counter easy hit

university

ڈاکٹر امجد ثاقب صاحب کا انٹرویو

ڈاکٹر امجد ثاقب صاحب کا انٹرویو

انٹرویو:فرخ شہباز وڑائچ عکاسی :سعید احمد سعید زندگی میں جن چند لوگوں سے ملنے کی خواہش مجھے ہمیشہ سے رہی ہے ڈاکٹر امجد ثاقب کا نام ان لوگوں میں سر فہرست ہے۔ کمالیہ کے پرائمری سکول سے اپنی تعلیم کا آغاز کرنے والے اس بچے کے بارے میں کون کہہ سکتا تھا کہ ایک دن […]

ہمارا نصاب تعلیم اور سازشی عناصر

ہمارا نصاب تعلیم اور سازشی عناصر

تحریر : اقبال زرقاش دورِ حاضر کا علم آفتاب و ماہتاب کو چھونے کا دعوٰ ی کر رہا ہے مگر دل کی دنیا تاریک ہے زمانہ بدن کی آرائش میں محو ہے جبکہ روح سلوٹوں سے بھر پور ہے آج کا انسان سورج کی شعاعوں کا پابہ زنجیر کر رہا ہے مگر اس کی اپنی […]

اسلامی یونیورسٹی کے صدر کے نام کھلا خط

اسلامی یونیورسٹی کے صدر کے نام کھلا خط

تحریر : عتیق الرحمن بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی بنیاد اسی کی دہائی میں رکھی گئی اور اس کے قیام کی ضرورت و اہمیت اس وقت کے عالم اسلام کے دردمند اور دین اسلام کو تاقیامت تک رہنمائی و قیادت کا اصلی حقدار سمجھتے تھے اسی لیے انہوں نے یہ فیصلہ کیا تھا کہ ہمیں […]

زندگی کی دوڑ میں کامیابی کی جستجو

زندگی کی دوڑ میں کامیابی کی جستجو

تحریر : محمد صدیق مدنی ہمیشہ وہی افراد تاریخ کے جھروکوں میں زندہ رہتے ہیں جو اپنا آج کل کے لیے محفوظ بنا لیتے ہیں کیونکہ وقت گذرتے وقت نہیں لگتااور اکثر ہم پرانی یادوں کو جب یاد کرتے ہیں تو یہی کہتے ہیں کہ ابھی کل ہی کی بات ہے کہ ہم سکول جاتے […]

برطانوی یونیورسٹی کی تاریخ کے کم عمر ترین طالبہ

برطانوی یونیورسٹی کی تاریخ کے کم عمر ترین طالبہ

تحریر : امتیاز شاکر انسان کے اندر علم حاصل کرنے کی طلب شروع سے ہی موجود ہے ۔شائد یہی وہ خاصیت ہے جس کی بناپر اللہ تعالیٰ نے انسان کو فرشتوں سے بھی افضل کردیااور انسان پر وہ راز عیاں کیے جن سے فرشتے بھی واقف نہیں ۔خالق کائنات نے انسان کے اندرایک انوکھی جستجورکھ […]

حساس افراد

حساس افراد

تحریر:سیہام کامران ایک ایسا موضوع جو شاید آپ کے لیے کسی اہمیت کا حامل نہ ہو مگر آپ سے منسلک افراد کے لیے آج یا کل یہ آپ کے ضرور کام آئے گا، اپنے لیے نہ سہی اپنی شریک حیات کے لیے، اپنی اولاد کے لیے ، بہن بھائیوں کے لیے، اپنے دوستوں کیلئے حتیٰ […]

الطاف بھائی کی ایم کیو ایم میں واپسی

الطاف بھائی کی ایم کیو ایم میں واپسی

تحریر: میر افسر امان ایم کیو ایم کے قائد الطاف بھائی کو پاکستان سے گئے ،بلکہ کراچی سے گئے، کئی سال بیت چکے ہیں۔ کبھی کبھی وہ واپس بھی آجاتے ہیں مگر وہ بھی حقیقی طور پر نہیں صرف زبانی واپس آتے ہیں۔ پھر ایم کیو ایم کے کارکنان اُنہیں پاکستان آنے سے روک دیتے […]

حیدرآباد میں یونیورسٹی میرا برسوں کا خواب تھا، الطاف حسین

حیدرآباد میں یونیورسٹی میرا برسوں کا خواب تھا، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ یونیورسٹی کے سنگ بنیاد رکھنے کا دن میرے لیے بہت خوشی کا دن تھا، حیدرآباد میں یونیورسٹی میرا برسوں کا خواب تھا، سنگ بنیاد رکھے جانے پر گورنر سندھ اور ملک ریاض کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ الطاف حسین نے […]

الطاف حسین یونیورسٹی، نام سے کیا ہوتا ہے، زمین تو سندھ حکومت نے ہی دی ہے، قائم علی شاہ

الطاف حسین یونیورسٹی، نام سے کیا ہوتا ہے، زمین تو سندھ حکومت نے ہی دی ہے، قائم علی شاہ

نوابشاہ (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ نام سے کیا ہوتا ہے حیدرآباد میں الطاف حسین یونیورسٹی کے لیے زمین تو سندھ حکومت نے ہی دی ہے، سندھ حکومت ملز مالکان کو پابند کرے گی کہ گنے کے مقرر کردہ 182 روپے فی من آبادگاروں کو دیے جائیں، پیپلزپارٹی میں […]

عہد کریں فرانچ منصوناعات کو گھر نہیں آنے دیں گے، حافظ سعید

عہد کریں فرانچ منصوناعات کو گھر نہیں آنے دیں گے، حافظ سعید

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں جماعت الدعوہ کے تحت حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ امیر جماعت الدعوہ حافظ سعید احمد کا کہنا تھا کہ سارے مغربی ممالک ملکر گستاخا نہ عمل کررہے ہیں۔ ہمیں اب ان کی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا ہوگا۔ خواتین اور مردوں کو ملکر عہد […]

جمعےکو حیدرآباد میں الطاف حسین یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے، ملک ریاض

جمعےکو حیدرآباد میں الطاف حسین یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے، ملک ریاض

کراچی (یس ڈیسک) بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض نے کہا ہے کہ جمعےکو حیدرآباد میں الطاف حسین یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے، حکومت مدد کرے تو نجی شعبہ پاکستان میں ملازمتوں کے 21 لاکھ نئے مواقع پیدا کر سکتا ہے،انھوں نے کراچی میں سمندر پار پاکستانیوں کے لیے اسکیم کا اعلان کیا ہے […]

اسلامی یونیورسٹی علمی و عملی عہدوں میں اصلاح کی ضرورت

اسلامی یونیورسٹی علمی و عملی عہدوں میں اصلاح کی ضرورت

تحریر:عتیق الرحمن چند روز قبل بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں ایک شرمناک واقعہ پیش آیا۔ جس میں مینجمنٹ سائنسز کی طالبات کی جانب سے منعقدہ کانفرنس میںعالمی دنیا میں موجود ممالک کی ثقافت کو پیش کرنے کے لیے کلچر سٹال کا اہتمام کیا گیا۔ ان ہی سٹالوں میں ایک سٹال ایسا بھی سجایاگیا […]

خواتین کی ڈگری یا سٹیٹس سمبل

خواتین کی ڈگری یا سٹیٹس سمبل

تحریر : ممتاز ملک لیجیئے آخر کو حکومت کو خیال آ ہی گیا کہ خواتین کے لیئے علیحدہ سے میڈیکل کالج کی ضرورت ہی کیا ہے۔ جن خواتین کو علم حاصل کرنا ہے یا جن لڑکیوں کو ان کے ماں باپ نے کسی معزز پیشے میں جانے کی اجازت دینی ہی ہے انہیں اس بات […]

شکاگو :یونیورسٹی کا پاکستانی طالبعلم فائرنگ سے قتل

شکاگو :یونیورسٹی کا پاکستانی طالبعلم فائرنگ سے قتل

کراچی (یس ڈیسک) امریکی شہر شکاگو کی لویولا یونیورسٹی کے پاکستانی طالب علم کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ پاکستانی طالب علم مطاہر رؤف کو گولی مار کر ہلاک کیا گیا ہے۔ پاکستانی طالب علم اور اس کے بھائی پر راجرز پارک میں اس وقت دو حملہ آوروں نے حملہ کیا اور لوٹنے […]

حیدرآباد یونیورسٹی کسی ایک طبقہ کیلئے نہیں سب کیلئے ہوگی، الطاف حسین

حیدرآباد یونیورسٹی کسی ایک طبقہ کیلئے نہیں سب کیلئے ہوگی، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ حیدرآباد یونیورسٹی کسی ایک طبقہ کیلئے نہیں بلکہ سب کیلئے ہوگی اورا س میں داخلے سفارش پرنہیں بلکہ میرٹ پرہوں گے۔ انہوں نے یہ بات آج حیدرآباد میں زونل کمیٹی کے ارکان اورنائن زیرو پر اراکین رابطہ کمیٹی اور شعبہ جات […]

قدرتی آفات کی صورت میں نقصانات کی شرح کیسے کم ہو؟

قدرتی آفات کی صورت میں نقصانات کی شرح کیسے کم ہو؟

پشاور (یس ڈیسک) قدرتی آفات کی صورت میں نقصانات کی شرح کم کرنے کے حوالے سے پشاور یونیورسٹی میں چھٹی ڈیزاسٹر مینجمنٹ نمائش شروع ہوگئی۔ دو روز ہ نمائش میں ملکی اور غیر ملکی ادارے شرکت کر رہے ہیں۔ نمائش کا مقصد طلبا کو قدرتی آفات سے نمٹنے کی آگہی فراہم کرنا ہے۔ پشاور یونیورسٹی […]

1 22 23 24