ناتجربہ کاری یا نالائقی
1965ء کی جنگ ستمبر شروع ہوئی تو لاہور اور دوسرے بڑے شہروں میں گندم‘ چینی‘ چاول کی ذخیرہ اندوزی کے سبب اشیائے ضروریہ کی مہنگائی ہونے لگی۔ مغربی پاکستان کے گورنر امیر محمد خان کو پتہ چلا تو انہوں نے صوبے کے بڑے صنعتکاروں اور تاجروں کو دفتر لاٹ صاحب طلب کیا‘ سامنے پڑا اخبار […]