counter easy hit

United

پاکستان کی نامور ٹی وی ایکٹریس نے امریکہ میں دوسری شادی کر لی ، دولہا کون ہے اور کیا کرتا ہے ؟ خبر آگئی

پاکستان کی نامور ٹی وی ایکٹریس نے امریکہ میں دوسری شادی کر لی ، دولہا کون ہے اور کیا کرتا ہے ؟ خبر آگئی

لاہور; ٹی وی سٹار ثمن انصاری نے امریکہ میں دوسری شادی کرلی ۔بتایاگیاہے کہ شادی کی تقریب میں ان کے قریبی دوستوں اور رشتہ داروں نے شرکت کی۔ثمن انصاری نے شادی اور ولیمے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں جس کے ساتھ ساتھ انہوں نے اپنے بچوں کی تصاویر بھی پوسٹ کی ہیں۔ […]

امریکا اسرائیل کی حمایت میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے علیحدہ

امریکا اسرائیل کی حمایت میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے علیحدہ

واشنگٹن: فلسطین میں نہتے فلسطینیوں کا قتل عام کرنے والے ملک اسرائیل کی حمایت میں امریکا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے علیحدہ ہوگیا۔  امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے اسرائیل کے خلاف محاذ بنالیا ہے، انسانی حقوق کونسل اپنے مقاصد کے حصول میں […]

کم جونگ ان کو امریکہ آنے کی دعوت دے سکتا ہوں‘ ڈونلڈ ٹرمپ

کم جونگ ان کو امریکہ آنے کی دعوت دے سکتا ہوں‘ ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے اگلے ہفتے سنگاپور میں طے شدہ ملاقات اچھی رہی تو وہ انہیں امریکہ آنے کی دعوت دے سکتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے سے ملاقات کے بعد صحافیوں […]

متحدہ عرب امارت میں تیز ترین طلاق کیسے ہوئی؟

متحدہ عرب امارت میں تیز ترین طلاق کیسے ہوئی؟

متحدہ عرب امارت میں تیز ترین طلاق، دولہا نے نکاح کے بعد پندرہ منٹ سے قبل ہی بیوی کو طلاق دے دی۔ عرب اخبار کے مطابق متحدہ امارات میں دولہا اور دلہن کے والد کے درمیان 30لاکھ روپے (ایک لاکھ درہم) مہر کے عوض مقامی عدالتی رجسٹرار کے روبرو نکاح کی کارروائی کرنے پر معاہدہ […]

پاکستانی اور کشمیری تارکین وطن کمیونٹی آل پارٹیز کشمیر فورم فرانس کے پلیٹ فارم سے مسئلہ کشمیر بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے میں نمایاں کردار ادا کررہی ہے اور مثالی اتحاد قائم ہوچکا ہے، نعیم چوہدری

پاکستانی اور کشمیری تارکین وطن کمیونٹی آل پارٹیز کشمیر فورم فرانس کے پلیٹ فارم سے مسئلہ کشمیر بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے میں نمایاں کردار ادا کررہی ہے اور مثالی اتحاد قائم ہوچکا ہے، نعیم چوہدری

پاکستانی اور کشمیری تارکین وطن کمیونٹی آل پارٹیز کشمیر فورم فرانس کے پلیٹ فارم سے مسئلہ کشمیر بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے میں نمایاں کردار ادا کررہی ہے اور مثالی اتحاد قائم ہوچکا ہے پیرس (خصوصی رپورٹ) چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی آل پارٹیز کشمیر فورم فرانس چوہدری نعیم نے کہا ہے کہ پاکستانی اور کشمیری تارکینوطن […]

ایران جوہری ڈیل سے دستبرداری کے بعد امریکا اپنی نئی پالیسی کا اعلان کل کرے گا

ایران جوہری ڈیل سے دستبرداری کے بعد امریکا اپنی نئی پالیسی کا اعلان کل کرے گا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران جوہری ڈیل سے دست برداری کے بعد امریکا اپنی نئی حکمت عملی کا اعلان کل کرے گا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے جوہری معاہدہ ختم کیا ہے جس کے بعد انہیں عالمی طاقتوں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا […]

چیلسی نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو ہرا کر ایف اے کپ جیت لیا

چیلسی نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو ہرا کر ایف اے کپ جیت لیا

چیلسی نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو ایک صفر سے ہرا کر ایف اے کپ جیت لیا، میچ کا واحد گول ایڈن ہیزرڈ نے اسکور کیا۔ ویمبلے کے تاریخی اسٹیڈیم میں ہزاروں فینز کے سامنے ایف اے کپ فٹبال ایونٹ کا فائنل اسٹیج ہوا جس میں چیلسی اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی آمنے سامنے تھیں۔ میچ کے آغاز […]

افغان فضائیہ کے حملے میں مدرسے کے 30 بچے جاں بحق ہوئے، اقوام متحدہ

افغان فضائیہ کے حملے میں مدرسے کے 30 بچے جاں بحق ہوئے، اقوام متحدہ

کابل: اقوام متحدہ نے تصدیق کی ہے کہ افغان فضائیہ کے گن شپ ہیلی کاپٹروں نے گزشتہ ماہ مقامی مدرسے پر راکٹ اور ہیوی مشین گنوں سے حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں 30 بچوں سمیت 36 افراد جاں بحق جبکہ 71 زخمی ہو گئے تھے۔ واضح رہے کہ اقوام متحدہ نے اہنی رپورٹ […]

متحدہ کے گڑھ میں متحدہ کا دفتر بند، ریجیکٹ ایم کیوایم مہم چل پڑی

متحدہ کے گڑھ میں متحدہ کا دفتر بند، ریجیکٹ ایم کیوایم مہم چل پڑی

کراچی: متحدہ کے گڑھ میں متحدہ کا دفتر بند، کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں عوامی رابطہ آفس ختم، پتنگ اور جھنڈا اتار دیا گیا، ‘کراچی ریجیکٹ ایم کیو ایم’ ٹویٹر پر ٹرینڈ بن گیا۔ ایم کیوایم کے لیے کراچی میں مشکلات بڑھنے لگیں، لیاقت آباد میں عوامی رابطہ آفس علاقہ مکینوں نے بند کردیا۔ […]

اقوام متحدہ نے ایران جوہری معاہدے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ نے ایران جوہری معاہدے کی حمایت کردی

واشنگٹن: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایران جوہری معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ اس معاہدے پر قائم رہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیریش نے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرمیں پائیدار امن کانفرنس کے موقع پر ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ ایک ملاقات میں […]

مسلمان ممالک کی اقوام متحدہ

مسلمان ممالک کی اقوام متحدہ

اللہ تعالی قرآن شریف میں فرماتا ہے”جن لوگوں نے اپنے دین کو ٹکرے ٹکرے کر دیا اور گروہ گروہ بن گے یقینا ان سے تمہارا کچھ واسطہ نہیں ان کا معاملہ تو اللہ کے سپرد ہے، وہی ان کو بتائے گا انھوں نے کیاکچھ کیا ہے”(الانعام ١٥٩)اللہ اتحاد کو پسند کرتا ہے اور تفرقے سے […]

پاکستان امریکا یا کسی اور ملک کا نہیں، صرف اپنا قومی مفاد دیکھتا ہے، دفتر خارجہ

پاکستان امریکا یا کسی اور ملک کا نہیں، صرف اپنا قومی مفاد دیکھتا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ کسی بھی ملک کے ساتھ غلط فہمیوں کی وجہ اس کے مفادات کو نہ ماننا ہے، پاکستان امریکا سمیت کسی بھی ملک کا نہیں صرف اپنے قومی مفاد کو دیکھتا ہے۔ اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا […]

پاکستان اقوام متحدہ کے 2 اہم اداروں کا رکن منتخب

پاکستان اقوام متحدہ کے 2 اہم اداروں کا رکن منتخب

نیویارک: پاکستان ووٹنگ کے ذریعے اقوام متحدہ کی 2 غیر سرکاری تنظیموں کی کمیٹی کا رکن منتخب ہوگیا۔ پاکستان کو 2019 سے 2022 تک اقوام متحدہ کی این جی اوز (غیر سرکاری تنظیموں) کی کمیٹی اور یونیسیف کے ایگزیکٹو بورڈ کا رکن منتخب کرلیا گیا ہے۔  اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ […]

گوانتا ناموبے میں قید بے گناہ پاکستانیوں کیلئے امریکاسے رابطے میں ہیں، خواجہ آصف

گوانتا ناموبے میں قید بے گناہ پاکستانیوں کیلئے امریکاسے رابطے میں ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ گوانتا نامو بے میں 3 پاکستانی کسی الزام کے بغیر قید ہیں اور اس معاملے پر امریکی حکام سے رابطے میں ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران سوالوں کے جواب دیتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ افغان کیمپوں کو دہشت گردی کیلئے استعمال نہیں ہونے دیں […]

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل مخالف 5 قراردادیں منظور

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل مخالف 5 قراردادیں منظور

نیو یارک ( خصوصی رپورٹ ).اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نےاقوام متحدہ کے منشور کی 7ویں شق کے تحت اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کی درخواست پر 5 قراردادوں کی منظوری دی۔بین القوامی خبر رساں ادارےکے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے منشور کی 7ویں شق کے مطابق یہ کونسل ہر […]

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائنل , پہلے ایڈیشن کی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کی ٹیمیں مدمقابل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائنل , پہلے ایڈیشن کی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کی ٹیمیں مدمقابل

.خصوصی رپورٹ ..اصغر علی مبارک سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن کے فائنل میں پہلے ایڈیشن کی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی جہاں باہمی مقابلوں میں یونائیٹڈ کو زلمی پر معمولی برتری حاصل ہے۔پی ایس ایل کا فائنل پاکستان کے سب سے […]

اسلام آبادیونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کی پاکستان سپر لیگ کے میچوں میں کامیابیاں،یونائیٹڈ نے پشاور کو 26 رنزجبکہ لاہور نے ملتان کو چھ وکٹوں سے ھرایا

اسلام آبادیونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کی پاکستان سپر لیگ کے میچوں میں کامیابیاں،یونائیٹڈ نے پشاور کو 26 رنزجبکہ لاہور نے ملتان کو چھ وکٹوں سے ھرایا

..خصو صی رپورٹ ؛(اصغر علی مبارک سے) اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 26 رنز سے شکست دیدی اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو فتح کیلئے 183 رنز کا ہدف دیا لیکن پشاور زلمی کے پلیرز سپین جال میں پھنس کر میچ ھار گے جے پی ڈومنی کی جارحانہ بیٹنگ اور پھر سمیت […]

متحدہ عرب امارات میں قطری شاہی خاندان کا رکن گرفتار

متحدہ عرب امارات میں قطری شاہی خاندان کا رکن گرفتار

ابو ظہبی: قطر کے شاہی خاندان کے ایک رکن کو مبینہ طور پر متحدہ عرب امارات میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قطر کے شاہی خاندان کے اعلیٰ رکن شیخ عبداللہ بن علی الثانی نے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ انہیں متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں […]

امریکا نے پاکستان کو قربانی کا بکرا بنایا، عمران خان

امریکا نے پاکستان کو قربانی کا بکرا بنایا، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وہ شروع سےہی نام نہاد امریکی وارآن ٹیرر کا حصہ بننے کی مخالفت کررہے تھے، افغانستان میں ناکامیوں پر امریکا نے پاکستان کوقربانی کا بکرا بنایا۔ایک بیان میں عمران خان میں کا کہنا تھا کہ امریکی نام نہاد ، وارآن ٹیرر سے70ہزارافراد مارے گئے،دہشت گردی کے […]

دہشت گردوں کو پناہ دینے کا الزام، پاکستان کی امداد بند

دہشت گردوں کو پناہ دینے کا الزام، پاکستان کی امداد بند

اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلی نے کہاہے کہ پاکستان کی 255 ملین ڈالر کی امداد روک رہے ہیں اور پاکستان کی امداد بندش کا تعلق فلسطین پر قرارداد سے نہیں بلکہ دہشت گردوں کو پناہ دینے سے ہے۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان کئی سال ڈبل گیم کھیلتا رہا ہے، جو ٹرمپ انتظامیہ کے […]