counter easy hit

ullah

بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ ن کی کامیابی

بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ ن کی کامیابی

یہ کہنا غلط ہو گا کہ بلدیاتی الیکشن میں حکمران پارٹی کے امیدواروں کو ہی کامیابی ملتی ہے۔ مودوہ حکومت ٹیکنیکل طور پر اب جانے والی ہے، پانچ سال کی ٹرم کا بیشتر عرصہ بیت چکاا ور صرف ڈیڑھ برس کا عرصہ باقی ہے۔ اس لحاظ سے حکمرانی والا تاثر دل کو لگتا نہیں۔ تو […]

افغانستان میں پرایا کھیل

افغانستان میں پرایا کھیل

وزیر داخلہ چودھری نثار ان دنوں مسلسل خبروں میں ہیں۔ کوئٹہ کمیشن میں ان کا ذکر آیا اور منفی انداز میں آیا تو انہوں نے وزیراعظم کو استعفی دینے کی پیش کش کی مگر وزیراعظم نے اسے قبول نہ کیا۔ اس کے بعد چودھری صاحب نے اپنا موقف پیش کیا اور سارے الزامات کو دھو […]

مخالفت برائے تشہیر کا نسخہ

مخالفت برائے تشہیر کا نسخہ

کل ایک شخص سے ہماری لڑائی ہوتے ہوتے رہ گئی، وہ ’’کرپشن‘‘ کے بارے میں نہایت بری بری باتیں کر رہا تھا بلکہ باتوں سے جی نہیں بھرا تو گالیوں پر آیا اور بے چاری کرپشن اور اس کے گھر والوں کے بارے میں کچھ ایسے انکشافات کرنے لگا جو قطعی غیرممکن تھے بھلا جانوروں […]

وزیراعظم بوسنیا کیوں گئے!

وزیراعظم بوسنیا کیوں گئے!

وزیراعظم نواز شریف کے بعض اقدامات سے انسان پزل ہو کر رہ جاتا ہے۔ مجھ پر بھی اسوقت کچھ ا یسی ہی بوکھلاہٹ طاری ہے، کہ بوسنیا میںکیا رکھا ہے جو نوازاشریف نے اس ملک کا قصدکر لیا، یہ ملک سیرو سیاحت کے لئے مشہور نہیں، قدرتی حسن ضرور ہو گا، مشرقی یورپ سارے کا […]

سی پیک کا دفاع، چین کی طرف سے

سی پیک کا دفاع، چین کی طرف سے

سی پیک کے دفاع میں چین بھی میدان میں آ گیا ہے۔ چین کے قائم مقام سفیر نے ان تمام اعتراضات اور شکوک و شبہات کو مسترد کر دیا ہے جو پاکستان میں زبان زد عام ہیں۔ عام طور پر چینی سفارتکار خاموش رہنے کو ترجیح دیتے ہیں مگر یہ تعجب کی بات ہے کہ […]

یہ باسٹھ کی دنیا ہے ؟

یہ باسٹھ کی دنیا ہے ؟

گذشتہ سنیچر (دس دسمبر) کو انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر حسبِ توقع دو تین چینلز کی جانب سے رابطہ کیا گیا کہ اس موقع پر اسٹوڈیو میں آ کر یا بذریعہ ڈی ایس این جی کچھ کہہ دیجیے۔ایک این جی او نے نیوتا دیا کہ انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے ہم […]

سقوطِ ڈھاکہ اور مزید ٹکڑوں کی دھمکی

سقوطِ ڈھاکہ اور مزید ٹکڑوں کی دھمکی

بھارت کی وزیراعظم اندرا گاندھی نے پاکستان کے دو ٹکڑے کئے، اب اس کے ایک ناہنجار وزیر داخلہ نے مزید دس ٹکڑے کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ بھارتی وزیراعظم مودی پہلے ہی یہ دھمکی دے چکے ہیں کہ بلوچستان ، آزاد کشمیر اور گلگت کے لوگوں کو حقوق دلوائوں گا، اس کا مطلب بھی […]

ایک سیلفی کافی ہے

ایک سیلفی کافی ہے

ڈی این اے دو طرح کا ہوتا ہے۔ایک وہ جو آپ کے نسلی و جسمانی شجرے کا ڈاکخانہ ہے۔دوسرا ڈی این اے لسانی ہے۔جو آپ کے تہذیبی پس منظر کا چٹھا کھول کے رکھ دیتا ہے۔زبان کھلی نہیں کہ آپ کھل گئے۔اس لسانی ڈی این اے کی گواہی میں قرآن کہتا ہے ’’ بولو کہ […]

ٹویٹرانہ جمہوریت اور وٹس ایپ آمریت !

ٹویٹرانہ جمہوریت اور وٹس ایپ آمریت !

’ سوشل میڈیا اور ابلاغ ’’ کے موضوع پر اگر کوئی شخص کچھ کہنے کے لیے سب سے زیادہ غیر موزوں ہے تو وہ میں ہوں۔مگر غلطی میری ہے۔مجھے اپنے مدعوئین کو پیشگی آگاہ کرنا چاہیے تھا کہ بھائی اس موضوع پر بات کرنے کے لیے صرف ان اصحاب کو زحمت دیں جن کے پاس […]

بھارتی فائرنگ سے معصوم شہریوں کی شہادت پر حکومتی خاموشی مجرمانہ فعل ہے، نعمت اللہ

بھارتی فائرنگ سے معصوم شہریوں کی شہادت پر حکومتی خاموشی مجرمانہ فعل ہے، نعمت اللہ

پیرس(ایس ایم حسنین)تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین  نعمت اللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارتی فائرنگ سے معصوم شہریوں کی شہادت پر حکومتی خاموشی مجرمانہ فعل ہے مورخ لکھے گا ایک ایسا وزیر اعظم بھی تھا جو اپنے شہریوں اور فوج کا جانی نقصان کروا کر خاموش اور سپہ سالار کے جانے پر […]

بچوں کا دن منانے کا بھارتی طریقہ

بچوں کا دن منانے کا بھارتی طریقہ

بھارت نے بچوں کا عالمی دن منایا، ہم نے ایک بچے کا گلا گھونٹ کر یہ دن منایا، بھارت نے کنٹرول لائن پر سیدھا فائر کر کے چار بچوں کو شہید کیا۔اسی روز بھارتی افواج نے ایک کشمیری کو بھی شہید کر دیا۔ بندوق سے نکلنے والی گولی کو پتہ نہیں ہوتا کہ اس کانشانہ […]

تیز چلے گا، انصاف مرے گا

تیز چلے گا، انصاف مرے گا

۔ بھلا عمران خان کوجلدی کیسی، تیزی کیوں؟ تیز چلو گے، جلد مروگے۔ بفرض محال، پانامہ کاغذات میں وزیراعظم بے گناہ ٹھہرتے ہیں۔ عمران خان کی سیاست کہاں ہوگی؟، انجام، راکٹ سائنس نہیں۔ ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی اگر ہلکان ہوتی ہے تو وطنی سیاست کو ناقابل تلافی نقصان پہنچنا ہے۔ ن لیگ […]

تیز چلے گا، انصاف مرے گا

تیز چلے گا، انصاف مرے گا

۔ بھلا عمران خان کوجلدی کیسی، تیزی کیوں؟ تیز چلو گے، جلد مروگے۔ بفرض محال، پانامہ کاغذات میں وزیراعظم بے گناہ ٹھہرتے ہیں۔ عمران خان کی سیاست کہاں ہوگی؟، انجام، راکٹ سائنس نہیں۔ ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی اگر ہلکان ہوتی ہے تو وطنی سیاست کو ناقابل تلافی نقصان پہنچنا ہے۔ ن لیگ […]

پاکستان کی قابل فخر دفاعی صلاحیت کا مظاہرہ

پاکستان کی قابل فخر دفاعی صلاحیت کا مظاہرہ

پاک فوج کی جنگی مشق رعدا لبرق نے دلوں کو گرما دیا اور حوصلوں کو قراقرم کی بلندیوں تک پہنچا دیا، کاش! وہاں چند کالم نویس بھی ہوتے، فیچر رائٹر بھی ہوتے، سرکاری لوگ بہت تھے، اسپیکر، وزیر خزانہ ا ور وزیر اعظم ، ان کی قطاریں تھیں مگر ا س قابل ناز تجربے کو […]

حافظ آباد: ڈاکووں کی فائرنگ سے ذکاء اللہ ایڈوکیٹ شدید زخمی

حافظ آباد: ڈاکووں کی فائرنگ سے ذکاء اللہ ایڈوکیٹ شدید زخمی

حافظ آباد میں مسلح ڈاکووں نے مزاحمت پر فائرنگ کرکے ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن کے رکن اور نوجوان قانون دان ذکاء اللہ ایڈوکیٹ کو شدید زخمی کردیا ہے۔ پولیس کے مطابق ذکاء اللہ ایڈوکیٹ موٹرسائیکل پر ساتھی وکیل کے ہمراہ اپنے گاؤں جارہے تھے کہ 3مسلح ڈاکووں نے انہیں جوریاں پل پر روک کر لوٹنے کی […]

کیپٹن صفدر کپتان کے پائوں دھو کر پئے تو بھی حق ادا نہیں ہوسکتا، نعمت اللہ

کیپٹن صفدر کپتان کے پائوں دھو کر پئے تو بھی حق ادا نہیں ہوسکتا، نعمت اللہ

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینیئر راہنما  نعمت اللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کیپٹن صفدر کو چیئرمین پی ٹی آئی کا شکر گزار ہونا چاہیے  اور اگر وہ کپتان کے پائوں دھو کر پیئیں تو بھی حق ادا نہیں ہو سکتا ۔ چیئرمین تحریک انصاف کی کوششوں سے آخر […]

دو نو مبر کا احتجاج اٹل ہے جسے دنیا کی کو ئی طا قت نہیں روک سکتی،نعمت اللہ

دو نو مبر کا احتجاج اٹل ہے جسے دنیا کی کو ئی طا قت نہیں روک سکتی،نعمت اللہ

حکومت آخر کب تک مکاریوں کے پیچھے چھپے گی۔اب ہر ہر گھر سے ن لیگ کے کر پٹ ٹو لہ کیخلا ف احتجاج شروع ہو جائے گا نعمت اللہ ،نائب صدر پاکستان تحریک انصاف ، فرانس Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 44

بھارتی وزیر اعظم کی ہرزہ سرائی

بھارتی وزیر اعظم کی ہرزہ سرائی

بھارت دھمکیوں پہ دھمکیاں دے رہا ہے ا ور ہم نے کان لپیٹ رکھے ہیں۔ایسی دھمکیاں جنرل راحیل شریف نے بھارت کودی ہوتیں تو بھارتی میڈیا آسمان سر پہ اٹھا لیتا اور بھارتی را کے ایجنٹ دانش وروں کولائن پر لے کر پاکستان کو بے نقط سنانے کا موقع فراہم کرتا۔ مودی نے جو تازہ […]

ء2014کا دھرنا ٹریلر تھا، دھرنا پلس فیصلہ کن ثابت ہوگا،نعمت اللہ

ء2014کا دھرنا ٹریلر تھا، دھرنا پلس فیصلہ کن ثابت ہوگا،نعمت اللہ

پیرس(ایس ایم حسنین) نعمت اللہ ،نائب صدر پاکستان تحریک انصاف ، فرانس نے کہا ہے کہ ء2014کا دھرنا ٹریلر تھا، اب حکومت کی شاطرانہ چالوں کو سمجھ چکے ہیں دھرنا پلس فیصلہ کن ثابت ہوگا،کارکن بھرپور تیاری کر رہے ہیں تحریک انصاف انشااللہ سرخرو ہوگی اور اب کی بار حکومت کو کہیں چھپنے کا موقع […]

حضرت محمد ﷺنے دین کی تبلیغ فرمائی اور امام حسین ؑ نے اس دین کو امر کردیا،نعمت اللہ

حضرت محمد ﷺنے دین کی تبلیغ فرمائی اور امام حسین ؑ نے اس دین کو امر کردیا،نعمت اللہ

پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر نعت اللہ نے محرم الحرام کے حوالے سے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ حضرت محمدﷺ  نے دین کی تبلیغ فرمائی اور امام حسین ؑ نے اس دین کو امر کردیا، اللہ کے پیارے نبیﷺ اور امام حسینؑ نے روشن نمونے پیش کیے ان پر عمل […]

رائیونڈ مارچ کو فول پروف سیکورٹی فراہم کریں گے ، رانا ثناء

رائیونڈ مارچ کو فول پروف سیکورٹی فراہم کریں گے ، رانا ثناء

لاہور(یس اردو نیوز)وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے تحریک انصاف کے رائیونڈ مارچ کو فول پروف سیکورٹی فراہم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب بھر سے جو بھی رائیونڈ جانا چاہے اسے پہنچائیں گے۔ کسی کے پاس کرایہ نہ ہوا تو کرایہ اور سواری دینے کوبھی تیار ہیں ۔انھوں نے کہاکہ عمران […]

نیشنل ایکشن پلان، سالمیت کی اہم دستاویز ، حشمت اللہ صدیقی

نیشنل ایکشن پلان، سالمیت کی اہم دستاویز ، حشمت اللہ صدیقی

مقام اطمینان ہے کہ حکومت نے نیشنل ایکشن پلان پر اب ازسرنو اس کی روح کے مطابق پوری سنجیدگی سے عملدآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس مقصد کیلئے ایک مانیٹرنگ کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے جو پروگرام پر عملدرآمد پر نظر رکھے گی۔ ان اقدامات سے محسوس ہوتا ہے کہ دہشت گردی […]

کراچی : فاسٹ اٹیک کرافٹ میزائل بوٹ کا افتتاح کر دیا گیا، ایڈمرل ذکااللہ

کراچی : فاسٹ اٹیک کرافٹ میزائل بوٹ کا افتتاح کر دیا گیا، ایڈمرل ذکااللہ

کراچی(یس نیوز) پاک بحریہ کے لئے تیار کردہ تیسری فاسٹ اٹیک کرافٹ میزائل بوٹ کا افتتاح کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس میں کردیا گیا ہے، تقریب میں نیول چیف ایڈمرل ذکاءاللہ شریک ہوئے۔ پاک بحریہ کی تیسری فاسٹ اٹیک میزائل کرافٹ کی لانچنگ اور پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے لئے تیار کئے جانے […]

پی ٹی آئی سے اختلافات کی حقیقت، عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی منظرعام پر آگئے

میانوالی(یس نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف سے اختلافات اور لندن روانگی سے متعلق خبروں اور طرح طرح کے تبصروں کے دوماہ بعد عطاءاللہ خان عیسیٰ خیلوی منظرعام پرآگئے اور اپنے ایک ویڈیو پیغام میں عید کی مبارکباد دیتے ہوئے پی ٹی آئی سے علیحدگی یا قیادت سے کسی قسم کے اختلافات کی دوٹوک الفاظ میں […]