By MH Kazmi on January 21, 2017 Belgian, close, cry, Facebook, on, page, reached, singer, states, the, to, United اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
آنٹ ورپ: بیلجیئم کی ابھرتی ہوئی 23 سالہ گلوکارہ جمیلہ بائیڈو فیس بک کے ذریعے ایک مشہور شخصیت بن چکی ہیں لیکن ایک صبح انہیں معلوم ہوا کہ فیس بک انتظامیہ نے ان کا پیج بند کردیا ہے۔ پہلے انہوں نے فیس بک بیلجیئم کو ای میل کی لیکن وہاں سے کوئی جواب نہ ملا اور […]
By MH Kazmi on January 19, 2017 General, meet, Nations, new, of, PM, Secretary, the, United, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیر اعظم نواز شریف آج ڈیوس میں اقوام متحدہ کےنئے سیکرٹری جنرل انٹونیو گٹریس سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال سے آگاہ کریں گے۔وزیراعظم مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی موجودگی اور پیلٹ گنزکےاستعمال پر بھی بات کریں گے۔نوازشریف حقائق مشن کومقبوضہ کشمیر داخلے کی […]
By MH Kazmi on January 19, 2017 butter, in, made, of, Sculptures, states, the, United اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ہیرسبرگ: امریکا میں سینکڑوں کلوگرام مکھن سے بنائے گئے خوبصورت مجسمے عوام کی توجہ کا مرکز بن گئے جنہیں دیکھ کر شائقین حیران رہ گئے ہیں۔ پینسلوانیہ کے سالانہ فارم شو میں ایک حصہ مکھن کی مجسمہ سازی کے لئے مختص تھا جہاں فنکاروں نے خوبصورت اور تفصیلی مجسمے بنائے۔ اس میں گوالوں اور مصوروں نے […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 Crisis, East, For, in, is, Merkel, middle, responsible, states, the, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشرقی وسطیٰ میں مہاجرین کے بحران کا ذمےدار امریکا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ یورپ کا اتحاد ہی ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دیئے گئے بیان کا بہترین دفاع ہے۔ دوسری جانب جرمن […]
By MH Kazmi on January 16, 2017 anti-Israel, By, Kingdom, resolutions, the, trump, United, vetoed اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے مطالبہ کیا ہے کہ برطانیہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کسی بھی اسرائیل مخالف قرار داد کو ویٹو کر دے۔ ٹرمپ کااپنے تازہ انٹرویو میں کہناہے کہ روس ایٹمی ہتھیار کم کرنے پر آمادہ ہو تواس پرعائد پابندیاں ختم کرنے کی ڈیل ہو سکتی ہے۔ ٹرمپ نے نیٹو […]
By MH Kazmi on January 15, 2017 always, chancellor, German, guarantee, not, relations, states, the, United, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے یورپی یونین کے رکن ممالک پر باہمی سیکورٹی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔ مرکل کا کہنا ہے کہ اس بات کی کوئی ضمانت نہیں کہ امریکا سے تعلقات ہمیشہ استوارر ہیں۔ مرکل نے برسلز میں بلجیم کی لودن اور گینت یونیورسٹیوں سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری حاصل […]
By MH Kazmi on January 13, 2017 decided, economic, imposed, on, remove, sanctions, states, Sudan, the, to, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکا نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اقدامات کیلئے سوڈان پر عائد معاشی پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اوباما ایڈمنسٹریشن نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اقدامات اٹھانے پر سوڈان پر عائد کچھ معاشی پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 anyone, does, entering, group, in, not, of, on, Rex, states, support, Target, the, tillerson, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئے نامزد امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلر سن کا کہنا ہے کہ وہ امریکا میں داخلے کے معاملے پر کسی مخصوص گروپ کو ہدف بنانے کی حمایت نہیں کرتے۔ سینیٹ کمیٹی کے روبرو اپنی نامزدگی کی توثیق کے حوالے سے سوالات کے دوران نامزد امریکی وزیر خا رجہ ریکس ٹلر سن نے کہا کہ چین […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 be, knowledge, missile, nuclear, of, Pakistani, power, states, test, the, United, wary اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کے میزائل تجربے کا علم ہے، ایٹمی طاقتیں احتیاط سے کام لیں جب کہ بین البراعظمی میزائل کے تجربے پر شمالی کوریا پر مزید اقتصادی پابندیاں لگائیں گے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے واشنگٹن میں ہفتہ واربریفنگ کے دوران بتایا کہ […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 also, attacks, cyber, France, like, of, Risk, states, the, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکا کی طرح فرانس میں بھی سائبر حملوں کا خطرہ ہے، فرانسیسی وزیر دفاع کہتے ہیں فرانسیسی جمہوریت ،میڈیا اور ٹیلی کمیونی کیشن اور ٹرانسپورٹ کے نظام متاثر ہوسکتے ہیں ۔ فرانسیسی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا کی طرح فرانس کو بھی بعض بیرونی ممالک کی جانب سے […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 gave, hacking, information, Kingdom, of, Russian, the, to, United, USA اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ صدارتی انتخابات میں روسی ہیکنگ کے بارے میں امریکی ایجنسیوں کو سب سے پہلے برطانوی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے آگاہ کیا ۔ نیویارک ٹائمز نے برطانوی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ سب سے پہلے برطانوی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے امریکی حکام کو اس سلسلے میں خبردار کیا […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 be, General, India, mediate, Nations, of, on, Pak, Secretary, the, to, underscore, United, willing, would اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئٹریش نے پاکستان اور بھارت کے درمیان غیرجانبدار ثالث بننے کی پیشکش کی ہے۔ انہوں نے یہ پیشکش اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی سے ملاقات میں کی، ملاقات کے دوران ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے انتونیو گوئٹریش کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال بالخصوص کنٹرول لائن اور […]
By MH Kazmi on December 30, 2016 35, country, diplomats, expelled, has, Russian, states, the, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکا نے صدارتی انتخابات میں مبینہ طور پر مداخلت کے الزام کے بعد 35 روسی سفارتکاروں کو ملک سے نکال دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ایف بی آئی کی جانب سے صدارتی انتخاب میں روس کی مداخلت کے بعد سے امریکا اور روس کے درمیان تعلقات مزید خراب ہوگئے تھے تاہم اب اوباما حکومت […]
By MH Kazmi on December 27, 2016 discovery, fish, in, name, obama, of, placed, states, the, United, which اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ہوائی: امریکی ساحل سے اس سال دریافت ہونے والی ایک خوبصورت مچھلی کا سائنسی نام ’’ٹوسانیوڈیس اوباما‘‘ رکھ دیا گیا ہے جس کا مقصد ماحولیاتی تحفظ میں امریکی صدر بارک اوباما کے کردار کا اعتراف ہے۔ یہ مچھلی اس سال جون میں امریکی ریاست ہوائی کے سمندر میں تقریباً 90 میٹر گہرائی سے دریافت کی گئی جسے […]
By MH Kazmi on December 27, 2016 again, arms, first, in, ranked, Sales, states, the, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکا ایک بار پھر ہتھیاروں کی فروخت میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔ امریکا نے گزشتہ سال اسلحہ کی فروخت کے43 کھرب 20ارب روپے مالیت کے معاہدوں پر دستخط کئے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق اسلحے کے بازار میں امریکا پھر نمبر ون پوزیشن پر آ گیا، ایک نئے سروے کے مطابق 2015ءمیں امریکہ […]
By MH Kazmi on December 25, 2016 Chopra, discrimination, in, priyanka, Racial, states, targeted, the, United اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑاایک جانب توہالی ووڈ میں کامیابی کی منازل تیزی سے طے کررہی ہیں لیکن دوسری جانب انہوں نے امریکا میں ان کے ساتھ برتے جانے والے نسلی تعصب کا بھی انکشاف کرڈالا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا ہدایتکارکرن جوہرکے معروف پروگرام “کافی ود کرن” میں […]
By MH Kazmi on December 25, 2016 be, beat, extremist, forces, Minister, must, nation, prime, the, to, United اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ملک میں انتہاپسندی کے خاتمے کے لئے ہمیں اپنے اندر اتحاد پیدا کرتے ہوئے قانون کی حکمرانی، پرامن بقائے باہمی اورجمہوری اصولوں پرعمل پیراہونا ہوگا۔ قائداعظم محمد علی جناح کی 140 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ قائداعظم محمد علی […]
By MH Kazmi on December 22, 2016 area, japan, Occupied, of, return, states, the, today, United, would اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جاپانی شہریوں کے شدید احتجاج کے بعد امریکا آج اوکیناوا کا زیر قبضہ کچھ علاقہ جاپان کے حوالے کردے گا۔یہ علاقہ دوسری جنگ عظیم کے بعد سے امریکا کے پاس تھا۔ زیر قبضہ علاقے کا رقبہ 4 ہزار ہیکٹرہے ۔معاہدے کے تحت زمین کے بدلے میں جاپانی حکومت اوکیناوا جزیرے پر امریکی فوج کے استعمال […]
By MH Kazmi on December 21, 2016 and, businessmen, Companies, imposed, on, Russian, sanctions, states, the, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کاروبار
کرائمیا اور یوکرین میں مبینہ روسی مداخلت پر امریکا نے 7 روسی کاروباری افراد اور 8 کمپنیوں پر پابندی لگا دی ہے۔ امریکی وزارت خزانہ کی جا نب سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ رو س نے پابندیوں کی مذمت کی ہے۔ روس کے نائب وزیر خا رجہ سر گئی ریب کوف کا کہنا […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 7-foot-6-inch, amazed, dog, Kingdom, United اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
برطانیہ کے ایک کتے نے اپنے قد کی وجہ سے سب کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ فریڈ ی نامی اس کتے کا قد 7 فٹ 6 انچ ہے ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق فریڈی کا وزن اس وقت 90 کلوگرام سے زائد ہوچکا ہے اور اس کے کھانے کا سالانہ خرچ 12 ہزار پاؤنڈ […]
By MH Kazmi on December 14, 2016 Ambassador, as, Chopra, goodwill, nation, Pryanka, set, Special, the, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
نیویارک: بالی ووڈ میں شاندار کامیابی کے بعد اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ہالی ووڈ میں بھی خوب داد حاصل کی اور اب بھی وہ مختلف پراجیکٹس میں مصروف ہیں تاہم اب ایک قدم اور آگے بڑھتے ہوئے اداکارہ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی خیرسگالی کی سفیر بن گئی ہیں۔ یونیسیف کی 70 ویں سالگرہ گزشتہ […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 in, letters, more, mosques, receive, states, the, threatening, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کیلیفورنیا: امریکا کی مختلف ریاستوں میں موجود مزید مساجد کو کیلیفورنیا سے دھمکی اور نفرت آمیز خطوط موصول ہوئے جن میں مسلمانوں کو امریکا چھوڑنے یا پھر نسل کشی برداشت کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ کیلی فورنیا، اوہائیو، مشی گن، روڈ آئی لینڈ ، انڈیانا، جارجیا اور کولاراڈو کی مساجد کو موصول ہونے والے نفرت […]
By MH Kazmi on November 26, 2016 3, december, festival, film, first, in, on, Pakistani, start, states, the, United, will اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں
نیویارک: امریکا میں پاکستانی فلموں پر مبنی پہلا 2روزہ فلم فیسٹیول 3 دسمبر سے امریکا میں پاکستان کے مستقل مشن کے زیر اہتمام ایشیاء سوسائٹی میں ہوگا۔ فیسٹیول میں نمائش میں پیش کی جانے والی فلموں میں دو نئی فلمیں ’’دوبارہ پھر سے‘‘ اور ’’لاہور سے آگے‘‘ بھی شامل ہیں۔ ان کے علاوہ ’’ایکٹر ان لاء […]
By MH Kazmi on November 23, 2016 become, By, country, end, Free, Nations, of, pakistan, polio, the, this, United, will, year اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, صحت و تندرستی, مقامی خبریں
اسلام آباد: پولیو وائرس دماغ اورریڑھ کی ہڈی کی اندرونی بافتوں پرحملہ آور ہوتا ہے جس کی وجہ سے پٹھے کمزور ہونے لگتے ہیں اور اس کے نتائج معذوری کی صورت میں سامنے آتے ہیں لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ اقوام متحدہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان رواں سال کے آخر تک […]