counter easy hit

ukraine

پاکستانی سفارتخانہ یوکرین، سفیر نوئل آئی کھوکھر کی کموینٹی کیساتھ ملاقات

پاکستانی سفارتخانہ یوکرین، سفیر نوئل آئی کھوکھر کی کموینٹی کیساتھ ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) یوکرین میں تعینات پاکستانی ڈاکٹر نوئل آئی کھوکھر نے وہاں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ سفارتضابت میں ملاقات کی اور ان کے مسائل دریافت کئے۔ اس موقع پر پاکستانی کمیونٹی نے سفارتخانے کی طرف سے متحرک کردار کو سراہا اور حوصلہ افزائی کا شکریہ ادا کیا۔ Pakistan Embassy Ukraine @PakInUkraine · […]

پاکستان ہمیشہ تمام ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے فروغ کیلئے کوششیں جاری رکھے گا، صدر مملکت کے ساتھ یورپی ممالک کے سفراء کی ملاقات

پاکستان ہمیشہ تمام ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے فروغ کیلئے کوششیں جاری رکھے گا، صدر مملکت کے ساتھ یورپی ممالک کے سفراء کی ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تمام ممالک کے ساتھ مثبت انداز میں سیاسی، معاشی، ثقافتی اورسفارتی مثبت تعلقات کے فروغ کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ ایوان صدر میں ہونے والی پروقار تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو مخلت ممالک کے سفراء نے اپنی اپنی اسناد سفارت پیش کیں۔ صدر مملکت نے تمام سفراء […]

بریکنگ نیوز : دنیا کے ایک اہم ملک میں مارشل لاء نافذ کر دیا گیا

بریکنگ نیوز : دنیا کے ایک اہم ملک میں مارشل لاء نافذ کر دیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک ) روس اور یوکرائن کے درمیان 2014ء سے جاری محاذ آرائی کے دوران یہ پہلا موقع ہے جب یوکرائن کی حکومت نے مارشل لا کے نفاذ جیسا سخت قدم اٹھایا ہے۔یوکرائن کی پارلیمان نے پڑوسی ملک روس کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کے بعد روس اور بحیرۂ اسود سے متصل ملک کے […]

اگر نپولین اور ہٹلر یوٹرن لے لیتے تو۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کے یو ٹرن لینے پر سینئر تجزیہ کاروں کی آراء ملاحظہ کیجیے

اگر نپولین اور ہٹلر یوٹرن لے لیتے تو۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کے یو ٹرن لینے پر سینئر تجزیہ کاروں کی آراء ملاحظہ کیجیے

کراچی (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی نیوز چینل کے پروگرام میں میزبان نے اپنے تجزیئے میں کہا کہ الزامات لگ رہے ہیں، نیب خاص طور پر نیب لاہور مسلسل تنقید کی زد میں ہے، موقف میں تبدیلی عمران خان خود ہی فیصلہ کریں کہ یہ وہی یو ٹرن ہیں جو اگر نپولین اور ہٹلر لے […]

یوکرین میں روشنیوں کا رنگا رنگ میلہ سج گیا

یوکرین میں روشنیوں کا رنگا رنگ میلہ سج گیا

یوکرین کے دارالحکومت Kyiv میں پھیلے روشنیوں کے خوبصورت نظا روں نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے۔ سالانہ لائٹ فیسٹول میں پوسٹل اسکوئر اور اِرد گِرد کی عمارتوں کو برقی قمقموں سے نہایت خوبصورتی سے سجایا گیاہے جن کے علاوہ رنگ برنگی لائیٹوں سے مزین مختلف شاہکار بھی دیکھنے والوں کو […]

یوکرائن کے سابق صدر نے اپنے محل پر 2 ارب ڈالرز خرچ کر ڈالے

یوکرائن کے سابق صدر نے اپنے محل پر 2 ارب ڈالرز خرچ کر ڈالے

کیف: یوکرین کے سابق صدر وکٹرنے کرپشن کے ریکارڈ توڑ دیئے اور اپنے لئے عالی شان محل بنایا جس کے دروازوں کوعوام کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق یوکرائن کے سابق صدروکٹرنے اپنے محل پر2 ارب  ڈالرزخرچ کئے اوراب کرپشن پرعمر قید پانے کے بعد روس میں پناہ لئے ہوئے ہیں۔ عالی شان محل میں جھیلیں، […]

اسٹیون سیگال یوکرین کی سلامتی کے لیے خطرہ قرار

اسٹیون سیگال یوکرین کی سلامتی کے لیے خطرہ قرار

کیف: یوکرین نے امریکی اداکار، ڈائریکٹر، اسکرین رائٹر اور مارشل آرٹ کے ماہر اسٹیون سیگال کو اپنی قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے ان کی ملک آ مد پر پابندی عائد کردی۔ یوکرین انتظامیہ نے روس کی جانب سے امریکی اداکار کو شہریت دیے جانے کے بعد انھیں اپنی قومی سلامتی کے لیے خطرہ […]

یوکرائن: گولہ بارود کے ڈپو میں آتشزدگی، بڑے پیمانے پر تباہی

یوکرائن: گولہ بارود کے ڈپو میں آتشزدگی، بڑے پیمانے پر تباہی

یوکرائن میں گولہ بارود اور اسلحے کے سب سے بڑے ڈپو میں آگ لگنے سے بڑے پیمانے پر تباہی پھیل گئی، یوکرین کے مشرقی حصے میں روس کی سرحد کے قریب یہ اسلحہ ڈپو3 سو70 ایکڑ رقبے پر پھیلا ہوا تھا۔ مقامی میڈیا کے مطابق آگ ڈپو کے اس حصے میں لگی، جہاں ٹینکوں اور […]

آئیڈیاز 2016:پاکستان کے یوکرین اور ترکی کے ساتھ معاہدے

آئیڈیاز 2016:پاکستان کے یوکرین اور ترکی کے ساتھ معاہدے

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 کے دوسرے روز پاکستا ن اور یوکرین کے درمیان 200الخالدٹو ٹینک اور پاکستان اور ترکی کے درمیان 52 سپر مشاق طیاروں کا معاہد ہ طے پاگیا ہے۔ دفاعی نمائش 2016 ء میں پاکستان کے یوکرین اور ترکی کے ساتھ معاہدہ طے پاگئے ہیں ، پاکستان اور یوکرین کے درمیان معاہدے پر […]