By MH Kazmi on May 18, 2017 battlefield, become, court, face, Groups, has, in, lahore, sessions, the, to, two اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: سیشن کورٹ میں لین دین کے تنازعے پر 2 گروپ آپس میں لڑ پڑے اور ایک دوسرے پر پتھراؤ سے 8 افراد زخمی ہوگئے۔ لاہور کی سیشن کورٹ میں لین دین کے تنازعے پر ضمانت کے لئے آئے دو گروپ آمنے سامنے ہوگئے، دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی، اس وقت تو معاملہ رفع دفع […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 2, blast, in, injures, kabul, kills, people, two اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
افغان دارالحکومت کابل میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں دو افراد ہلاک اور دوزخمی ہو گئے۔ افغان حکام کےمطابق افغان واٹرسپلائی محکمے کی گاڑی نشانہ بنی جس میں دو خواتین ہلاک ہوگئیں۔ حکام کےمطابق دھماکے میں ہلاک ہونے والی دونوں خواتین افغان واٹرسپلائی محکمے کی ملازم تھیں۔ دھماکے کی ذمہ داری تاحال کسی گروپ نے […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 brother-in-law, children, domestic, his, Husband, killing, Orangi, quarrel, the, two, wife اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
پولیس نے ملزم کو ہسپتال سے زخمی حالت میں گرفتار کرلیا،دو سال سے جھگڑے چل رہے تھے،ملزم نے قتل کرنے کا اعتراف بھی کر لیا۔ کراچی: اورنگی ٹاون منصور نگر میں سفاک شوہر نے گھر کے چار افراد کو قتل کر دیا،واقعے میں جنونی شخص خود بھی زخمی ہو گیا، قتل ہونے والوں میں ملزم […]
By MH Kazmi on May 4, 2017 cities, different, encounters, four, in, including, killed, police, Punjab, robbers, suspects, two اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, پنجاب
فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 زیر حراست ملزمان ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس کا دعوی ہے کہ ملزمان کو ریکوری کے لیے لے جایا جا رہا تھا کہ مسلح ساتھیوں نے انہیں چھڑانے کے لیے فائرنگ کی، جس سے دونوں ملزمان مارے گئے۔ پولیس ذرایع کے مطابق ڈکیٹی سمیت سنگین وارداتوں میں […]
By MH Kazmi on April 25, 2017 Bazar, Competition, identified, Karachi., terrorists, two, Urdu اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے علاقے اردو بازار میں رینجرز کی کارروائی میں ہلاک ہونے والے 2 دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق ایک دہشت گرد کانام نعیم اچکزئی ہے جبکہ دوسرےدہشت گرد کی شناخت حمید کے نام سے ہوئی ہے۔ نعیم اچکزئی کا تعلق پشین سے تھا اور ٹیکسی چلاتا تھا، حمید فلیٹ میں بیوی […]
By MH Kazmi on April 17, 2017 challenged, Major, of, opposition, parties, referendum, result, the, Turkey, two اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ترکی کی دو بڑی اپوزیشن جماعتوں نے ریفرنڈم کے نتائج کو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترکی کی اپوزیشن جماعت ری پبلک پیپلز پارٹی نے ریفرنڈم کی قانونی حیثیت پر سوالات اٹھادیئے۔اپوزیشن کا اعتراض ہے کہ الیکشن کمیشن نے آخری لمحات میں ووٹنگ قوانین میں تبدیلی کی۔ اپوزیشن کے مطابق دارالحکومت انقرہ، استنبول اورازمیر […]
By MH Kazmi on April 17, 2017 and, Children's, Died, Diseases, malnutrition, more, Tharparkar, two اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی, مقامی خبریں
تھر پارکر میں غذائی قلت اور بیماریوں کے باعث مزید 2 بچے دم توڑ گئے ۔رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی جبکہ رواں سال کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 102 تک جا پہنچی ۔ ذرائع کے مطابق مٹھی اسپتال میں جان محمد کا نومولود بچہ اور نگرپارکر میں ہیموں کولہی کا بچہ دم […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 Asim, case, demand, Dr, from, in, parties, response, two, weeks اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عاصم حسین کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے درخواست پر فریقین سے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عاصم حسین کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے درخواست کی سماعت ہوئی ۔ سماعت میں عدالت نے وفاقی وزارت داخلہ […]
By MH Kazmi on April 12, 2017 Arrest, corruption, in, involved, lahore, police, suspects, two, Vehari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کرائم
نیب ملتان نے ڈسٹرکٹ پولیس آفس وہاڑی میں کروڑوں روپے کے کرپشن میں ملوث دو ملزمان کو لاہور سے گرفتار کر لیا۔ نیب ترجمان کے مطابق سابق ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر خالد فاروق اور ایم ٹی او وہاڑی پولیس لائن سعید احمد کو لاہور سے گرفتار کیا گیا ہے جبکہ اس کرپشن اسکینڈل میں ملوث دو […]
By MH Kazmi on April 8, 2017 and, children, Daska, had, his, Husband, in, killed, two, wife اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ڈسکہ: تھانہ ستراہ کے گاؤں گج میں شوہر نے بیوی اور دو بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جب کہ خود موقع سے فرار ہوگیا۔ سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے گاؤں گج کے رہائشی لطیف نے دو شادیاں کررکھی تھیں، جس کی وجہ سے گھر میں اکثر جھگڑا رہتا تھا، جس پراس نے آج اپنی […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 Muslin, of, stalls, two اہم ترین, خبریں, کالم
ایک شاہ ہوتا ہے اور کچھ شاہ کے وفا دار۔ چاپلوسی کی اس دنیا میں بعض اوقات شاہ کے وفادار شاہ سے بھی آگے نکل جاتے ہیں۔شاہ کی الٹی حرکات کو سیدھا کرنا ان کا مقصد اولیں ہوتا ہے۔دفتروں میں اقتتدار کے ایوانوں میں ہم آئے روز تماشہ دیکھتے رہتے ہیں۔سنا ہے جناب وزیر اعظم […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 A, burnt, channu:, Children's, fire, in, injured, mian, passenger, two, Van, When, with اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
ساہیوال ٹریفک حادثے میں دو خواتین زندگی کی بازی ہار گئیں ، زخمیوں کو طبی اماد کیلئے ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا میاں چنوں: میاں چنوں نیشنل ہائی وے پر مسافر وین میں آگ لگ گئی ، آگ سے دو بچے معمولی زخمی ہوئے ، باقی مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے ۔ […]
By MH Kazmi on March 26, 2017 6, and, Bangladesh, blasts, bomb, fifty, in, injured, killed, SILHAT, two اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, کرائم
بنگلا دیش کے شہر سلہٹ میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران 2بم دھماکوں میں 6افراد ہلاک اور 50زخمی ہوگئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلا دیش کے کمانڈوز نے گزشتہ روز دہشت گردوں کے ٹھکانے پر آپریشن کیا ، جس کے دوران ایک گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا،اس دوران مجمعے میں […]
By MH Kazmi on March 25, 2017 A, Car, For, made, on, record, running, two, wheels اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
یوں تو اکثر منچلوں کوگاڑی چلاتے ہوئے کرتب دکھانے کا شوق ہوتا ہے لیکن دو پہیوں پر گاڑی چلانا اور عالمی ریکارڈ بنا لینا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ چین سے تعلق رکھنے والے ڈرائیور نے نہ صر ف طو یل دورانیے تک دو پہئیوں پر گاڑی چلائی بلکہ گنیزریکارڈاپنے نام کرلیا۔ ہان […]
By MH Kazmi on March 24, 2017 amendment, approved, By, courts, lack, military, not, of, senators, the, two, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سینیٹ میں دو ارکان کی کمی کے باعث فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی ترمیم منظور نہ ہو سکی۔قانون سازی کے لیے سینٹ میں کورم کو بنیاد بنا کر اجلاس منگل تک ملتوی کیا گیاتھا۔ ایوان بالا سینیٹ میں کل ممبران کی تعداد 104ہے۔دوتہائی اکثریت کے لیے 69افراد کی ضرورت ہوتی ہے ۔اجلاس کے […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 Belonging, decided, expel, Germany's, ISIS, its, nationals, of, suspected, to, two اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برلن: جرمنی نے بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ سے تعلق کے شبہے میں اپنے ہی دو شہریوں کو ملک بدر کرنے کا اعلان کیا ہے جو جرمنی کی تاریخ کا پہلا واقعہ ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جرمنی نے دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے شبہے میں اپنے ہی دو شہریوں کو […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 Clash, DI, Gomal, Groups, in, Khan, students, two, university اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پنجاب یونیورسٹی کا جھگڑا خیبرپختونخوا تک پہنچ گیا، ڈیرہ اسماعیل خان کی گومل یونیورسٹی میں 2 طلبا گروپوں میں تصادم کے بعد کشیدہ صورتحال کے باعث پولیس ،ایف سی اور فوج کو طلب کرلیا گیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان کی گومل یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے ٹیلنٹ پروگرام رکھا گیا تھا جس پر […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 and, March, of, Pakistani, people, resolutions, two اہم ترین, خبریں, کالم
کیا کسی کو اندازہ ہے کہ پاکستان کا قیام کن مشکلات اور قربانیوں کے نتیجے میں عمل میں آیا تھا؟آج کی ہماری نوجوان نسل ان قربانیوں سے واقفیت سے کیوں کتراتی ہے؟اس میں ہم سمجھتے ہیں کہ اُن لوگوں کا زیادہ قصور ہے جو نظریہء پاکستان کے مخالف اور مغرب زدہ ذہنیت کے مالک ہیں […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 guarantor, is, nation, of, pakistan, stability, the, Theory, two اہم ترین, خبریں, کالم
ہندو مسلم الگ الگ نظریات کی حامل دو قومیں ہیں۔ دونوں کے مفادات الگ، خیالات و نظریات الگ، رجحانات جدا جد۔ تاریخ و تمدن، آداب و رسوم، اطوار و اخلاق، خوراک و پوشاک، مساوات اور اسکا تصور، سرمایہ اور اس کا استعمال مختلف غرض یہ کہ ہر مادی اور روحانی جز جو کہ زندگی پر […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 5, agency, in, killed, martyr, Operation, Orakzai, soldiers, terrorists, two اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اورکزئی ایجنسی میں ایف سی کے آپریشن میں کالعدم تحریک طالبان کے اہم کمانڈر دران سمیت 5دہشت گرد مارے گئے ۔ دہشت گردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے دو فوجی شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ خفیہ اطلاع پر گاؤں میراک ، کالایا میں کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں […]
By MH Kazmi on March 16, 2017 agreed, all, Army, courts, For, on, parties, two, years اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, سیالکوٹ, مقامی خبریں, پنجاب, کرائم
فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع پر پیپلزپارٹی سمیت تمام جماعتیں متفق اسلام آباد: فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے معاملے پر پیپلز پارٹی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان اتفاق رائے ہو گیا۔ پیپلز پارٹی اور حکومت کے درمیان فوجی عدالتوں میں توسیع کے حوالے سے ڈیڈ لاک جاری تھا اور اس حوالے سے […]
By MH Kazmi on March 10, 2017 back, border, By, crossing, mistake, Pakistani, reach, student, two اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, پنجاب, کرائم
بھارتی قید سے رہائی پانے والے دونوں طالب علم پاکستانی حکام کے حوالے بچے غلطی سے سرحد کی دوسری جانب چلے گئے تھے جن کی انہیں بہت بڑی سزا ملی،اہل خانہ فوٹو:ٹوئٹر لاہور: بھارت نے اڑی واقعے میں مبینہ سہولت کاری کے الزام میں گرفتار کئے گئے دونوں بے گناہ پاکستانی نوجوانوں کو واہگہ بارڈر پر […]
By MH Kazmi on March 8, 2017 attack, hospital, killed, MILLITARY, on, two اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل : ملٹری اسپتال پر حملہ، دو افراد ہلاک کابل کے سفارتی ڈسٹرکٹ میں واقع ملک کے سب سے بڑے ملٹری اسپتال پر حملے اب تک کی اطلاعات کے مطابق دو افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے ہیں۔ ابھی تک کسی عسکریت پسند گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔اسپتال کے اندر […]
By MH Kazmi on March 5, 2017 A, Army, claimed, combat, in, Indian, killed, militants, to, two اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم
سری نگر: بھارتی سیکیورٹی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں 15 گھنٹوں تک جاری رہنے والی جھڑپ کے دوران 2 مبینہ مسلح حریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا۔ بھارتی سیکیورٹی فورسز اور مبینہ دہشت گردوں کے درمیان ہفتہ 4 مارچ کی شام سے جھڑپ شروع ہوئیں، جو 15 گھنٹے تک جاری رہی، جس کے […]