By MH Kazmi on November 1, 2016 After, elect, Lebanese, parliament, president, the, two, will, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اجلاس کے دوران سکیورٹی کے سخت انتظامات ، سابق فوجی کمانڈر میشل عون کے صدر منتخب ہونے کی امید لبنان : لبنانی پارلیمنٹ دو برس پانچ ماہ بعد آج نیا صدر منتخب کرے گی ، اجلاس کے لئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ، سابق فوجی کمانڈر میشل عون کے صدر منتخب ہونے […]
By MH Kazmi on October 31, 2016 and, changes, in, Khan, Relief, sharjah, Sohail, team, test, the, two, vacation اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
بائیں ہاتھ کے تیز بائولر محمد عامر اور تجربہ کار آل رائونڈر وہاب ریاض کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا شارجہ: پاکستان نے شارجہ ٹیسٹ کیلئے سکواڈ میں دو تبدیلیاں کیں ۔ فاسٹ بائولر راحت علی اور سہیل خان کی جگہ محمد عامر اور وہاب ریاض کو دوبارہ سکواڈ میں شامل کیا گیا ۔ […]
By MH Kazmi on October 30, 2016 4, Clash, dumpers, killed, News:, of, two اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چنیوٹ میں 2 ڈمپروں میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ حادثہ سرگودھا روڈ چک بہادر میں پیش آیا ، جہاں آمنے سامنے سے آتے ہوئے ڈمپروں میں تصادم ہوگیا، جس کے نتیجے میں 4افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ۔ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے […]
By MH Kazmi on October 26, 2016 -lahore, firing, in, Incidents, killed, people, two, were اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
لاہور کے علاقہ گڑھی شاہو چوک میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ٹریول ایجنٹ جاں بحق ہو گیا جبکہ ڈکیتی مزاحمت پر بیکری کے گارڈ کو قتل کر دیا گیا۔ لاہور: پولیس کے مطابق واقعہ گڑھی شاہو چوک کے قریب اس وقت پیش آیا جب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے 45 سالہ […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 charity, controversial, developed, goats, has, issue, news, Official, rashid, sheikh, two اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے بڑا انکشاف کر دیا۔ کہتے ہیں قومی سلامتی سے متعلق خبر لیک ہونے پر دو بکروں کا صدقہ تیار ہو چکا ہے۔ اسلام آباد: پاکستانی اخبار میں متنازع خبر کی اشاعت کے حوالے سے شیخ رشید نے قربانی کے بعد صدقے کی پیشین گوئی کر […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 A, accidents, in, including, Karachi., killed, persons, policeman, road, two, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
پولیس کے مطابق تیز رفتار بس گلشن حدید کی جانب سے آرہی تھی جو ڈرائیور سے بے قابو ہو کر ہائی رئوف وین سے ٹکرا گئی کراچی:”کراچی میں ٹریفک کے مختلف حادثات میں پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے ۔ کراچی میں ملیر ہالٹ پل کے قریب ایک تیز […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 china, gap, has, professionals, sent, trained, two اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بیجنگ: چین نے گزشتہ روز اپنے دو خلاء نورد ’’شین ژو-11 اسپیس کرافٹ‘‘ کے ذریعے خلاء میں بھیج دیئے، جو آئندہ 30 روز تک چینی خلائی تجربہ گاہ ’’تیانگوگ-2‘‘ میں قیام پذیر رہیں گے۔ چین کی جانب سے بھیجے گئے خلا نورد ،خلائی تجربہ گاہ میں پودے اُگانے سے لے کر مختلف خصوصی آلات کی جانچ […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 Arsenal's, card, eighth, face, garnett, in, red, two, years, Zaka اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
سوان سی کیخلاف میچ کے دوران خطرناک فاؤل پر ریفری نے ایک بار پھر ریڈ کارڈ دکھا کر میدان سے باہر کر دیا لندن: انگلش فٹ بال کلب آرسنل سے ریکارڈ 35 ملین پائونڈز میں معاہدہ کرنے والے گرنیٹ زاکا کو دو سال میں آٹھویں مرتبہ ریڈ کارڈ کا سامنا کرنا پڑگیا ۔ ہفتے کو […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 -lahore, and, children, gunmen, Husband, killed, sleeping, the, two, unknown اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, پنجاب, کرائم
مقتولین میں 25 سالہ مالک ، اسکی 22 سالہ بیوی آسیہ دو بچے ، 3 سالہ مریم اور 5 سالہ آصف شامل ہیں لاہور : لاہور کے علاقے رسول پورہ میں نامعلوم افراد نے میاں بیوی اور دو بچوں کو سوتے ہوئے تیز دھار آلے سے قتل کر دیا ۔ افسوسناک واقعہ لاہور کے تھانہ […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 25, 40, and, buses, Collision, injured, khanpur, killed, more, of, people, than, two, were اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
واقعے کے بعد ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے، جبکہ کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے خان پور : خان پور کے قریب دو بسوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 25 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے ، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 27:, A, between, buses, Collision, in, injured, killed, near, people, Sadiqabad, several, two اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) نے اپنی سروس کو بہتر بنانے کے لئے 8 نئے طیارے لیز پر لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی آئی اے نے اپنی بین الاقوامی سروس کو بہتر بنانے کے لئے 8 نئے طیارے لیز پر لینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے اشتہارات بھی شائع کردیئے گئے ہیں۔ ذرائع […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 27:, A, between, buses, Collision, in, injured, killed, near, people, Sadiqabad, several, two اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں
صادق آباد: سجہ موڑ کے قریب دو بسوں میں تصادم سے کئی طلبا سمیت 27 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ طالب علموں سے بھری ایک بس خانپور سے رحیم یار خان جا رہی تھی کہ صادق آباد میں سجہ موڑ کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی بس سے ٹکرا گئی جس کے […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 action, and, arrested, levies, murder, police, quetta, suspects, two, visiting اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں, کرائم
ملزموں نے گزشتہ دنوں زیارت کے علاقے میں ایک شخص کو قتل کر دیا تھا ، تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا کوئٹہ : کوئٹہ میں پولیس اور زیارت لیویز نے کارروائی کرتے ہوئے قتل کے ملوث دو ملزمان گرفتار کرلیے ۔ لیویز کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سرکی کلاں میں زیارت […]
By MH Kazmi on October 14, 2016 FC, killing, police, policemen, quetta, two, Vehicle اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, مقامی خبریں
کوئٹہ کےنواحی علاقے میں ایف سی کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو اہلکار جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق ایف سی کی گاڑی اسمنگلی روڈ اور سبزل روڈ کے کراس سر پل کےقریب سے گزر رہی تھی کہ نامعلوم افراد نے اس پر اندھادھند فائرنگ کردی […]
By MH Kazmi on October 14, 2016 and, bus, crushed, girls, killed, sheikhupura, Speedy, two اہم ترین, خبریں, شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب, مقامی خبریں
شیخوپورہ میں مرید کے روڈ پر تیزرفتار بس نے دو بچیوں کو کچل کر ہلاک کر دیا ،اہل علاقہ نے احتجاج کرتے ہوئے شیخوپورہ روڈ کو بلاک کر دیا ۔ بچیوں کی ہلاکت کا واقعہ دو بسوں میں ریس لگانے کے دوران پیش آیا،ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک خاتون اپنی دو کم سن بچیوں کےہمراہ […]
By MH Kazmi on October 6, 2016 and, children, in, Karachi., kidnapped, Lodhran, murdered, two, young اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, ملتان
ملتان اور لودھراں میں دو کمسن مغوی بچوں کوقتل کردیاگیا۔ لاشیں ملی تو گھروں میں کہرام مچ گیا۔ پولیس کے مطابق ملتان کے علاقہ بستی ملوک سے 9 سالہ بچہ 4 روز قبل اغوا کیاگیاتھا۔ اغوا کا مقدمہ بچے کے والد معشوق علی کی مدعیت میں تھانہ بستی ملوک میں درج کیا گیا تھا ۔ […]
By MH Kazmi on October 6, 2016 attack, camp, gunmen, in, Indian, killed, on, the, two, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ہندواڑہ (یس اردو نیوز) مقبوضہ کشمیر کے علاقے بارہ مولہ کے بعد اب ہندواڑہ میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملے کا انکشاف کیا گیا ہے ۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حملے میں دو مسلح افراد مارے گئے ہیں ۔ مقبوضہ کشمیر کی تحریک آزادی میں برہان وانی کے خون نے ایک نئی […]
By MH Kazmi on October 5, 2016 abu, dhabi, in, matches, Nine, only, three, two, won, years خبریں, کھیل
ابوظہبی (یس اردو نیوز ) ابوظہبی کے شیخ زیڈ سٹیڈیم میں پاکستان پچھلے تین سال میں نو میں سے صرف دو میچ جیتا ۔ آج شاہین کالی آندھی کے خلاف میچ جیتیں گے تو ناکامی کا نشان بن جانے والے میدان کی تاریخ بدل دیں گے ۔ ریکارڈ بک پر نظر ڈالیں تو پاکستان نے […]
By MH Kazmi on October 5, 2016 A, Electricity, million, off, ravens, to, turned, two بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
واشنگٹن ( یس اردو نیوز ) امریکہ میں دو کوؤں نے ایک لاکھ آبادی کی بجلی بند کردی ۔ یہ انکشاف روکی ماؤنٹین پاور کے ترجمان نے اب جا کر کیا ہے حالانکہ واقعہ وسط جولائی میں پیش آیا تھا جس کے دوران تین مغربی ریاستوں کے مختلف علاقوں کی بجلی چلی گئی تھی ۔ […]
By MH Kazmi on September 30, 2016 Announced, courage, domineering, enjoy, field, get, hand, I, in, over, pakistan, the, two, you اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی کابینہ نے بھارت کے سرجیکل سٹرائیکس کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی اقدام عالمی قوانین اور باہمی معاہدوں کی خلاف ورزی ہے جس کا عالمی برادری کو بھی نوٹس لینا چاہیے ،وفاقی کابینہ نے پاک فوج کے مسلح جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے اور کہا کہ […]
By MH Kazmi on September 28, 2016 create, difficulties, Fawad, For, in, India, Khan, maira, people, two اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بولی وڈ ہدایت کار اور پروڈیوسر کرن جوہر کو ہندوستان کی قوم پرست جماعت مہاراشٹرا نونرمن سنہا (ایم این ایس) کی جانب سے دھمکیاں موصول ہونے کے بعد ان کی آنے والی فلم ’اے دل ہے مشکل‘ کی ریلیز میں بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تاہم بولی وڈ کے دبنگ اداکار […]
By MH Kazmi on September 18, 2016 firing, in, insident, Karachi., killed, two اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق افراد کی شناخت مستان خان اورعمرکےنام ہوئی ہے۔ دونوں افراد کو موٹر سائیکل سوار ملزمان نے نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کی جگہ سے 30بور پستول کے 5خول ملے ہیں، واقعہ ذاتی دشمنی […]
By MH Kazmi on September 11, 2016 austrailian, baowler, hard, hits, Indian, Players, two خبریں, کھیل
اسلام آباد(یس ڈیسک) بھارتی کھلاڑی پوری دنیا میں اپنے جارحانہ رویے کے باعث جانے جاتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ واقعہ گزشتہ دنوں برسبن میں جاری آسٹریلیا اور بھارت کی اے ٹیموں کے مابین کھیلے جار رہے میچ میں ہوا ۔ جس میں آسٹریلوی ٹیسٹ اوپنر جو برنز اور اے ٹیم کے دوسرے مایہ ناز ان فارم […]
By MH Kazmi on August 31, 2016 12-year-old, and, arrested, By, cab, drivers, gang-raped, girl, in, kidnapped, Kolkata, murdered, Ola, two, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کولکتہ: ہندوستان کے شہر کولکتہ میں ایک نامور آن لائن کیب کے 2 ڈارئیوروں کو ایک 12 سالہ لڑکی کو گینگ ریپ کا نشانہ بنانے اور قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق شنکر شوا اور گڈو سنگھ پر الزام ہے کہ انھوں نے ایک لڑکی کو […]