شیریں مزاری بھی پریانکا چوپڑا کے پیچھے پڑ گئیں ۔۔۔ یونیسیف کو خط لکھ کر کیا مطالبہ کر دیا ؟ تازہ ترین خبر
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہینریٹا ایچ فور کو بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو خیرسگالی سفیر کے عہدے سے ہٹانے کے لیے باضابطہ خط ارسال کر دیا۔ڈاکٹر شیریں مزاری نےپریانکا چوپڑا کا معاملہ اقوام متحدہ کے سامنے اٹھاتے ہوئے […]