counter easy hit

upto

پشاور میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 800 سے تجاوز کرگئی

پشاور میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 800 سے تجاوز کرگئی

پشاور: شہر میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں خاطر خواہ اضافے کے بعد صوبائی حکومت نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ خیبرپختون خوا کے دارالحکومت پشاور میں ڈینگی نے ایک بار پھر وار شروع کردیئے ہیں اور علاقہ تہکال، پشتہ خرہ، سفید ڈھیری سمیت 5 یونین کونسلز میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ دیکھنے میں […]

کراچی میں گرم ہوائیں، درجہ حرارت 41 ڈگری ہوگیا

کراچی میں گرم ہوائیں، درجہ حرارت 41 ڈگری ہوگیا

سورج سندھ والوں کا امتحان لینے لگا، کراچی میں گرم ہواؤں کا راج ہے ، درجہ حرارت 41 ڈگری تک پہنچ گیا۔ عبدالرشید کے مطابق درجہ حرارت کو قابو رکھنے والی سمندری ہوائیں معمول کے مطابق نہیں چل رہیں جس کی وجہ سے کراچی میں گرمی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ حکمۂ موسمیات نے جمعرات سے […]

بینک ٹرانزیکشن ٹیکس بڑھا کر 0.6 فیصد کردیا گیا

بینک ٹرانزیکشن ٹیکس بڑھا کر 0.6 فیصد کردیا گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں بینکوں کی جانب سے نان فائلرز کے لیے بینکنگ ٹرانزیکشن پرعائد ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح 0.4 فیصد سے بڑھا کر 0.6 فیصد کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے نان فائلرز کے لیے بینکنگ ٹرانزیکشن پرعائد کردہ ودہولڈنگ ٹیکس کی رعایتی شرح 0.4 […]

کبھی لندن تک

کبھی لندن تک

میں یہ کالم قسطوں میں لکھ رہا ہوں کیوں کہ بجلی بھی قسطوں میں آ رہی ہے اور میں بجلی کی آمد پر قلم چلاتا ہوں۔ بات یہ نہیں کہ میں روشنی دینے والی بجلی کی بات کر رہا ہوں جو اکثر خراب رہتی ہے اور اس کی آمد کے انتظار میں ہر کام رکا […]