بریکنگ نیوز: احسن اقبال کی امیدوں پر پانی پھر گیا۔۔۔ عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا، کارکنان سر پکڑ کر بیٹھ گئے
اسلام آباد (ویب ڈیسک) احسن اقبال کی امیدوں پر پانی پھر گیا، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی احسن اقبال کو پیش کیا گیا، اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ عدالت میں نیب حکام نے کہا کہ احسن اقبال […]