counter easy hit

unknown

پنجاب میں اقلیتیں

پنجاب میں اقلیتیں

تحریر: واٹسن سلیم گل گزشتہ چار سے پانچ ہفتے پاکستان میں مسیحیوں کے لئے بھاری رہے ہیں۔ اور بد قسمتی سے صوبہ پنجاب میں 99 فیصد واقعات رپورٹ کئے گئے ہیں جو کہ پنجاب حکومت کی اقلیتوں کے تحفظ کے حوالے سے ناکامی کا منہہ بولتا ثبوت ہے ۔ مسلم لیگ نواز کا اقلیتوں کے […]

نامعلوم افراد بمقابلہ نامعلوم افراد

نامعلوم افراد بمقابلہ نامعلوم افراد

تحریر: عمران احمد راجپوت کمال کی انٹری نے جس طرح سیاسی ماحول کو گرمایا ہے سیاسی پارہ کسی صورت نیچے آنے کو تیار نہیں بلکہ یوں معلوم دیتا ہے کہ جیسے جیسے وقت گزرے گا سیاسی حدت میں مزید اضافہ ہوتا جائیگا. کراچی میں جہاں نامعلوم افراد کی جانب سے کمال کے حق میں وال […]

بلوچستان میں دو سکیورٹی اہلکاروں سمیت چھ افراد شہید

بلوچستان میں دو سکیورٹی اہلکاروں سمیت چھ افراد شہید

کوئٹہ : پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں تین مختلف واقعات میں دو سکیورٹی اہلکاروں سمیت چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ جمعے کو ایک سیکورٹی اہلکار سمیت چار افراد کی ہلاکت کا واقعہ ضلع قلات کی تحصیل سوراب کے علاقے گدر میں پیش آیا۔ کوئٹہ میں فرنٹیئر کور کے ترجمان کی جانب سے فراہم کردہ […]

چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پشاور جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اپنے بھائی سمیت جاں بحق

چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پشاور جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اپنے بھائی سمیت جاں بحق

چارسدہ : مندنی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پشاور جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظاہرشاہ بھائی سمیت جاں بحق ہو گئے۔ پشاور جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظاہر شاہ چارسدہ کے علاقے مندنی میں اپنے آبائی گھر سے ملحقہ حجرے میں عیزیز و اقارب سے عید مل رہے تھے کہ نامعلوم افراد پر فائرنگ کرکے فرار […]

کراچی : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سبین محمود کا ڈرائیور قتل

کراچی : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سبین محمود کا ڈرائیور قتل

کراچی : کراچی کےعلاقے ابراہیم حیدری میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سبین محمود کے ڈرائیور کو قتل کردیا۔ کراچی کے علاقے کورنگی ابراہیم حیدری میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا۔ پولیس حکام کے مطابق مقتول کی شناخت غلام عباس کے نام سے کر لی گئی ہے۔ مقتول […]

کراچی میں 2 افراد پر فائرنگ کی سی سی ٹی وی وڈیو

کراچی میں 2 افراد پر فائرنگ کی سی سی ٹی وی وڈیو

کراچی (یس ڈیسک) گزشتہ روز کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں دو افراد پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ کی سی سی ٹی وی ویڈیو جیو نیوز نے حاصل کرلی ہے۔ سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گلستان جوہر بلاک ون میں دو افراد اپنے گھر میں داخل ہوتے ہیں، […]

لورالائی : نامعلوم مسلح افراد نے نوجوان کو اغوا کرلیا

لورالائی : نامعلوم مسلح افراد نے نوجوان کو اغوا کرلیا

لورالائی (یس ڈیسک) لورالائی میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک نوجوان کو اغوا کرلیا۔ پولیس کے مطابق لورالائی کی کلی لاہور میں نامعلوم مسلح افراد گھر کے باہر کھڑے نوجوان عبدالباری کو اغوا کرکے فرار ہوگئے، عبدالباری کے والد کی اطلاع پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 62

لاہور: نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، کانسٹیبل جاں بحق

لاہور: نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، کانسٹیبل جاں بحق

لاہور (یس ڈیسک) لاہور کے علاقے اقبال ٹاون کی مون مارکیٹ میں 3 نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے کانسٹیبل کو قتل کر دیا اورفرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ ہنجروال میں تعینات 28 سالہ کانسٹیبل عمران سرور ، چوکی انچارج مون مارکیٹ سے ملنے کیلئے آیا تھا کہ موٹر سائیکل سوار […]

لبرٹی تشدد کیس، سات نامعلوم ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

لبرٹی تشدد کیس، سات نامعلوم ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

لاہور (یس ڈیسک) لبرٹی چوک میں سابق گورنر سلمان تاثیر کی برسی کے شرکا پر تشدد میں ملوث سات افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ملزموں نے گزشتہ روز سلمان تاثیر کی برسی کی تقریب میں پھول چڑھانے اور فاتحہ خوانی کرنے والے افراد کو ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا تھا […]

حیدر آباد : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صلاح الدین کے بھائی جاں بحق

حیدر آباد : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صلاح الدین کے بھائی جاں بحق

حیدر آباد (یس ڈیسک) ضیا الدین اپنے گھر سے آٹوبان روڈ پر پہنچے تو دو نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میں ضیاء الدین موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ ان کی لاش کو پولیس نے پوسٹ مارٹم کے لئے سول اسپتال منتقل کر دیا۔ جہاں پرایم کیو […]