counter easy hit

unit

سوات کے علاقے کبل میں آرمی یونٹ میں کھیل کے میدان پر خود کش حملہ، آئی ایس پی آر

سوات کے علاقے کبل میں آرمی یونٹ میں کھیل کے میدان پر خود کش حملہ، آئی ایس پی آر

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سوات کے علاقے کبل میں آرمی یونٹ میں کھیل کے میدان پر خود کش حملہ کیا گیا ہے ،اس خود کش حملے میں ایک افسر سمیت پاک فوج کے11جوان شہید جبکہ 13زخمی ہوگئے ہیں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ […]

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 89 پیسے فی یونٹ کمی

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 89 پیسے فی یونٹ کمی

 اسلام آباد: نیپرا نے مئی کے مہینے کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں ایک روپے 89 پیسے فی یونٹ کمی کردیہے۔ چیرمین نیپرا طارق سدوزئی نے سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے بجلی کی قیمت میں کمی کے جائزے کے حوالے سے درخواست کی سماعت کی، درخواست میں کہا گیا تھا کہ […]

آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ لاہور پہنچ گئے

آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ لاہور پہنچ گئے

آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ رونی فلینیگن نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور پہنچ گئے۔ وہ ٹریبونل میں بطور گواہ پیش ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق رونی فلینیگن پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کیس میں اہم بیان دیں گے اور سازش سے پردہ اٹھاکر شرجیل خان اور خالد لطیف کے خلاف گواہی دیں […]

معطل کرکٹر خالد لطیف کی اینٹی کرپشن یونٹ میں پیشی

معطل کرکٹر خالد لطیف کی اینٹی کرپشن یونٹ میں پیشی

معطل کرکٹر خالد لطیف کی اینٹی کرپشن یونٹ میں پیشی ہوئی جس میں اسپاٹ فکسنگ سے متعلق مزید پوچھ گچھ کی گئی۔ اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں معطل کرکٹرخالد لطیف کوپیشی کے لئے دوسری بارنوٹس جاری کیا گیا تھا۔ انہوں نے اینٹی کرپشن یونٹ کے کرنل اعظم پر عدم اعتماد کا اظہار کیا تھا۔ وہ […]

اندرون سندھ دل کے مریضوں کیلئے صرف ایک یونٹ

اندرون سندھ دل کے مریضوں کیلئے صرف ایک یونٹ

اندرون سندھ کی 5 کروڑ آبادی کے لیے صرف ایک چھوٹا سا یونٹ ہے، جہاں دل کے مریضوں کا علاج کیا جاتا ہے،حیدرآباد کا کارڈیک سرجری یونٹ عمدگی سے اپنا کام کررہا ہے اور یہاں دل کی بیماریوں کے مفت آپریشن کیے جاتے ہیں۔ لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد کےکارڈیک سرجری یونٹ نے مختصر عرصے میں […]

بھارتی سیکیورٹی اہلکار نے فائرنگ کرکے 4 افسران کو قتل کردیا

بھارتی سیکیورٹی اہلکار نے فائرنگ کرکے 4 افسران کو قتل کردیا

پٹںہ: بھارت میں چھٹیاں نہ ملنے پر سیکیورٹٰی اہلکار کی فائرنگ سے 4 سینئرز افسران ہلاک ہوگئے ہیں۔  غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے ضلع اورنگ آباد میں سیکیورٹی کمپنی ’’دی سینٹرل سیکیورٹی فورس‘‘ کے اہلکار نے اپنے سینئرز سے چھٹی کی درخواست کی لیکن چھٹی نہ ملنے پر ان پر اندھا دھند فائرنگ کردی […]

بجلی پونے تین روپے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

بجلی پونے تین روپے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی پونے تین روپے سستی ہونے کا امکان ہے ۔ نیپرا بجلی سستی کرنے سے متعلق کل سینٹرل پاور پر چیزنگ ایجنسی کی درخواست کی سماعت کرے گی۔ نیپرا کے مطابق سینٹرل پاور پر چیزنگ ایجنسی نے ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کےذریعے فی یونٹ بجلی 2روپے76پیسے سستی […]

بجلی کے نرخوں میں 2 روپے 50 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان

بجلی کے نرخوں میں 2 روپے 50 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان

اسلام آباد: (یس نیوز)سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نرخوں میں 2 روپے 50 روپے کمی کے لئے نیپرا کو درخواست دے دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سی پی پی اے نے بجلی کے نرخوں میں 2 روپے 50 پیسے فی یونٹ کمی کے لئے نیپرا کو درخواست بھیج دی ہے […]

گلف اردو کونسل کویت یونٹ کا پہلا عظیم الشان محفل مشاعرہ

گلف اردو کونسل کویت یونٹ کا پہلا عظیم الشان محفل مشاعرہ

کویت (کامران غنی) گلف اردو کونسل کویت کے زیرِ اہتمام 15 جولائی 2016ء کی شام سوئس بیل ہوٹل پلازہ کویت میں خلیج مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں عالمی شہرت کے حامل شعراء کی کثیر تعداد نے شرکت کی گلف اردو کونسل کے زیرِ اہتمام یہ کویت میں پہلا مشاعرہ تھا۔ گلف اردو کونسل […]

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی لندن یونٹ سے مظہر آزاد صدر جبکہ تنویر شاہد جنرل سیکٹری منتخب۔

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی لندن یونٹ سے مظہر آزاد صدر جبکہ تنویر شاہد جنرل سیکٹری منتخب۔

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی لندن برانچ کی تنظیم سازی مکمل کر لی گئی ۔جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے صدر صادق سبحانی ایڈووکیٹ نے نو منتخب عہدیداران سے حلف لیا ۔ حلف اٹھانے والے نو منتخب عہدیداران میں صدر مظہر آزاد ، نائب صدر اسد جنرل سیکرٹری تنویر شاہد […]

جامشورو پاور پراجیکٹ یونٹ ٹو کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک سے قرض کی درخواست

جامشورو پاور پراجیکٹ یونٹ ٹو کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک سے قرض کی درخواست

کراچی : حکومت نے ایشیائی ترقیاتی بینک سے جامشورو پاور پروجیکٹ یونٹ ٹو کے لئے قرض کی درخواست کردی۔ ملک میں جاری بجلی کے بحران پر قابو پانے کے لئے حکومت نے ایشیائی ترقیاتی بینک سے درخواست کی ہے کہ جامشورو پاور پراجیکٹ کے دوسرے یونٹ کے لئے بھی سرمایہ فراہم کیا جائے جبکہ بینک […]

نیپرا نے ایک روپیہ چھیاسی پیسے فی یونٹ بجلی سستی کر دی

نیپرا نے ایک روپیہ چھیاسی پیسے فی یونٹ بجلی سستی کر دی

اسلام آباد : نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی کی درخواست پر بجلی کی قیمت میں ایک روپے چھیاسی پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی ہے۔ قیمت میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ سی پی پی اے نے نیپرا سے دو روپے باسٹھ پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست […]

بجلی 2 روپے 8 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

بجلی 2 روپے 8 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد : بجلی کی سینٹرل پاور پرچینگ ایجنسی نے بجلی کی فی یونٹ قیمت کم کرنے کے لیے درخواست دی تھی جس پر نیپرا نے دو جون کو عوامی سماعت کے بعد بجلی کی قیمت دو روپے آٹھ پیسے فی یونٹ کم کرنے کی منظوری دی تھی۔ نیپرا کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن […]