ریفرنس میں قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب کے دو ریفرنسز میں قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے 3نومبر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ سماعت کے آغاز پر ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب کا کہنا تھا کہ عدالت 15دن کے لیےحاضری سےاستثنیٰ دےچکی جو 24 اکتوبر کو ختم ہوچکا، انہوں نے کہا کہ […]

صرف دو اصلاحات

صرف دو اصلاحات

دنیا بھر کے عوام جن میں پاکستان کے عوام بھی شامل ہیں غربت معاشی اور معاشرتی بدحالی کے جس روح فرسا دور سے گزر رہے ہیں اس کا تقاضا تو یہ تھا کہ عوام کی اجتماعی طاقت متحرک ہوکر اس عوام دشمن نظام کا خاتمہ کردیتی لیکن المیہ یہ ہے کہ ایک تو عوام کو […]

چوہدری اسلم قتل کیس: 2 ملزموں ظفر عرف سائیں اور عبید پر فرد جرم عائد

چوہدری اسلم قتل کیس: 2 ملزموں ظفر عرف سائیں اور عبید پر فرد جرم عائد

کراچی: ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا، عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کرتے ہوئے سماعت 9 جنوری تک ملتوی کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے چوہدری اسلم قتل کیس میں دو ملزموں ظفرعرف سائیں اور عبید پر فرد جرم عائد کر دی۔ ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ انسداد […]

لاہور: پولیس اور سکیورٹی اداروں کا کومبنگ آپریشن، 2 مشتبہ افراد گرفتار

لاہور: پولیس اور سکیورٹی اداروں کا کومبنگ آپریشن، 2 مشتبہ افراد گرفتار

لاہور: لاہور کے علاقہ نواں کوٹ میں پولیس نے دیگر سکیورٹی اداروں کے ساتھ مشترکہ کومبنگ آپریشن کے دوران 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ ایس پی اقبال ٹاؤن رانا عمر فاروق کے مطابق کومبنگ آپریشن میں پولیس، رینجرز، سی ٹی ڈی اور اسپیشل برانچ کے اہلکاروں نے حصہ لیا۔ کومبنگ آپریشن کے دوران […]

لاہور: شہریوں کے بینک اکاؤنٹس ہیک کرنے والے 2 ہیکرز گرفتار

لاہور: شہریوں کے بینک اکاؤنٹس ہیک کرنے والے 2 ہیکرز گرفتار

لاہور: لاہور میں مغلپورہ پولیس نے شہریوں کے بینک اکاؤنٹس ہیک کرنے والے 2 ہیکرز کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی سول لائنز علی رضا نے پریس کانفرنس کے دوران میڈیا کو بتایا کہ گرفتار ملزموں میں عارف بٹ اور عمران سرور شامل ہیں، جو شہریوں کے بینک اکاؤنٹس ہیک کرنے میں ملوث ہیں۔ ملزموں کو […]

بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو سگے بھائی جاں بحق

بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو سگے بھائی جاں بحق

بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو سگے بھائی جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ دشمنی کاشاخسانہ ہوسکتی ہے۔ پولیس کے مطابق تحصیل گلی میں دو بھائی کسی کام کے لیے اپنے گھر سے نکلے تھے کہ نامعلوم افراد کی فائرنگ کا نشانہ بنے، واقعے کے بعد ملزمان […]

بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا

بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا

سری نگر: قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیرمیں ریاستی دہشتگردی کی کارروائی میں مزید 2کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ برقرار ہے اور ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں 2کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا ہے جن کی شناخت وسیم احمد اور نثار […]

کوئٹہ میں دو اغوا کار گرفتار، مغوی بچہ بازیاب

کوئٹہ میں دو اغوا کار گرفتار، مغوی بچہ بازیاب

کوئٹہ: سریاب کے علاقے میں پولیس نے 15 لاکھ روپے تاوان کے لیے اغوا کیے جانے والے بچے کو بازیاب کراتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کوئٹہ میں سریاب کے علاقے کیچی بیگ میں سی آئی اے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 اغوا کاروں کو گرفتار کرکے مغوی بچے کو رہا کرالیا۔ سی آئی اے پولیس […]

اوکاڑہ: پولیس مقابلے کے دوران دو ڈاکو ہلاک، دو فرار

اوکاڑہ: پولیس مقابلے کے دوران دو ڈاکو ہلاک، دو فرار

اوکاڑہ: تھانہ چوچک کے علاقہ میں پولیس مقابلہ ہوا۔ مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک جبکہ دو فرار ہو گئے۔ تھانہ حجرہ شاہ مقیم کی پولیس مقدمہ قتل کے ملزم نعیم عرف نعیمی کو ریکوری کیلئے لے جا رہی تھی کہ اچانک پولیس وین پر ملزم کے ساتھیوں نے فائرنگ کر دی اور اپنے ساتھی کو […]

کراچی میں لیاری کے علاقے میں فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق

کراچی میں لیاری کے علاقے میں فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق

کراچی: لیاری کے علاقے میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جب کہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔ کراچی کے علاقے لیاری میں فائرنگ سے 2 افراد موقع پرہی جاں بحق جب کہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ واقعے کی […]

مردان میں کالعدم تنظیم کے پمفلٹ تقسیم کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

مردان میں کالعدم تنظیم کے پمفلٹ تقسیم کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

پشاور: اسپیشل پولیس یونٹ مردان ریجن نے کارروائی کے دوران 2 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ مردان کے چارسدہ چوک سے اسپیشل پولیس یونٹ کے اہلکاروں نے دو ملزمان کو کالعدم تنظیم حزب التحریر کے نام سے منسوب پمفلٹ تقسیم کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ اسپیشل پولیس یونٹ کا کہنا ہے کہ گرفتار کئے گئے ملزمان میں سے ایک […]

دو بہت ہی خاص نمبر

دو بہت ہی خاص نمبر

اردو کے ادبی رسائل کے سالنامے یا خاص نمبر شایع کرنے کا آغاز کب ہوا اس کے بارے میں تو کوئی محقق ہی وثوق سے بتا سکتا ہے‘ البتہ ایک محتاط اندازے کے مطابق اس کا زمانہ بیسویں صدی کی تیسری اور چوتھی دہائی کے سنگم کے ارد گرد متعین کیا جا سکتا ہے لیکن […]

دمشق میں 2 خودکش حملے، 15افراد جاں بحق

دمشق میں 2 خودکش حملے، 15افراد جاں بحق

دمشق: شام کے دارالحکومت دمشق میں پولیس اسٹیشن پر دو خودکش حملوں میں قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں سمیت 15افراد جاں بحق ہوگئے۔ خبروں کے مطابق دمشق کے علاقے المیدان میں دو خود کش حملہ آوروں نے پولیس اسٹیشن  کو نشانہ بنایا۔ پہلے خودکش حملہ آور نے پولیس اسٹیشن کے قریب پہنچ  کر خود کو دھماکے […]

دو انتہائی دلچسپ کتابیں

دو انتہائی دلچسپ کتابیں

کوئی نئی کتاب اچھی لگے تو خریدتا ضرور ہوں، مصروفیت کے باعث پڑھنے میں تاخیر ہو جائے تو زادِ راہ کے طور پر لمبے سفر کیلیے بیگ میں رکھ لیتا ہوں ۔آج دو انتہائی دلچسپ کتابوں کا ذکر کرونگا، پہلی کتاب انتہائی تجربہ کار سفارتکار جناب جمشید مارکر کی یادداشتوں پر مشتمل ہے جو انھوں […]

شاہ رخ خان کے ٹوئٹر فالوورز دو کروڑ اسی لاکھ ہوگئے

شاہ رخ خان کے ٹوئٹر فالوورز دو کروڑ اسی لاکھ ہوگئے

ممبئی: سلمان خان کے مداحوں کی تعداد دو کروڑ چھپن لاکھ ، عامر خان کے مداحوں کی تعداد دو کروڑ انیس لاکھ ہے سپر سٹار شاہ رخ خان ٹویٹر پر بھی کنگ خان بن گئے ۔ اداکار کے فالورز کی تعداد دو کروڑ اسی لاکھ تک پہنچ گئی ۔ بالی ووڈ کے لیڈنگ خانز میں سے […]

چنیوٹ کے دو دیہات میں درجنوں افراد میں ایڈز کا انکشاف

چنیوٹ کے دو دیہات میں درجنوں افراد میں ایڈز کا انکشاف

چنیوٹ: نواحی علاقے چک 128 بھٹی والا اور کوٹ خدا یار میں 7 بچوں سمیت 41 افراد میں ایڈز کے موذی مرض کا انکشاف ہوا ہے۔ چنیوٹ کے نواحی علاقے چک 128 بھٹی والا اور کوٹ خدایار میں 41 افراد میں ایڈز کے مرض کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف اس وقت ہوا جب محکمہ صحت کے 2 افسران […]

کراچی: اسٹیل ٹاؤن میں پولیس کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک

کراچی: اسٹیل ٹاؤن میں پولیس کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک

کراچی: کراچی کے علاقے اسٹیل ٹاؤن میں اے وی سی سی پولیس اور اغوا کاروں میں مقابلے کے دوران دو ملزمان ہلاک ہو گئے۔ پانچ روز قبل بازیاب ہونے والے تاجر کی گاڑی بھی ہلاک ملزمان کے قبضے سے برآمد کر لی گئی۔ اسٹیل ٹاؤن کے علاقے میں اے وی سی سی پولیس اور اغوا کاروں […]

آزادی کپ سیریز کے 500 کے بعد ڈھائی ہزار والے ٹکٹ بھی نایاب ہوگئے

آزادی کپ سیریز کے 500 کے بعد ڈھائی ہزار والے ٹکٹ بھی نایاب ہوگئے

لاہور: بینک آف پنجاب نے آزادی کپ سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت کیلیے ہفتے اور اتوار کو چھٹی منسوخ کردی تاہم بیشتر برانچز میں 500کے بعد ڈھائی ہزار والے ٹکٹ بھی نایاب ہوگئے۔ بینک آف پنجاب کا اسٹاف پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین آزادی کپ سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت کیلیے ہفتے اور اتوارکو چھٹی نہیں کرے […]

کراچی کو دو کروڑ درختوں کی ضرورت

کراچی کو دو کروڑ درختوں کی ضرورت

کراچی: کراچی میں درختوں کی تعداد خطرناک حد تک کم ہوچکی ہے، شہرمیں صرف تین فیصد درخت موجودہیں، وہ بھی ترقیاتی منصوبوں کی نذر ہوتے جارہے ہیں۔ درخت جہاں شہر کی خوبصورتی میں چار چاند لگاتے ہیں، وہیں ماحولیات کے توازن کا خیال رکھنے میں بھی مددگارثابت ہوتے ہیں ، جس کے لئے شہر میں 25فی […]

پشاور میں ڈینگی کے مزید 2 مریض دم توڑ گئے، ہلاکتیں 17 ہوگئیں

پشاور میں ڈینگی کے مزید 2 مریض دم توڑ گئے، ہلاکتیں 17 ہوگئیں

پشاور میں ڈینگی سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور اسپتال میں زیر علاج مزید 2 مریض دم توڑ گئے۔ پشاور کے خیبر ٹیچنگ اسپتال میں ڈینگی سے متاثرہ خاتون اور ایک بچہ دم توڑ گئے جس کے بعد ڈینگی مرض سے ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی۔ پشاور کے مختلف اسپتالوں میں 400 سے زائد […]

دیپالپور: ایمبولینس اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 4افراد جاں حق، 2زخمی

دیپالپور: ایمبولینس اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 4افراد جاں حق، 2زخمی

دیپالپور میں فخر ٹاؤن کے قریب ایمبولینس ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجہ تین خواتین سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ ایمبولینس کا ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا۔ دیپالپور: ریسکیو ذرائع کے مطابق ایمبولینس مریض کو کھڈیاں سے یزمان منڈی لے کر جا رہی تھی کہ اچانک ٹرالر سڑک پر آنے سے تصادم […]

سہ روزہ لیبر کانفرنس کی تجاویز

سہ روزہ لیبر کانفرنس کی تجاویز

نیشنل لیبر کونسل کے زیر اہتمام 2 روزہ سندھ لیبر کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں 150 سے زیادہ ہاری اور مزدور رہنما شریک ہوئے۔ مزدوروں اور ہاریوں کی تنظیموں کی طرف سے کچھ اہم تجاویز کو حتمی شکل دی گئی یہ تجاویز آیندہ ماہ حکومت سندھ کو پیش کی جائیں گی ۔ سندھ لیبرکانفرنس میں […]