میڈیکل ہسٹری کے پہلے ان پڑھ استاد کی ناقابل یقین روداد
کیپ ٹاﺅن کی میڈیکل یونیورسٹی کو طبی دنیا میں ممتاز حیثیت حاصل ہے۔ دنیا کا پہلا بائی پاس آپریشن اسی یونیورسٹی میں ہوا تھا‘ اس یونیورسٹی نے چند سال پہلے ایک ایسے سیاہ فام شخص کو”ماسٹر آف میڈیسن“کی اعزازی ڈگری سے نوازا جس نے زندگی میں کبھی سکول کا منہ نہیں دیکھا تھا۔ جو انگریزی […]