counter easy hit

unprecedented

بھارتی افواج کی بلاشتعال شدید گولہ باری۔۔۔پورا سیکٹر لرز اُٹھا

بھارتی افواج کی بلاشتعال شدید گولہ باری۔۔۔پورا سیکٹر لرز اُٹھا

تتہ پانی(ویب ڈیسک )لائن آف کنٹرول پر تتہ پانی گوئی سیکٹرمیں بھارتی افواج کی بلاشتعال شدید گولہ باری،پورا سیکٹر لرز اُٹھا، ایک مکان گولہ گرنے سے مکمل تباہ ہوگیا،اہلخانہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے، دیگر متعدد افرادکے مکانات بھی متاثرہوئے،عوام گھروں میں محصور رہے ، پاک فوج نے موثر جوابی کاروائی کرکے دشمن کی گنیں […]

الیکشن 2018 : پاکستانی تاریخ کی انوکھی انتخابی مہم ۔۔۔۔گرفتار (ن) لیگی رہنما قمر الاسلام کے صاحبزادے سالار الاسلام نے ایک اور تہلکہ خیز اعلان کر دیا

الیکشن 2018 : پاکستانی تاریخ کی انوکھی انتخابی مہم ۔۔۔۔گرفتار (ن) لیگی رہنما قمر الاسلام کے صاحبزادے سالار الاسلام نے ایک اور تہلکہ خیز اعلان کر دیا

راولپنڈی; کرپشن الزام میں گرفتار این اے 59 کے امیدوارقمر الاسلام کے بیٹے سالار الاسلام نے کہا ہے کہ 25 جولائی کو ووٹ کی چابی سے قمر الاسلام کی ہتھکڑی کھولیں گے آپ سب نے قمر الاسلام راجا بن کر میرا ساتھ دینا ہے۔سالار الاسلام نے اپنے والد کی انتخابی مہم کے سلسلے میں چوک […]

پاکستان او ر تر کمانستان بے مثال تعاون کے نئے دور میں داخل ہو رہے ہیں، سر دار ایاز صادق کی ترکمانی ہم منصب سے ملاقات میں گفتگو

پاکستان او ر تر کمانستان بے مثال تعاون کے نئے دور میں داخل ہو رہے ہیں، سر دار ایاز صادق کی ترکمانی ہم منصب سے ملاقات میں گفتگو

اسلا م آباد(یس ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان تر کمانستان کے ساتھ محرک پارلیمانی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے پر عزم ہے ، پاکستان تر کمانستان کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو قدر کی نگا ہ سے دیکھتا ہے اور دونوں ممالک کی جغرا فیائی پوزیشن اور […]

مرحوم ایدھی نے انسانیت کے لیے بے مثال کام کیا، ڈاکٹر سجاد کریم

مرحوم ایدھی نے انسانیت کے لیے بے مثال کام کیا، ڈاکٹر سجاد کریم

برسلز (پ۔ر) رکن یورپی پارلیمنٹ اور پارلیمنٹ میں فرینڈز آف پاکستان گروپ کے چیئرمین ڈاکٹر سجاد کریم نے کہا ہے کہ عالمی شہرت یافتہ انسانی حقوق کے پاکستانی علمبردار مرحوم عبدالستار ایدھی نے اپنی زندگی غریبوں کے لیے وقف کی ہوئی تھی۔ عبدالستارایدھی کی وفات پر اظہارافسوس کرتے ہوئے اپنے بیان میں انھوں نے کہاکہ […]

شہزادہ محمد بن سلمان کا پاکستان میں فقیدالمثال استقبال اور جنرل راحیل شریف سے ملاقات

شہزادہ محمد بن سلمان کا پاکستان میں فقیدالمثال استقبال اور جنرل راحیل شریف سے ملاقات

جدہ (بیورو رپورٹ) سعودی نائب ولی عہد و نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کا پاکستان میں فقیدالمثال استقبال اور پاکستانی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات اور انکی طرف سے سعودی عرب کی بھرپور مدد کا اعلان بہت خوش آئند ہے۔ وزیراعظم پاکستان کا یہ بیان کہ علاقائی سالمیت […]

ن لیگ کے اڑھائی سالہ دور میں بے مثال ترقی ہوئی: شہباز شریف

ن لیگ کے اڑھائی سالہ دور میں بے مثال ترقی ہوئی: شہباز شریف

لاہور : مسلم لیگ (ن) کے عہدیداروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ نون کے دور حکومت میں معیشت مضبوط ہونے کے ساتھ ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے، اور زر مبادلہ کے ذخائر ریکارڈ سطح پر پہنچ چکے ہیں۔ وزیر اعلیٰ […]