counter easy hit

under

’برمودا ٹرائی اینگل‘ کے نیچے پانی میں یہ چیزموجود ہے جس وجہ سے قریب جانے والے جہاز گم ہوجاتے ہیں

’برمودا ٹرائی اینگل‘ کے نیچے پانی میں یہ چیزموجود ہے جس وجہ سے قریب جانے والے جہاز گم ہوجاتے ہیں

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا عجائبات کا گھر ہے۔ انسان سائنس کی خیرہ کن ترقی کے باوجود کئی مقاماتِ اسرار کے بھید نہیں پا سکا، جن میں ایک برمودا ٹرائی اینگل بھی ہے۔ مختلف ادوار میں برمودا ٹرائی اینگل سے متعلق مختلف دعوے کیے جاتے رہے ہیں۔ ایسا ہی ایک نیا دعویٰ سائنسدانوں کی طرف سے پھر […]

سی پیک کے تحت شروع بڑے منصوبے ختم کر دیے گئے

سی پیک کے تحت شروع بڑے منصوبے ختم کر دیے گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے دور میں شروع کیے جانے والے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے متعدد منصوبے ملتوی کردیے اور رواں ماہ کے آخر تک سرکاری ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت چلنے والے مزید منصوبوں پر کام روک […]

سپرپاورحکومت خطرے میں پڑگئی ۔۔۔ فوری انتخابات کا مطالبہ، مگر یہ حالات کس وجہ سے ہوئے

سپرپاورحکومت خطرے میں پڑگئی ۔۔۔ فوری انتخابات کا مطالبہ، مگر یہ حالات کس وجہ سے ہوئے

لندن(ویب ڈیسک) برطانوی پارلیمنٹ میں اپوزیشن رہنما جیریمی کاربن نے بریگزٹ بحران سے نکلنے کے لیے انتخابات کرانے کا مطالبہ کر دیا،، لیبر پارٹی کے رہنما جیریمی کاربن کا کہنا ہے کہ بریگزٹ بحران سے نمٹنےکے لیے ملک میں انتخابات کرائے جائیں،، نئے مینڈیٹ والی حکومت ہی یورپی یونین سے بہتر انداز میں مذاکرات کر […]

جسٹس ثاقب نثار جاتے جاتے ایسا کام کر گئے کہ آپ داد دیتے رہ جائیں گے

جسٹس ثاقب نثار جاتے جاتے ایسا کام کر گئے کہ آپ داد دیتے رہ جائیں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان میں 54 ارب روپے کے قرضوں کی معافی کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے حاصل ہوئے پیسے ڈیم فنڈز میں جمع کروانے کا حکم دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے 54 ارب روپے کے قرض معافی کیس سے حاصل ہونے والی […]

شہبازشریف کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی بڑے خطرے میں پڑگئی

شہبازشریف کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی بڑے خطرے میں پڑگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہباز شریف کی بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تعیناتی کے خلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا،، عدالت نے دوران سماعت ریمارکس دیئے کہ شہباز شریف اور سعد رفیق کے خلاف تحقیقات نیب کر رہا ہے، نیب نے پروڈکشن آرڈر پر تو کوئی […]

اگرآپ کو بھی نیند نہیں آتی تو یہ کھانے کی چیز اپنے تکیے کے نیچے لازمی رکھ لیں

اگرآپ کو بھی نیند نہیں آتی تو یہ کھانے کی چیز اپنے تکیے کے نیچے لازمی رکھ لیں

لاہور(ویب ڈیسک) نیند کے مسائل سے دوچار افراد کے لئے ایک یہی حل ہے کہ وہ تکیے کے نیچے لہسن رکھ کر سوئیں۔ اس کی خوشبو دماغ پر اثر انداز ہوتی ہے اور اسے بے چینی و منفی لہروں سے پاک کرکے پرسکون کردیتی ہے،، لہسن کھانے کے علاوہ تکیے کے نیچے رکھنا بھی بے […]

وزیراعظم ہاوسنگ سکیم کے تحت اہم علاقے میں تعمیر شدہ کھروں کی کیا حالت کی جائے گی؟

وزیراعظم ہاوسنگ سکیم کے تحت اہم علاقے میں تعمیر شدہ کھروں کی کیا حالت کی جائے گی؟

لاہور( ویب ڈیسک) وزیراعظم ہاوسنگ سکیم کے تحت کری روڈ پر تعمیر گھروں کو سیل کرنے کاحکم دیدیا گیا،سی ڈی اے نے کیٹیگری ون ٹو اور تھری کے تمام گھر سیل کرنے کا مراسلہ لکھ دیا ہے سی ڈی اے کی جانب سے دیے گئے مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ سکیم کےتحت پی ایچ […]

انڈین کرکٹر نے گزشتہ روز تمام 10 وکٹیں لے کر نیا ریکارڈ قائم کردیا، حیران کن سونگ دیکھیے !

انڈین کرکٹر نے گزشتہ روز تمام 10 وکٹیں لے کر نیا ریکارڈ قائم کردیا، حیران کن سونگ دیکھیے !

Rex Singh an under 19 Manipur state bowler took all 10 wickets yesterday. Look at the swing – Amazing ! CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 55

18 سال سے کم عمر بچوں کی شادی کرنے والے والدین کو کیا سزا ہو گی؟ ایسی ترمیم سینیٹ میں پیش کر دی گئی کہ جان کر کئی افراد کے ہوش اڑ جائیں گے

18 سال سے کم عمر بچوں کی شادی کرنے والے والدین کو کیا سزا ہو گی؟ ایسی ترمیم سینیٹ میں پیش کر دی گئی کہ جان کر کئی افراد کے ہوش اڑ جائیں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) کم عمر بچوں کی شادی سےپر پابندی ایکٹ میں ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا ہے۔ بل سینٹ میں پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے سینیٹ میں پیش کیا، ڈپٹی چیئرمین نے بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا ہے ۔ ترمیم میں 18 سال سے […]

پنجاب ہاؤس اسلام آباد کے کون کون سے رہنما مقروض نکلے؟

پنجاب ہاؤس اسلام آباد کے کون کون سے رہنما مقروض نکلے؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے پنجاب ہاؤس اسلام آباد کے نادہند گان کی فہرست جاری کردی ہے جس میں مسلم لیگ (ن) کے 76 رہنماؤں اور افسران کے نام شامل ہیں۔ نجی ٹی وی نیوز چینل کے مطابق حکومت پنجاب نے پنجاب ہاؤس اسلام آباد کے نادہندگان کی فہرست جاری کردی ہے جس […]

شہنشاہِ جذبات دلیپ کمار نے خود سے 22 برس کم عمر اہلیہ کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیوں کیا تھا؟ ناقابل یقین انکشاف

شہنشاہِ جذبات دلیپ کمار نے خود سے 22 برس کم عمر اہلیہ کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیوں کیا تھا؟ ناقابل یقین انکشاف

ممبئی (ویب ڈیسک) شہنشاہ جذبات کہلائے جانے والے بولی وڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار آج اپنی 96ویں سالگرہ منا رہے ہیں اور اس موقع پر ان کی اہلیہ سائرہ بانو فیملی اور قریبی دوستوں کے لیے دعوت کا اہتمام کررہی ہیں۔ ان کی سالگرہ کے موقع پر اداکار کی زندگی کی کچھ دلچسپ قصہ […]

  حقیقی آزادی اس دن نصیب ہوگی جس دن جمہور کو آمریت اور اسٹیبلشمنٹ کے خوف سے آزادی ملے گی، انشااللہ میاں محمد نواز شریف اپنی  منزل حاصل کریں گے، اصغر خان

  حقیقی آزادی اس دن نصیب ہوگی جس دن جمہور کو آمریت اور اسٹیبلشمنٹ کے خوف سے آزادی ملے گی، انشااللہ میاں محمد نواز شریف اپنی  منزل حاصل کریں گے، اصغر خان

پیرس (نامہ نگارخصو صی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس (یوتھ ونگ) کے صدر اصغر خان نے یس اردو نیوز کو اپنے بیان میں کہا ہے کہ قوم اور ملک شروع سے ہی اسٹیبلشمنٹ کے آہنی پنجوں کی زد میں ہیں جس وجہ سے ہمیشہ غریب عوام کا استحصال ہوا ہے ۔ اشرافیہ نے غریب عوام […]

بیگم کلثوم نواز کا علاج جاری ہے

بیگم کلثوم نواز کا علاج جاری ہے

لاہور: لندن میں بیگم کلثوم نواز کا علاج جاری ہے جبکہ نوازشریف اور مریم نوا ز اڈیالہ جیل میں ہیں تاہم گزشتہ روز حسین نواز نے خوشخبری سناتے ہوئے بتایا کہ ان کی والدہ کو ہوش آ چکاہے او ر وہ اشاروں میں بات بھی کرتی ہیں جبکہ پہنچانتی بھی ہیں تاہم اب لندن میں […]

گورنمنٹ سکیم کے تحت عازمین حج کے لیے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں بہترین انتظامات

گورنمنٹ سکیم کے تحت عازمین حج کے لیے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں بہترین انتظامات

گورنمنٹ سکیم کے تحت عازمین حج کے لیے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں بہترین انتظامات اعلی کھانے، ائیر کنڈیشنڈ، رہائش گاہیں، ٹرانسپورٹ، جدید طبی سہولیات حج مشن عازمین کی خدمت میں پیش پیش راولپنڈی(اصغر علی مبارک) گورنمنٹ سکیم کے تحت عازمین حج کے لیے مکہ مکرمہ میں رہائش،خوراک،ٹرانسپورٹ علاج معالجے کی بہترین سہولیات اور […]

چیف جسٹس آف پاکستان کی زیرصدارت لاپتہ افراد سے متعلق اہم اجلاس

چیف جسٹس آف پاکستان کی زیرصدارت لاپتہ افراد سے متعلق اہم اجلاس

چیف جسٹس آف پاکستان کی زیر صدارت لاپتہ افراد سے متعلق اہم اجلاس قانون نافذ کرنے والے اداروں، خفیہ اداروں، چیئرمین مسنگ پرسن کمیٹی، سیکرٹری دفاع اور داخلہ کی بھی شرکت کمیشن کی اجلاس کو لاپتہ افراد سے متعلق بریفنگ دی گئی مارچ 2011 سے اب تک لاپتہ افراد کے 5ہزار 290 کیسز فائل ہوئے […]

قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جسٹس جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں منعقد

قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جسٹس جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں منعقد

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جناب جسٹس جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں منعقد ہوا۔اجلاس میں مندرجہ ذیل فیصلے کئے گئے۔نیب اس بات کو واضح کرنا چاہتا ہے کہ تمام شکایات کی جانچ پڑتال، انکوائریاں اورانویسٹی گیشن مبینہ الزامات کی بنیاد […]

شہباز شریف کے زیرصدارت ن لیگ کے اجلاس

شہباز شریف کے زیرصدارت ن لیگ کے اجلاس

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کے زیرصدارت پارٹی ارکان کا اجلاس ہوا جس میں تحریک انصاف کے عمران خان کیساتھ حلف نہ اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا، ن لیگ کے ارکان بعد میں رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھائیں گے۔ لاہور میں ن لیگ کے صدر شہباز شریف کے زیرصدارت مشاورتی اجلاس ہوا […]

ریحام خان کی شرمناک پٹاری پھر کھل گئی : کتاب منظر عام پر ۔۔۔۔۔الیکشن سے کچھ روز قبل عمران خان کی بیڈروم لائف کے حوالے سے شرم سے پانی پانی کر دینے والا انکشاف کر ڈالا ، 18 سال سے کم عمر افراد یہ خبر ہرگز نہ پڑھیں

لندن; ریحام خان کی کتاب بالآخر سامنے آ گئی ہے جس میں انہوں نے عمران خان کی زندگی کے ایسے انتہائی نجی گوشے طشت از بام کر دیئے ہیں کہ آدمی دانتوں میں انگلی دبائے رہ جائے۔ ایک جگہ وہ لکھتی ہیں کہ ’’میری شادی کو چند دن ہی ہوئے تھے اور ابھی اسے خفیہ […]

’’ آپکی بیوی تو بڑی اچھی ہیں جو۔۔۔۔۔۔‘‘ تیسری بیوی کا معاملہ، جسٹس ثاقب نثار نے کمرہ عدالت میں ایسی بات کہہ دی کہ نثار کھوڑو کے وکیل بھی سوچ میں پڑ گئے

’’ آپکی بیوی تو بڑی اچھی ہیں جو۔۔۔۔۔۔‘‘ تیسری بیوی کا معاملہ، جسٹس ثاقب نثار نے کمرہ عدالت میں ایسی بات کہہ دی کہ نثار کھوڑو کے وکیل بھی سوچ میں پڑ گئے

’’ آپکی بیوی تو بڑی اچھی ہیں جو۔۔۔۔۔۔‘‘ تیسری بیوی کا معاملہ، جسٹس ثاقب نثار نے کمرہ عدالت میں ایسی بات کہہ دی کہ نثار کھوڑو کے وکیل بھی سوچ میں پڑ گئے ۔۔۔۔۔اسلام آباد سپریم کورٹ میں سابق اسپیکر سندھ اسمبلی نثار کھوڑو کی تیسری شادی کے معاملہ پر اپیل پر سماعت کرتے ہوئے […]

اپنی مدد آپ کے تحت ڈیم کی تعمیر : سپریم کورٹ کو ان دنو ں عوام کی جانب سے کس قسم کے پیغامات وصول ہو رہے ہیں ؟ چیف جسٹس ثاقب نثار نے خود انکشاف کر دیا

اپنی مدد آپ کے تحت ڈیم کی تعمیر : سپریم کورٹ کو ان دنو ں عوام کی جانب سے کس قسم کے پیغامات وصول ہو رہے ہیں ؟ چیف جسٹس ثاقب نثار نے خود انکشاف کر دیا

اسلام آباد ; سپریم کورٹ نے ڈیم کی تعمیر کیلئے وزارت خزانہ کے بینک اکاؤنٹ کا نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری خزانہ کو ذاتی حیثیت میں کل طلب کرلیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہمیں پیغامات آ رہے ہیں حکومت پر اعتماد نہیں، پیسے دینے والوں کے ہاتھ چومنے چاہئیں۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا […]

پانی پوری فروخت کرنے والے جسوال بھارتی انڈر 19 کرکٹ ٹیم میں شامل

پانی پوری فروخت کرنے والے جسوال بھارتی انڈر 19 کرکٹ ٹیم میں شامل

ممبئی: یشاسوی جسوال کو سخت محنت کا صلہ ملنے والا ہے، وہ دورئہ سری لنکا کیلیے انڈر19 ٹیم میں شامل ہیں۔ 17 سالہ بیٹسمین نے چھوٹی عمر میں بڑی بڑی مشکلات کا سامنا کرلیا، کرکٹ میں نام کمانے کی دھن میں ممبئی آنے والے نوجوان کرکٹر کو مسلم یونائیٹڈ کلب کے ٹینٹ میں راتیں گزارنا پڑیں، اس سے […]

پشاور بورڈ کے تحت میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان

پشاور بورڈ کے تحت میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان

پشاور:  پشاور بورڈ نےمیٹرک کےسالانہ نتائج کااعلان کردیا، نگران وزیراعلیٰ دوست محمد نے پوزیشن ہولڈرطلبا میں انعامات تقسیم کئے۔ امتحانات میں ایک لاکھ 54 ہزار 511 طلبا نے حصہ لیا۔ کامیاب ہونیوالے طلبا کا مجموعی تناسب 60 فیصد رہا۔ پشاور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ […]