By Web Editor on February 23, 2019 Indian, insanity, uncontrolled, war اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: بھارت کا جنگی جنون بے قابو ہوگیا ،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے یاسین ملک اور امیر جماعت اسلامی عبدالحامد فیاض سمیت جماعت کے 2 درجن سے زائد رہنمائوں اور کارکنوں کو گرفتار کرلیا جبکہ بھارتی فورسز کی مزید 100 اضافی کمپنیوں کی تعیناتی کی منظوری بھی دے دی […]
By Web Editor on November 9, 2017 and, brazil, safe, school., students, teachers, the, to, uncontrolled, went, were اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
برازیل کے اسکول میں خوفناک حادثہ پیش آیا، بے قابو ٹرک کلاس روم میں داخل ہوگیا، طلبا و اساتذہ محفوظ رہے، ڈرائیور کو زخمی حالت میں اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ تیز رفتاری اکثر اوقات خوفناک حادثوں کا سبب بنتی ہے اور ایسا ہی کچھ برازیل میں بھی ہوا، جہاں ایک تیز رفتار ٹرک […]
By Web Editor on October 11, 2017 100, 11, california, fire, forestry, in, injured, killed, of, people, uncontrolled اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کیلی فورنیا: آگ نے قریبی شہروں ناپا اور سونوما کے رہائشی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، زخمیوں اور ہلاک شدگان کی تعداد میں اضافے کا خدشہ، 200 فائر فائٹرز، 6 ہیلی کاپٹر اور 5 ہوائی جہاز امدادی کارروائیوں میں مصروف امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شمالی جنگلات میں لگی آگ سے 11 افراد ہلاک […]
By MH Kazmi on May 17, 2017 4, Attock, children, dumper, in, killed, put, students, trample, uncontrolled اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اٹک: کھوڑ روڈ پر بے قابو ڈمپر نے سڑک کنارے کھڑے بچوں کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں 4 طلبا جاں بحق ہو گئے۔ اٹک میں کھوڑ روڈ کے ملال اسٹاپ پر اسکول جانے کے لئے اپنی سواری کے انتظار میں کھڑے بچوں کو بے قابو ڈمپر نے روند ڈالا جس کے نتیجے میں 4 […]
By MH Kazmi on May 4, 2017 all, Chicken, emergency, gonia, Govt, hospitals, implement, in, karachi, of, Outbreak, uncontrolled اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: میئر وسیم اخترنے بلدیہ عظمیٰ کے زیر انتظام تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردیں۔ مئیرکراچی وسیم اخترنے شہرمیں تیزی سے بڑھتے ہوئے چکن گونیا وائرس کے پیش نظر تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے ڈاکٹرز اورپیرامیڈیکل اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردیں ہیں۔ وسیم اخترکا کہنا […]
By MH Kazmi on February 11, 2017 Car, five, in, injured, Karachi., on, road, tanker, uncontrolled, university, Vehicle اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی میں صفورا چورنگی کے قریب رات گئے یونیورسٹی روڈ پر تیز رفتار ٹینکربےقابو ہوکر گاڑی پر چڑھ دوڑاجس کے نتیجے میں تین خواتین سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں میں ایک شیر خوار بچہ بھی شامل ہے جنھیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ واقعے کے بعد ٹینکر ڈرائیور فرار ہوگیا […]