counter easy hit

United States

پوچھتے ہو کیا کیا ؟ خواجہ آصف کا امریکا کو کرارا جواب

پوچھتے ہو کیا کیا ؟ خواجہ آصف کا امریکا کو کرارا جواب

وزیر خارجہ خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں نام لیے بغیر امریکا کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پوچھتے ہو کیا کیا؟ ایک آمر نے فون کال پر سرنڈر کیا، وطن کو بارود اور خون سے نہلایا۔خواجہ آصف نے کہا کہ افغانستان پر اپنے اڈوں سے تمہارے 57800 حملے، ہماری گزر […]

انصاف چاہئے

انصاف چاہئے

تحریر : حفیظ خٹک ایک نہیں، سینکڑوں، ہزاروں بلکہ لاکھوں رضا کار آج بھی موجود ہیں اور ان کی تعداد میں وقت گذرنے کے ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ان رضاکاروں میں صرف مرد نہیں بلکہ بہنیں ، بیٹیاں اور مائیں بھی شامل ہیں۔ ہر رنگ و نسل ،فرد و قوم او ر مذہب […]

ویلنٹائن ڈے غیر اسلامی تہوار

ویلنٹائن ڈے غیر اسلامی تہوار

تحریر :عاصمہ عزیز ‘راولپنڈی دنیا بھر میں مختلف تہوارجوش وخروش سے منائے جاتے ہیں ۔یہ تہوار کسی بھی ملک کے معاشرے‘ ثقافت اور مذہب کی عکاسی کرتے ہیں۔ویلنٹائن ڈے بھی ایک ایسا تہوار ہے جو کہ تیسری صدی کے رومی سینٹ ایس ٹی ویلنٹائن کی یاد میں منایا جاتا ہے جسے 14 فروری 270 عیسوی […]

قیامت کی گھڑی

قیامت کی گھڑی

تحریر : اختر سردار چودھری آج دنیا بھر میں کم از کم 16,300ایٹمی ہتھیار ہیں۔جن میں سے 14ہزار 700امریکہ اور روس کے پاس ہیں۔امریکا ہر سال اپنے جوہری ہتھیاروں کی تجدید کے لیے کم ازکم400 بلین ڈالر خرچ کر رہا ہے ۔روس اس دوڑ میں امریکہ سے پیچھے نہیں ہے بلکہ آگے نکلنے کی سوچ […]

کشمیریوں کو حق خودارادیت دیا جائے، ایم اے جوزف فرانسس

کشمیریوں کو حق خودارادیت دیا جائے، ایم اے جوزف فرانسس

امریکہ، لاہور (اقبال کھوکھر) نیشنل ڈائریکٹر”کلاس”وچیئرمین پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی ایم اے جوزف فرانسس نے” کشمیرڈے”کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ جب تک کشمیریوں کو اپنی مرضی سے آزادرائے سے حق خودارادیت نہیں دیا جاتا۔ اس وقت تک انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہوتی رہیں گی کیونکہ آزادی سے جیناہر انسان […]

کشمیر کمیٹی سویڈن کے زیراہتمام 11 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا۔ تیمور عزیز

کشمیر کمیٹی سویڈن کے زیراہتمام 11 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا۔ تیمور عزیز

سٹاک ہوم (کاشف عزیز بھٹہ سے) کشمیر کمیٹی سویڈن کے زیر اہتمام 11فروری بروز جمعرات شام 5 بجے کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لیے یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا جائے گا۔ کشمیر کمیٹی سویڈن کے متخرک سیکرٹری جنرل تیمور عزیز نے نمائندہ خصوصی کو تفصیلات سے اگاہ کرتے ہوئے […]

چارسدہ حملہ، افغانستان، بھارت اور ہم

چارسدہ حملہ، افغانستان، بھارت اور ہم

تحریر : علی عمران شاہین چارسدہ یونیورسٹی حملے کے بعد پاک فوج کے جوانوں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے حملہ آوروں کو مار گرایا تو ساتھ ہی انکشافات ہونا شروع ہوئے کہ اس حملے کیلئے جہاں حملہ آوروں کو افغانستان سے بھیجا اور کنٹرول کیا گیا وہیں بھارت کی جانب سے حملہ آوروں کی مدد […]

مسٹر اوبامہ نومور

مسٹر اوبامہ نومور

تحریر : ستارہ آمین کومل پاکستان میں ہونے بلکہ بھارت کی کروائی جانے والی دہشت گردی کا تو امریکہ اور فرانس نے نوٹس نہیں لیا . اور بھارت کی زبان میں پٹھان کوٹ حملے کے ملزمان کو کٹہرے میں لانے کا تقاضا . پہلے تو ان منافقوں کے اماموں سے پوچھا جا? کہ کون سے […]

فیصلہ کرلیں

فیصلہ کرلیں

تحریر: ایم سرور صدیقی یہ خبر تو سب نے پڑھی یا سنی ہوگی قومی اسمبلی میں ایک سوال پر بتایا گیا ہے کہ ایک سال کے دوران قریباً 2 لاکھ گدھوں اور 70 ہزار گھوڑوں کی کھالیں بیرون ممالک فروخت کی گئیں ان جانوروںکا گوشت کہاں گیا کوئی نہیں جانتا ۔۔۔سنا تھا کہ دولت کی […]

داعش اسرائیل کی ہی پیدار وار ہے

داعش اسرائیل کی ہی پیدار وار ہے

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید جس طرح طالبان امریکہ کی پیداوار تھے اسی طرح داعش اسرائیل کی پیداوار ہے۔امریکہ نے ناصرف ساری دنیا سے جذبہِ جہاد رکھنے والوں کو ایک مقام پر اکٹھا کر کے تباہ کیا اور پھر اپنے بغل بچے طالبان کوان سے الگ کرکے بر صغیر میں اورخاص طور پر […]

صاحبزادہ پیر محمد عثمان افضل قادری تبلیغی و روحانی دورہ پر امریکہ پہنچ گئے

صاحبزادہ پیر محمد عثمان افضل قادری تبلیغی و روحانی دورہ پر امریکہ پہنچ گئے

نیویارک (الیاس زکی) پاکستان کے ممتاز مذہبی وروحانی رہنماء صاحبزادہ پیر مفتی محمد عثمان افضل قادری زیب سجادہ نیک آباد (مراڑیاں شریف) گجرات پاکستان ماہ ربیع الاول کے سلسلہ میں دو ہفتہ کے تبلیغی وروحانی دورے پر امریکہ پہنچ گئے ہیں۔ نیویارک کے جے ایف کینڈی ایئرپورٹ پہنچنے پر عقیدتمندوں نے ان کا استقبال کیا۔ […]

کیا وزیرِ اعظم کا دورہِ امریکہ کامیاب رہا

کیا وزیرِ اعظم کا دورہِ امریکہ کامیاب رہا

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے 22، اکتوبر 2015 کے دورہِ امریکہ پر تجزیہ نگاروں کی مختلف آرا کا ایک سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔چند ایک کہہ رہے ہیں کہ میاں صاحب کایہ دورہ بے حد کامیاب رہا ہے جس میں انہوں نے اپنے متعینہ اہداف کسی حد تک […]

پاکستان نے امریکا کو ثبوت پیش کر دیے!

پاکستان نے امریکا کو ثبوت پیش کر دیے!

تحریر: میر افسر امان کالمسٹ ہم نے امریکا کو پاکستان میں بھارت کی مداخلت کے ثبوت پیش کر دیے ہیں کہ کس طرح بھارت پاکستان کو توڑنے کی سازش میں ملوث ہے۔ نہ معلوم ہمیں اُس امریکا سے کیا توقعات وابستہ ہیں جو خود ایک گریٹ گیم کے تحت پاکستان میں مداخلت کر تارہا ہے […]

افغانستان کی بدلتی صورتِ حال اور خطے میں کے ممکنہ نتائج!

افغانستان کی بدلتی صورتِ حال اور خطے میں کے ممکنہ نتائج!

تحریر: حافظ محمد فیصل خالد امریکہ اور طالبان کے درمیان قندوز کی لڑائی فیصلہ کن مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔ افغانستان میں اپنے اہداف کے حصول میں ناکامی کے بعد امریکہ مغلوب ہو چکا ہے اور اپنے پیچھے بارہ ہزار فوجی چھوڑے جارہا ہے جو کہ پانچ فضائی اڈوں سے کاروائیاں کر کے کابل […]

عالمی یوم اقوام متحدہ

عالمی یوم اقوام متحدہ

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال آپ میری اس بات سے اختلاف کر سکتے ہیں ۔کہ دوسری جنگ عظیم کے خاتمے کے بعد کی ہے کہ فاتحین نے اپنی فتح برقرار رکھنے کے لیے مل کر ایک ادارہ بنایا اقوام متحدہ یا United Nations Organisation کا نام امریکہ کے سابق صدر مسٹر روز ویلٹ نے تجویز […]

پاکستان اور امریکہ کے مابین کسی ڈیل پر بات نہیں ہو رہی: ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان اور امریکہ کے مابین کسی ڈیل پر بات نہیں ہو رہی: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے وزیر اعظم کے دورہ امریکا سے متعلق میڈیا کی خبروں سے متعلق ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف 20 اکتوبر کو سرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے وزیر اعظم کے […]

ترقی کا راستہ محنت

ترقی کا راستہ محنت

تحریر: رانا اعجاز حسین دوسری جنگ عظیم سے پہلے جاپانی خود کو دنیا کی بہترین قوم سمجھتے تھے، وہ خود کو سورج دیوتا کی اولاد سمجھتے تھے اور ان کا نعرہ تھا جنوبی ایشیاء صرف جاپانیوں کے لیے ہے، وہ 1973 ء سے 1945 ء تک اسی جذبے کے تحت لڑتے رہے اور اس میں […]

وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے امریکہ روانہ

وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے امریکہ روانہ

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 70 ویں اجلاس میں شرکت کیلئے امریکہ روانہ ہو گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق وزیراعظم نواز شریف اقوام متحدہ کے 17ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے امریکہ روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم سیکرٹری جنرل کی جانب سے سربراہان مملکت کے اعزاز میں […]