counter easy hit

UK

*انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل پاکستان یوکے رجسڑڈ اسلام آباد کیپیٹل اسلام آباد میں نوازشریف کے گارڈز کی سماء اور ہم نیوز کے کیمرہ مینوں پر بیہمانہ تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہ

*انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل پاکستان یوکے رجسڑڈ اسلام آباد کیپیٹل اسلام آباد میں نوازشریف کے گارڈز کی سماء اور ہم نیوز کے کیمرہ مینوں پر بیہمانہ تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہ

*انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل پاکستان یوکے رجسڑڈ اسلام آباد کیپیٹل اسلام آباد میں نوازشریف کے گارڈز کی سماء اور ہم نیوز کے کیمرہ مینوں پر بیہمانہ تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ اس واقعے کو کسی نام نہاد انکوائری کے ڈرامے کی نظر نہ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اس واقعے کی ایف آئی […]

برطانیہ سے بڑی بریکنگ نیوز: وزیراعظم کے خلاف بغاوت کا خدشہ ۔۔ اپنی جماعت کے ارکان ہی خلاف ہوگئے

برطانیہ سے بڑی بریکنگ نیوز: وزیراعظم کے خلاف بغاوت کا خدشہ ۔۔ اپنی جماعت کے ارکان ہی خلاف ہوگئے

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ سے بڑی خبر یہ ہے کہ وزیراعظم تھریسامے کے خلاف بغوت کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے،، برطانوی پارلیمنٹ میں وزیر اعظم ٹریزامے کیخلاف بطور پارٹی لیڈر عدم اعتمادکی قراردا د پرخفیہ رائے شماری شروع ہوگئی ہے،، نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم کے خلاف پارلیمنٹ کے کمیٹی روم نمبر […]

چیف جسٹس ثاقب نثار برطانیہ کے بعد اب کس ملک دورے پر جارہے ہیں؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا

چیف جسٹس ثاقب نثار برطانیہ کے بعد اب کس ملک دورے پر جارہے ہیں؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے اعلامیہ جاری کیاہے کہ چیف جسٹس ثاقب نثار 16 دسمبر کو ترکی کے دورے پر روانہ ہوں گے ۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان کوترکی کی آئینی عدالت کے سربراہ نے دورہ کی دعوت دی ہے، […]

تاریخ میں پہلی مرتبہ بااثر شخصیات کا احتساب اس لئے سب کی چیخیں نکل رہی ہیں محمد اویس کامران

تاریخ میں پہلی مرتبہ بااثر شخصیات کا احتساب اس لئے سب کی چیخیں نکل رہی ہیں محمد اویس کامران

تاریخ میں پہلی مرتبہ بااثر شخصیات کا احتساب اس لئے سب کی چیخیں نکل رہی ہیں محمد اویس کامران پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف یوکے کے سینئر راہنما محمد اویس کامران نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا اب کوئی سیاسی مستقبل نہیں۔ انہوں نے کہاکہ پیپلز پار ٹی اور مسلم لیگ ن کے اراکین نے […]

اسحاق ڈار، حسن اور حسین نواز کی گرفتاری کا امکان۔۔۔۔ برطانیہ سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

اسحاق ڈار، حسن اور حسین نواز کی گرفتاری کا امکان۔۔۔۔ برطانیہ سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسحاق ڈار، حسین اور حسین نواز کی گرفتاری کا امکان، برطانیہ میں آمدن سے زائد اثاثے کا نیا قانون نافذ العمل ہوگیا، آذربائیجان کی خاتون کی گرفتاری اور حوالگی کے بعد سابق وزیر خزانہ اور نواز شریف کے صاحبزادوں کی بھی گرفتاری کا بھی امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے […]

برطانیہ میں سیاسی پناہ لینے والوں کی بھی شامت آگئی، عمران حکومت نے کرپٹ افراد کی نیندیں اڑا دینے والا فیصلہ کرلیا

برطانیہ میں سیاسی پناہ لینے والوں کی بھی شامت آگئی، عمران حکومت نے کرپٹ افراد کی نیندیں اڑا دینے والا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان اور برطانیہ میں قیدیوں کے تبادلے جو ممکن بنانے کے لیے معاہدہ جلد طے پائے گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور برطانیہ میں تاحال قیدیوں کے تبادلے حواکے سے کوئی معاہدہ موجود نہیں تھا ،یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں سنگین جرائم میں ملوث لوگ برطانیہ میں سیاسی ہناہ حاصل کر لیتے ہیں […]

پاکستانی سٹوڈنٹس اور پروفیشنلز کے لیے پریشان کن خبر : برطانیہ نے اپنی نئی ویزا پالیسی کا اعلان کر دیا

پاکستانی سٹوڈنٹس اور پروفیشنلز کے لیے پریشان کن خبر : برطانیہ نے اپنی نئی ویزا پالیسی کا اعلان کر دیا

برمنگھم (ویب ڈیسک ) برطانیہ کی شہریت حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی ،ہوم سیکرٹری ساجد جاوید کہتے ہیں برطانوی شہریت کیلئے حکومت نے نئی قوانین متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ شہریت کے خواہشمند افراد کو برطانوی اقدار کا ٹیسٹ اور اعلیٰ درجے کی انگریزی کا امتحان پاس کرنا […]

اسحق ڈار نے برطانیہ سے سیاسی پناہ مانگ لی

اسحق ڈار نے برطانیہ سے سیاسی پناہ مانگ لی

اسلام آباد: سابق وزیرخزانہ اسحق ڈار نے برطانیہ سے سیاسی پناہ مانگ لی۔ دفترخارجہ کے ذرائع کے مطابق برطانیہ میں موجود اسحق ڈار نے وہاں سیاسی پناہ مانگی ہے، بظاہر انھوں نے اپنی صحت اورپاکستان میں درپیش مشکلات کی بنیاد پر پناہ کی درخواست دی ہے۔ واضح رہے کہ اسحق ڈار اپنے خلاف نیب کیسزمیں پیش […]

برطانوی سیکریٹری خارجہ بورس جانسن مستعفی

برطانوی سیکریٹری خارجہ بورس جانسن مستعفی

لندن: برطانوی سیکریٹری خارجہ بورس جانسن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ اتوار کو بریگزٹ کے وزیر ڈیوڈ ڈیوس کی جانب سے استعفیٰ دینے کے بعد برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کے لیے یہ دوسرا بڑا دھچکا ہے۔ وزیر بریگزٹ ڈیوڈ ڈیوس نے یورپی یونین سے علیحدہ ہونے سے متعلق وزیراعظم تھریسامے کے منصوبے سے […]

برطانیہ میں انوکھی پرام ریس

برطانیہ میں انوکھی پرام ریس

لاہور: برطانیہ کے قصبے آکسٹڈمیں منفردسالانہ پرام ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں کئی منچلوں نے شرکت کی۔ منفرد مقابلے میں حصہ لینے والے افراد نت نئے ڈیزائنز اور سائز کی حامل پرامزکو دوڑاتے نظر آئے۔ پرامز میں بیٹھے منچلوں نے بھی ننھے بچوں کی طرح مختلف کاسٹیومز پہن کر اس پریڈ کا لطف […]

برطانیہ میں سالانہ مڈ ریس

برطانیہ میں سالانہ مڈ ریس

لاہور:  برطانیہ میں سالانہ مڈ ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکا نے مٹی اور کیچڑ سے بنے ٹریک پر خوب دوڑ لگائی۔رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی کاؤنٹی ایسکس کے پرومنیڈ پارک میں منعقد ہونے والی سالانہ مڈ ریس میں درجنوں مرد و خواتین نے حصہ لیا اور پانی، کیچڑ، مٹی سے بنے دشوار […]

برطانیہ میں مالکان کی اپنے کتوں کے ہمراہ دلچسپ ریس

برطانیہ میں مالکان کی اپنے کتوں کے ہمراہ دلچسپ ریس

برطانیہ کے ٹاؤن میں منعقد ہونے والی اس ڈاگ ریس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے مالکان نے اپنے کتوں کے ساتھ طویل ٹریک پر دوڑ لگائی اور ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کو کوشش کرتے ہوئے نہ صرف مالکان نے بلکہ کتوں نے بھی اس ایونٹ کو خوب انجوائے کیا ۔واضح رہے […]

برطانیہ میں جبری شادی کروانے کا دوسرا کیس

برطانیہ میں جبری شادی کروانے کا دوسرا کیس

برطانیہ میں جبری شادی کروانے کا دوسرا کیس سامنے آگیا، عدالت نے انیس سالہ لڑکی کے والدین کو مجرم قرار دے دیا، لڑکی کے والدین جبری شادی کے لیے لڑکی کو بنگلہ دیش بھجوانا چاہتے تھے۔ لیڈز کراؤن کورٹ میں انیس سالہ لڑکی نے بیان دیا تھا کہ اس کے والدین اس کے کزن سے […]

برطانیہ میں فلمی انداز کی چوری

برطانیہ میں فلمی انداز کی چوری

لاہور: جرائم کی دنیا میں اب ٹیکنالوجی کا استعمال فروغ پا رہا ہے۔ برطانیہ کی کاؤنٹی ایسیکس ٹاؤن میں ٹیکنالوجی کے ذریعے چوری کی ایسی ہی واردات ہوئی جس میں چور آئے اور ایک گھر کی پارکنگ میں داخل ہوئے اور ہائی ٹیک ریلے ڈیوائس کے ذریعے سگنل کیچ کئے اور صرف23 سیکنڈ کے اندر […]

روزنامہ جنگ راولپنڈی کی خاتون رپورٹر مرحومہ نزہت انجم کی والدہ ماجدہ برطانیہ میں انتقال کرگئیں

روزنامہ جنگ راولپنڈی کی خاتون رپورٹر مرحومہ نزہت انجم کی والدہ ماجدہ برطانیہ میں انتقال کرگئیں

اسلام آباد: ”سینئر صحافی فیاض ولانہ کی خوش دامن، روزنامہ جنگ راولپنڈی کی خاتون رپورٹر مرحومہ نزہت انجم کی والدہ ماجدہ، نامور شاعر و ادیب انجم رضا کی والدہ، کلر سیداں گرلز اسکول کی سابق پرنسپل، کلر سیداں کی سماجی و مذبھی شخصیت سید مشتاق حسین شاہ کی زوجہ برطانیہ میں انتقال کرگئیں ایک پیغام […]

برطانیہ، فرانس اور جرمنی ایٹمی معاہدہ بچانے کے لیے سرگرم، ایرانی وزیر خارجہ کے طوفانی دورے

برطانیہ، فرانس اور جرمنی ایٹمی معاہدہ بچانے کے لیے سرگرم، ایرانی وزیر خارجہ کے طوفانی دورے

ماسکو / تہران: ایران جوہری ڈیل بچانے کے لیے برطانیہ،فرانس اور جرمنی سرگرم ہوگئے اور لندن دورے پر آئےفرانسیسی وزیرخارجہ نے برطانوی ہم منصب سے ملاقات کے دوران جوہری معاہدہ پرکاربند رہنے کا اعادہ کیا۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف جوہری پروگرام پرعالمی معاہدے کی حمایت اور یقین دہانیاں حاصل کرنے کے لیے ماسکو پہنچگئے۔ روس […]

بے باک صحافی اسد حیدری کو انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل پاکستان یوکے رجسٹرڈ ضلع اسلام آباد کا صدر منتخب ہونے پر ٹیم یس اردو کی جانب سے مبارکباد

بے باک صحافی اسد حیدری کو انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل پاکستان یوکے رجسٹرڈ ضلع اسلام آباد کا صدر منتخب ہونے پر ٹیم یس اردو کی جانب سے مبارکباد

روات: (نمائندہ خصوصی) انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل پاکستان یوکے رجسٹرڈ اسد حیدری کواسلام آباد صدر منتخب ہونے پر یس اردو نیوز کی مبارک باد۔ ایڈیٹر روزنامہ شجاعت راشد اشرف مذکورہ تنظیم کے اسلام آباد سے نائب صدر مقرر منتخب ہونے پر پاکستان سمیت دنیا بھر سے مبارک باد اور نیک خواہشات کے پیغامات۔ انٹرنیشل جرنلسٹ کونسل […]

برطانیہ میں مسجد کے باہر کار سوار نے راہگیروں پر گاڑی چڑھا دی

برطانیہ میں مسجد کے باہر کار سوار نے راہگیروں پر گاڑی چڑھا دی

برمنگھم: برطانیہ میں مسجد کے باہر ایک کار سوار نے لوگوں کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برمنگھم میں ایک کارسوار نے مسجد کے باہر کھڑے افراد پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے جنہیں قریبی اسپتال متقل کردیا گیا۔ دونوں زخمیوں […]

صاحبزادہ احمد خان برطانیہ میں نئے پاکستانی ہائی کمشنر مقرر

صاحبزادہ احمد خان برطانیہ میں نئے پاکستانی ہائی کمشنر مقرر

لندن: سید ابن عباس کے بعد صاحبزادہ احمد خان کو برطانیہ میں پاکستان کا نیا ہائی کمشنر مقرر کر دیا گیا ہے۔ سفارتی ذرائع سید کے مطابق سید ابن عباس کی برطانیہ میں بطور ہائی کمشنر مدت ملازمت گزشتہ برس اکتوبر میں ختم ہو گئی تھی لیکن عہدے کی معیاد پورا ہونے کے باوجود وہ […]

دورۂ برطانیہ؛ بلند حوصلہ قومی کرکٹ ٹیم کی لندن روانگی

دورۂ برطانیہ؛ بلند حوصلہ قومی کرکٹ ٹیم کی لندن روانگی

لاہور: پاکستان ٹیسٹ ٹیم سرفراز احمد کی قیادت میں بلند عزائم کے ساتھ انگلینڈ روانہ ہو گئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف مجموعی طور پر تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں حصہ لینے کے لیے انگلینڈ روانہ ہو گئی، پہلا ٹیسٹ آئرلینڈ سے ڈبلن میں 11 سے 15 مئی تک ہوگا، میزبان ٹیم اپنی تاریخ […]

برطانیہ میں زہر خوانی کا شکار سابق روسی جاسوس کی بیٹی اسپتال سے گھر منتقل

برطانیہ میں زہر خوانی کا شکار سابق روسی جاسوس کی بیٹی اسپتال سے گھر منتقل

لندن: برطانیہ میں زہر خوانی کے باعث اسپتال میں داخل سابق روسی جاسوس کی بیٹی کو گھر جانے کی اجازت دے دی گئی ہے جب کہ سابق روسی ایجنٹ تاحال زیر علاج ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق روسی ایجنٹ اور ان کی بیٹی کو ایک ماہ قبل زہر دے کر قتل کرنے کی کوشش کی […]

برطانیہ الزام تراشی کرکے آگ سے کھیل رہا ہے اسے معافی مانگنا ہوگی، روس

برطانیہ الزام تراشی کرکے آگ سے کھیل رہا ہے اسے معافی مانگنا ہوگی، روس

نیویارک: اقوام متحدہ میں روس کے سفیر ویسلے نبینزیا نے کہا ہے کہ برطانیہ روس کے خلاف جھوٹی خبریں گَھڑ کر ’آگ سے کھیل‘ رہا ہے جس پر برطانیہ کو معافی مانگنا ہو گی۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کے اجلاس میں روس اور برطانیہ کے درمیان گرما گرم بحث […]

برطانیہ میں کنچوں کی عالمی چیمپئن شپ کا انعقاد

برطانیہ میں کنچوں کی عالمی چیمپئن شپ کا انعقاد

دنیا بھر سے 15 ممالک کی ٹیموں نے ایونٹ میں حصہ لیا ، جرمنی کی ٹیم نے بہترین کارکردگی دکھا کر مقابلہ اپنے نام کر لیا لندن: برطانیہ میں کنچوں کے دلچسپ کھیل کی عالمی چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔ دنیا بھرسے 15ممالک کی ٹیموں نے اس مقابلے میں حصہ لیا جہاں شرکا نے […]