counter easy hit

Umar

کنٹینر کیخلاف تقریریں کرنے والے خود کنٹینر پر چڑھ گئے، اسد عمر

کنٹینر کیخلاف تقریریں کرنے والے خود کنٹینر پر چڑھ گئے، اسد عمر

تحریک انصاف کے رہنماؤں نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی ریلی کی صورت میں لاہور روانگی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے پنجابی کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ رانجھا رانجھا کیہندی میں آپے رانجھا ہوئی۔ انہوں نے کہا […]

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں عمر اکمل کا بے گناہی پر اصرار

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں عمر اکمل کا بے گناہی پر اصرار

کراچی: پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں عمر اکمل اپنی بے گناہی پر اصرار کرنے لگے۔ پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں ٹریبیونل کی کارروائی کے دوران برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کے منیجر آپریشنز اینڈریو کی گواہی کے موقع پر یہ بات سامنے آئی کہ اسکینڈل میں مبینہ طور پر عمر اکمل اور محمد […]

عمراکمل خود اپنا سب سے بڑادشمن ہے، وقار یونس

عمراکمل خود اپنا سب سے بڑادشمن ہے، وقار یونس

 لاہور: قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے عمر اکمل کے انتخاب اور ڈراپ کیے جانے کے ڈرامے کو عجیب قرار دیدیا۔ ایک انٹرویو کے دوران سابق کپتان نے کہا کہ عمر اکمل خود اپنا سب سے بڑا دشمن ہے، وہ  سخت محنت کرنا اور  فٹ ہونا نہیں چاہتا، ٹیم مینجمنٹ نے اسے چیمپئنز ٹرافی […]

عمر اکمل لندن سے لاہور پہنچ گئے

عمر اکمل لندن سے لاہور پہنچ گئے

چیمپئنز ٹرافی کےلیے فٹنس ٹیسٹ میں فیل ہونے اور اسکواڈ سے باہر ہوجانے کے بعد ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل لندن سے براستہ دبئی لاہور پہنچ گئے۔ لاہور ایئر پورٹ پر انہوں نے میڈیا سے بات نہیں کی اور اپنے والد کے ہمراہ گھر روانہ ہوگئے۔ گزشتہ ہفتے چیف سیلکٹر انضمام الحق کی جانب سے عمر […]

عمر اکمل کی ’’حرکتوں‘‘ سے چیئرمین بورڈ تنگ آگئے

عمر اکمل کی ’’حرکتوں‘‘ سے چیئرمین بورڈ تنگ آگئے

اسلام آباد: عمر اکمل کی ’’حرکتوں‘‘ سے چیئرمین بورڈ تنگ آگئے، شہریارخان کا کہنا ہے کہ بیٹسمین کبھی ٹریفک وارڈن تو کبھی کسی اور سے الجھ بیٹھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ امور کا اجلاس ارکان کی عدم دلچسپی کے باعث ملتوی کر دیا گیا،کورم پورا نہ ہونے پر کمیٹی […]

ٹیسٹ کرکٹر عمر امین کا بکی سے رابطے کا اعتراف

ٹیسٹ کرکٹر عمر امین کا بکی سے رابطے کا اعتراف

ٹیسٹ کرکٹر عمر امین نے اپنے بیان حلفی میں بکی یوسف انور سے رابطے کا اعتراف کرلیا۔ ٹیسٹ کرکٹرعمر امین کا اینٹی کرپشن ٹربیونل کو پیش کیا گیا بیان حلفی منظر عام پر آ گیا ہے. جس میں عمر امین نے کہا ہے کہ بکی یوسف انور نے انہیں دو ڈاٹ بالز کھیلنے کے بدلے […]

کرکٹر عمر اکمل بیٹے کے باپ بن گئے

کرکٹر عمر اکمل بیٹے کے باپ بن گئے

لاہور: قومی کرکٹر عمر اکمل بیٹے کے باپ بن گئے۔ عمر اکمل نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ہے ’’میں آپ کو بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں کہ اللہ نے مجھے بیٹا عطاء کیا ہے انھیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں‘‘۔ واضح رہے کہ مڈل آرڈر بیٹسمین کی شادی اپریل 2014 میں […]

جنید خان سے متعلق متنازعہ بیان، عمر اکمل کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت خطرے میں پڑ گئی

جنید خان سے متعلق متنازعہ بیان، عمر اکمل کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت خطرے میں پڑ گئی

 لاہور: جنید خان سے متعلق متنازعہ بیان دینے پر عمر اکمل کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت خطرے میں پڑتی دکھائی دے رہی ہے۔ پاکستان کپ میں شریک ٹیم پنجاب کے کپتان عمر اکمل نے گزشتہ روز ٹیم کے پیسر جنید خان کے حوالے سے کہا تھا کہ وہ اچانک لاپتہ ہو گئے ہیں اور ٹیم منیجمنٹ […]

لاہور: مفرور دہشت گرد عظیم کا ساتھی عمر عرف سفیان گرفتار

لاہور: مفرور دہشت گرد عظیم کا ساتھی عمر عرف سفیان گرفتار

لاہور میں سیکورٹی اداروں نےغازی روڈ کےعلاقے میں کرائے پر مکان لینے والے کالعدم تنظیم داعش کے لاہورکے امیر عظیم ابو فوجی کے ایک اور ساتھی کو گرفتار کر لیا، سانحہ بیدیاں روڈ اور سانحہ چیرنگ کراس میں ملوث4 مبینہ سہولت کار بھی حراست میں لے لئے گئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیم داعش […]

پیٹرنز ٹرافی میں عمر اکمل کی شاندار سنچری

پیٹرنز ٹرافی میں عمر اکمل کی شاندار سنچری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے ٹیم سے ڈراپ کیے جانے کے صرف ایک روز بعد ہی عمر اکمل نے اپنی فٹنس ثابت کر دی، عمر نے پیٹرنز ٹرافی (گریڈ-ٹو) کے دوسرے راؤنڈ میں کینڈی لینڈ کی جانب سے کھیلتے ہوئے شاندار سنچری اسکور […]

ایک میچ جتوا کر عمر اکمل خود کو پھر کوہلی سمجھنے لگے

ایک میچ جتوا کر عمر اکمل خود کو پھر کوہلی سمجھنے لگے

شارجہ: پاکستانی بلے باز عمر اکمل کا ہمیشہ سے ہی مسئلہ رہا ہے کہ وہ اپنی ناکامی کا ملبہ دوسروں پر ڈالتے ہوئے اپنا موازنہ ہندوستان کے مشہور بلے باز ویرات کوہلی سے کرتے رہے ہیں۔ گزشتہ دنوں لاہور قلندرز کو اسلام آباد کے خلاف فتح سے ہمکنار کرانے میں اہم کردار ادا کرنے والے […]

تیرہویں صدی میں تعمیر کیا گیا عمر کوٹ کا تاریخی قلعہ

تیرہویں صدی میں تعمیر کیا گیا عمر کوٹ کا تاریخی قلعہ

تیرہویں صدی میں تعمیر کئے گئے راجپوت ، مغلیہ اور تالپور ادوار کے چشم دید گواہ عمرکوٹ کےت اریخی قلعہ کی ابتر حالت کا آخر کار حکومت کو خیال آہی گیا ۔ قلعہ کی تعمیر و مرمت کا کام شروع کر دیا گیا۔ عمرکوٹ قلعے کو اکبر اعظم سے تعلق کی وجہ سے دور اکبری […]

اسد عمر اور زبیر عمر کیلئے سانجھا کالم؟

اسد عمر اور زبیر عمر کیلئے سانجھا کالم؟

زبیر عمر کو گورنر سندھ بنا دیا گیا ہے اس سے پہلے وزیر مملکت تھے جسے عرف عام میں چھوٹا وزیر بھی کہتے ہیں۔ نجانے محمد زبیر اب اپنے نام کے ساتھ زبیر عمر کیوں نہیں لکھتے۔ وہ تحریک انصاف کے سرگرم سیاستدان اسد عمر کے بھائی ہیں۔ دونوں جنرل غلام عمر کے بیٹے ہیں۔ […]

میرواعظ عمر فاروق کا بینظیر کی برسی پر بلاول کیلئے پیغام

میرواعظ عمر فاروق کا بینظیر کی برسی پر بلاول کیلئے پیغام

کشمیری رہنما میر واعظ عمر فاروق نے محترمہ بے نظیر بھٹو کی 9ویں برسی کے موقع پر بلاول بھٹو زرداری کیلئے پیغام بھیجا ہے۔ کشمیری رہنما نے اپنےپیغام میں کہا کہ اللہ آپ کو والدہ کا مشن آگے لے جانے کی ہمت و طاقت عطا کرے ۔بلاول بھٹو نے میر واعظ عمر فاروق کے پیغام […]

عمر اکمل نے انتقال کی خبر پر ’بہت اچھا ‘کا کمنٹس لکھ دیا

عمر اکمل نے انتقال کی خبر پر ’بہت اچھا ‘کا کمنٹس لکھ دیا

پاکستانی بیٹسمین عمر اکمل نے سابق آسٹریلین فاسٹ بولر میکس واکر کے انتقال کی خبر پر ٹوئٹر پر ’بہت اچھا ‘کا کمنٹس لکھ دیا، جس کے بعد اُنہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا، غلطی کا احساس ہوتے ہی اُنہوں نے معذرت کرلی۔ سابق آسٹریلین فاسٹ بولر میکس واکر کے انتقال پر پاکستان کرکٹ ٹیم […]

پاکستانی سلیبرٹیز نے یہ عید کیسے منائی؟

پاکستانی سلیبرٹیز نے یہ عید کیسے منائی؟

عام خیال یہی ہے کہ شاید شوبز سلیبرٹیز کی عید دیگر لوگوں سے کچھ مختلف ہوتی ہوگی، لیکن درحقیقت ایسا کچھ نہیں ہے۔ اگر پاکستان کے مشہور شوبز اسٹارز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نظر دوڑائی جائے تو معلوم ہوگا کہ ان میں سے بیشتر نے اپنا وقت فیملی اور دوستوں کے ساتھ گزارا، کچھ […]

عمراکمل کوکارکردگی کی وجہ سے ٹیم میں شامل کیا،انضمام الحق نے شاہد آفریدی ،احمدشہزاد،عمادبٹ کوٹیم میں شامل نہ کرنے کی وجہ بتادی

عمراکمل کوکارکردگی کی وجہ سے ٹیم میں شامل کیا،انضمام الحق نے شاہد آفریدی ،احمدشہزاد،عمادبٹ کوٹیم میں شامل نہ کرنے کی وجہ بتادی

لاہور(یس نیوز ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ بلے باز عمر اکمل کو نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنا منٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی وجہ سے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کیلئے منتخب کیا گیا ہے ۔سلیکشن کمیٹی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو وضاحت پیش کر دی […]

پاکستان کی ٹی 20 ٹیم میں عمر اکمل کی واپسی

پاکستان کی ٹی 20 ٹیم میں عمر اکمل کی واپسی

کراچی (یس ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے پاکستان کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ٹیم سے باہر رہنے والے مڈل آرڈر بیٹسمین عمراکمل ایک بار پھر سلیکٹرز کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ تین میچوں کی یہ سیریز متحدہ عرب […]

گزشتہ چند ماہ میرے لیے مشکل رہے:عمراکمل

گزشتہ چند ماہ میرے لیے مشکل رہے:عمراکمل

کراچی: ناقص ڈسپلن کے باعث 5 ماہ ٹیم سے باہر ہونے کے بعد واپسی کرنے والے نوجوان بلے باز عمراکمل کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند ماہ بڑے سخت تھے اور کسی تنازعے کے بغیر ٹیم میں واپسی ان کا مقصد ہے۔ عمر اکمل کو رواں سال ہندوستان میں منعقدہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے بعد […]

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

کولمبو : پاکستان سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میں دوسری فتح کے ساتھ سیریز اپنے نام کرنے کو بے تاب ہے اور دوسرے میچ میں بھی جارح مزاج عمراکمل اور تجربہ کار شعیب ملک نگاہوں کا مرکز ہوں گے۔ کولمبو کے پریماداسا کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے […]