counter easy hit

unprovoked

ایل او سی: بھارتی فوج نے اقوام متحدہ کی گاڑی کو نشانہ بنایا، ترجمان دفترخارجہ

ایل او سی: بھارتی فوج نے اقوام متحدہ کی گاڑی کو نشانہ بنایا، ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)قابض بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے چری کوٹ سیکٹر پر مسلسل فائرنگ کا نشانہ بننے والے افراد سے ملاقات کیلئے جانے والے اقوام متحدہ کے مبصر گروپ کے عہدیداروں کی گاڑی کو نشانہ بنادیا جس میں پاکستان اور بھارت کیلئے اقوام متحدہ کے مبصر ملٹری گروپ کے دو افسران سوار […]

بھارتی سینئر سفارتکار دفتر خارجہ طلب ، چیری کوٹ سیکٹر میں جنگ بندی کی بلااشتعال خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج کیا گیا

بھارتی سینئر سفارتکار دفتر خارجہ طلب ، چیری کوٹ سیکٹر میں جنگ بندی کی بلااشتعال خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج کیا گیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) قابض بھارتی افواج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں بھارتی ہائی کمیشن کے سینئرسفارتکار کو طلب کر کے شدید احتجاج کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کے مطابق 13 دسمبر کو قابض بھارتی افواج کی […]

کنٹرول لائن پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ سے 5شہری زخمی ہوگئے:آئی ایس پی آر

کنٹرول لائن پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ سے 5شہری زخمی ہوگئے:آئی ایس پی آر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کنٹرول لائن پر نکیال سیکٹر میں رات گئے بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ سے دو بے گناہ لڑکے اور دو معمر خواتین سمیت پانچ شہری زخمی ہوگئے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے (پیر) ایک ٹویٹ میں کہاکہ بھارتی فوج نے شہری آبادی کو […]

کرونا کے دوران آزادکشمیر پر بھارتی قابض فوج کی بلااشتعال فائرنگ فسطائیت کی علامت ہے، فرزند کشمیر زاہد ہاشمی

کرونا کے دوران آزادکشمیر پر بھارتی قابض فوج کی بلااشتعال فائرنگ فسطائیت کی علامت ہے، فرزند کشمیر زاہد ہاشمی

کرونا کے دوران آزادکشمیر پر بھارتی قابض فوج کی بلااشتعال فائرنگ فسطائیت کی علامت ہے، فرزند کشمیر زاہد ہاشمی پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فرزندکشمیر زاہد ہاشمی صدر انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم فرانس نے بھارتی فائرنگ کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرونا وبا کے دوران صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بھارتی […]

لائن آف کنٹرول پر درہ شیر خان ناطر، منڈیول سیکٹرز کے بعد مزید سیکٹرز پر بھی جھڑپیں شروع ہو گئیں

لائن آف کنٹرول پر درہ شیر خان ناطر، منڈیول سیکٹرز کے بعد مزید سیکٹرز پر بھی جھڑپیں شروع ہو گئیں

لائن آف کنٹرول پر درہ شیر خان ناطر، منڈیول سیکٹرز کے بعد مزید سیکٹرز پر بھی جھڑپیں شروع ہو گئیں اسلام آباد(نمائندہ یس اردو نیوز) تفصیلات کے مطابق لائن آف کنٹرول، درہ شیر خان ناطر منڈہول سیکٹرز پر بھارت کی جانب سے بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ جاری ہے اسکے بعد کراس فائرنگ میں اضافہ ہونا […]

بھارت نے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کی

بھارت نے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کی

سیالکوٹ: بھارت نے ایک مرتبہ پھرکنٹرول لائن پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعالفائرنگ کی اور سول آبادی کو نشانہ بنایا۔ فائرنگ کھوئی رٹہ کے سرحدی گاؤں جگالپال کے علاقہ میں کی گئی۔ بھارت کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ […]

بھارتی فوج کی ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ، 4 شہری شہید

بھارتی فوج کی ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ، 4 شہری شہید

راولپنڈی: بھارتی فوج نے ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ کرکے 3 بچوں سمیت 4 افراد کو شہید کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فوج نے ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ کی۔ بھارتی فورسز نے علی الصبح شہری آبادی […]

بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، 4 فوجی جوان شہید

بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، 4 فوجی جوان شہید

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی میں 3بھارتی فوجی مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق بھارتی فورسز کی جانب سے جنڈروٹ، کوٹلی سیکٹرز پر اس وقت بلا اشتعال فائرنگ کی گئی […]

نکیال سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، لڑکی شہید

نکیال سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، لڑکی شہید

کنٹرول لائن پر نکیال سیکٹر میں شہری آبادی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے ایک لڑکی شہید اور 2 شہری زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کی جانب سے بھارتی فائرنگ کابھرپور جواب دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے چھوٹے ہتھیاروں اور مارٹر گنوں سے آبادی کو نشانہ بنایا، جس […]

ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنردفترخارجہ طلب

ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنردفترخارجہ طلب

ایل او سی پر بھارتی جارحیت کے خلاف بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کر کے بھارتی جارحیت کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرایا گیا ، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو احتجاجی مراسلہ دیا گیا۔ بھارت کی جانب […]

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، لڑکی سمیت 2 شہری شہید

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، لڑکی سمیت 2 شہری شہید

راولپنڈی: بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کی جس سے ایک لڑکی سمیت 2 شہری شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فورسز نے چڑی کوٹ اور ستوال سیکٹر میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلااشتعال […]

آزاد کشمیر کے سمانی چاہی اور بروہ سیکٹرز میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ

آزاد کشمیر کے سمانی چاہی اور بروہ سیکٹرز میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ

بھمبر: آزاد کشمیر کے سمانی چاہی اور بروہ سیکٹرز میں بھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کا پاک فوج کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا۔ آزاد کشمیر کے سمانی چاہی اور بروہ سیکٹرز پر بھارتی فوج کی جانب سے صبح 8 بجے بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے جب […]

بھارتی فوج کی ظفر وال سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ

بھارتی فوج کی ظفر وال سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ

بھارتی فوج نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ورکنگ باؤنڈری کے ظفر وال سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے، پاکستان رینجرز پنجاب نے بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ورکنگ باونڈری پر فائرنگ صبح ساڑھے آٹھ بجے کی، جس کا پاکستان رینجرزپنجاب نےمؤثر جواب […]

بھارتی فورسز کی آبادیوں پر گولہ باری، 10شہری شہید

بھارتی فورسز کی آبادیوں پر گولہ باری، 10شہری شہید

جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول کے ساتھ آزاد کشمیر کی آبادیوں پر گولہ باری کے نتیجے میں 10شہری شہید جبکہ بچوں سمیت متعدد زخمی ہوگئے، مسافر گاڑی اور ایمبولینس کو بھی نشانہ بنایا گیا، پاک فوج مختلف سیکٹرز میں فائرنگ کا بھرپور جواب دے رہی ہے۔ بھارتی فوج کی کنٹرول لائن […]

بھارتی فوج کی وادی نیلم ، کیل سیکٹر پر بلا اشتعال گولہ باری

بھارتی فوج کی وادی نیلم ، کیل سیکٹر پر بلا اشتعال گولہ باری

لائن آف کنٹرول پر حالیہ کشیدگی کے دوران بھارت نے پہلی بار بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے ۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارتی فورسز نے وادی نیلم میں شاہ کوٹ اور جوڑا سیکٹر میں توپ خانے سے گولا باری کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے […]

بھارتی فوج کی بھمبر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ،پاک فوج کا بھرپور جواب

بھارتی فوج کی بھمبر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ،پاک فوج کا بھرپور جواب

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے بھمبر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی ہے ،پاکستانی فورسز نے بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب دیاہے ۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فائرنگ صبحساڑھے 4 بجے شروع ہوئی۔ فائرنگ کا سلسلہ صبح 7بجے تک جاری رہا۔ پاک فوج کے […]

بھمبر :لائن آف کنڑول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ

بھمبر :لائن آف کنڑول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ

پاک فوج کی جانب سے دشمن کی فائرنگ کا موثر انداز میں جواب ، دشمن کی بندوقیں خاموش کرا دیں بھمبر : کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی ایک بار پھر اشتعال انگیزی ، ضلع بھمبر کے کھوئی رٹہ سیکٹر میں فائرنگ ، پاک فوج کی بروقت موثر جوابی کارروائی ، آئی ایس پی آر […]

بھارتی فورسزکی بلااشتعال فائرنگ ایک زخمی، پاک فوج کا بھرپور جواب

بھارتی فورسزکی بلااشتعال فائرنگ ایک زخمی، پاک فوج کا بھرپور جواب

بھارت اشتعال انگیزی سے باز نہ آیا اور صبح سویرے آزاد کشمیر کے پونچھ سیکٹرمیں بھارتی فورسزکی جانب سے بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی جس کے جواب میں پاک فوج کی بھرپورجوابی کارروائی نے بھارتی توپوں کو خاموش کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق بھارتی فوج نے ناترلچھیال گاؤں اورمحلقہ علاقوں کوفائرنگ کانشانہ […]

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا اہلکار شہید

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا اہلکار شہید

راولپنڈی : لائن آف کنٹرول کے بٹل سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے پاکستان فوج کا اہلکار شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامی ’’آئی ایس پی آر‘‘ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے بٹل سیکٹر میں ایک مرتبہ پھر جنگ بندی کی خلاف […]

بھارتی جنگی جنون جاری: سیالکوٹ کے چپراڑ سیکٹر میں ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ

بھارتی جنگی جنون جاری: سیالکوٹ کے چپراڑ سیکٹر میں ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ

سیالکوٹ : بھارت کا جنگی جنون ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا اور آج ایک بار پھر بھارتی فوج نے چپراڑ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی۔ بھارتی فوج نے ایک بار پھر ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سیالکوٹ کے چپراڑ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی۔ پنجاب رینجرز […]