By MH Kazmi on August 9, 2017 By, Chairman, elected, najam, pcb, sethi, unopposed اہم ترین, خبریں, کھیل
شہریار خان کی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد نجم سیٹھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے چیرمین منتخب ہوگئے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کے دوران پی سی بی چیرمین کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔ پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز میں […]
By Yes 1 Webmaster on September 15, 2015 appointment, Khawaja Ahmad Ehsan, Lahore High Court, request, unopposed, بلا مقابلہ, تقرری, خواجہ احمد احسان, درخواست, لاہور ہائیکورٹ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : ہائیکورٹ نے خواجہ احمد احسان کی بلا مقابلہ تقرری کے خلاف دائر درخواست نمٹا دی۔ کیس کی سماعت شروع ہوئی تو درخواست گزار نے عدالت کے روبرو موقف اختیا ر کیا کہ خواجہ احمد حسان وائس چیئرمین ایل ڈی اے رہے ہیں ، قانون کے تحت پبلک آفس پر فائز رہنے والا شخص […]
By Yes 1 Webmaster on June 27, 2015 chief minister, Gilgit Baltistan, Hafeez Rahman, select, unopposed, بلامقابلہ, حفیظ الرحمان, منتخب, وزیر اعلیٰ, گلگت بلتستان اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
گلگت بلتستان : مسلم لیگ نون کے حفیظ الرحمان بلامقابلہ گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے۔ انہوں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ 24 ارکان پر مشتمل گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی میں مسلم لیگ نون کی 14 سیٹیں ہیں۔ نون لیگ کے امیدوار حافظ حفیظ الرحمان گلگت ٹو سے ممبر اسمبلی منتخب […]
By Yes 1 Webmaster on June 8, 2015 karachi, pakistan, ppp, Senator, Sherry Rehman, unopposed, سینیٹرمنتخب, شیری رحمان بلامقابلہ, پاکستان, پیپلزپارٹی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئی ہیں۔ سندھ سے سینیٹرعبدالطیف انصاری کے استعفے کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر پیپلز پارٹی کی شیری رحمان کے علاوہ کسی دوسرے امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے۔ صوبائی الیکشن کمیشن نے شیری رحمان کا فارم درست قرار […]
By Yes 1 Webmaster on May 20, 2015 elected, lahore, PML, Saud Majeed, Senator, unopposed, بلامقابلہ, سعود مجید, سنیٹر, لاہور, مسلم لیگ, منتخب اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : رفیق رجوانہ کے گورنر پنجاب بننے کے بعد سنیٹ کی نشست خالی ہو گئی تھی جس کے بعد الیکشن کمشن پنجاب نے سنیٹ کی نشست پر الیکشن کا شیڈول جاری کیا تھا اس حوالے سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آج آخری دن تھا۔ لیکن مسلم لیگ ن کے سعود مجید کے مقابلے […]
By Yes 2 Webmaster on February 28, 2015 candidate, select, Senate elections, Sindh, unopposed, امیدوار, انتخابات, بلامقابلہ, سندھ, سینیٹ, منتخب اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سینیٹ انتخابات میں سندھ میں 4 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو گئے۔پیپلزپارٹی کی سسی پلیجو، متحدہ قومی موومنٹ کی نگہت مرزا خواتین کی خصوصی نشستوں پربلا مقابلہ منتخب ہوئی ہیں۔ جبکہ ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست پرپیپلز پارٹی کے فاروق نائیک اور ایم کیو ایم کے محمد علی سیف بھی بلامقابلہ منتخب ہو گئے۔ […]