پاکستان مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم اور جارحیت کا معاملہ اقوام متحدہ انسانی حقوق کمیشن میں اٹھائے گا،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کا ممبر بننے کے بعد پاکستان بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم اور جارحیت کا معاملہ بھرپور طریقے سے اٹھائے گا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انسانی حقوق کمیشن کونسل کے […]