counter easy hit

ur

فواد چوہدری کے ایک اعلان نے مفتی منیب الرحمٰن کی نیندیں اڑا دیں

فواد چوہدری کے ایک اعلان نے مفتی منیب الرحمٰن کی نیندیں اڑا دیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنا لو جی فواد چودھری نے کہا ہے کہ رویت ہلا ل کمیٹی کو ختم ہو نا چاہیے ، اللہ تعالیٰ نے چاہا تو اسلامی دنیا کا ایک متفقہ کلینڈر ہو گا ، مریم نو از اور بلا ول بھٹو ابو بچائو مہم پر گامزن ہیں […]

قبلہ جواب دینا میرا حق ہے ۔۔۔ مفتی منیب الرحمان نے سلیم صافی کے کالموں کی سیریز کی ایسا جواب دے ڈالا کہ

قبلہ جواب دینا میرا حق ہے ۔۔۔ مفتی منیب الرحمان نے سلیم صافی کے کالموں کی سیریز کی ایسا جواب دے ڈالا کہ

لاہور (ویب ڈیسک) میرے حوالے سے فاضل کالم نگار سلیم صافی صاحب کا غصہ فرو ہونے کو نہیں آ رہا، چنانچہ وہ کالموں کی سیریزلکھ رہے ہیں اور جواب دینا اور اپنے موقف کا دفاع کرنا میرا شرعی و قانونی حق ہے۔ انہوں نے جنابِ فواد چوہدری کو اپنے پروگرام میں کہا نامور عالم دین […]

مفتی منیب الرحمن کے اعلان نے سب کو حیران کر دیا

مفتی منیب الرحمن کے اعلان نے سب کو حیران کر دیا

کراچی(ویب ڈیسک )تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے صدر اور رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ ملک کے اندر کاروبار اور لین دین کے لیے غیر ملکی زرِ مبادلہ بنیادی ضرورت نہیں ہے ، ملک کے اندر لین دین مقامی کرنسی میں ہوتا ہے ، اس لیے غیر ملکی زرِ […]

پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے مرکزی رہنما و صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید کی والدہ انتقال کر گئیں

پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے مرکزی رہنما و صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید کی والدہ انتقال کر گئیں

لاہور: پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے مرکزی رہنماء و صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید کی والدہ انتقال کر گئیں، مرحومہ کافی عرصہ سے علیل تھیں اور لاہور کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید کی والدہ انتقال کر گئیں ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مفتی منیب الرحمن نے فطرہ، فدیہ صوم اور کفارہ صوم کا اعلان کردیا

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مفتی منیب الرحمن نے فطرہ، فدیہ صوم اور کفارہ صوم کا اعلان کردیا

کراچی: مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے فطرہ، فدیہ صوم اور کفارہ صوم کا اعلان کردیا ہے، نصاب درج ذیل شرح کے مطابق ہوں گے، فطرہ گندم کا آٹا 2 کلو یا اس کی قیمت 100روپے، فدیہ صوم 30 یوم 3000 روپے، کفارہ صوم برائے 60مساکین 6000روپے اور کفارہ قسم […]

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی گوجرہ انٹر چینج کے قریب کار ,حادثے کے نتیجے میں سابقہ وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمن کی فیملی کو پیش آنے والے جان لیوا حادثے پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی گوجرہ انٹر چینج کے قریب کار ,حادثے کے نتیجے میں سابقہ وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمن کی فیملی کو پیش آنے والے جان لیوا حادثے پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی گوجرہ انٹر چینج کے قریب کار ,حادثے کے نتیجے میں سابقہ وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمن کی فیملی کو پیش آنے والے جان لیوا حادثے پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کار حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے […]

عافیہ صدیقی کو واپس لانے کے لیے حکومت اس شخص کو امریکہ کے حوالے کردے ۔۔۔۔مجیب الرحمان شامی نے مشورہ دے دیا

عافیہ صدیقی کو واپس لانے کے لیے حکومت اس شخص کو امریکہ کے حوالے کردے ۔۔۔۔مجیب الرحمان شامی نے مشورہ دے دیا

لاہور (ویب ڈیسک) سینئر تجزیہ کار مجیب الرحمان نے کہاہے کہ پاکستان کو امریکہ سے شکیل آفرید ی کے بدلے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کورہا کروا لینا چاہئے ،سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کے فیصلے سے سٹیل مل اربوں کانقصان کرچکی ہے ، افتخار چودھری کے بعض فیصلے ایسے ہیں جن سے پاکستان کوعالمی سطح پر […]

چیف جسٹس ثاقب نثار کی ایک سالہ کارکردگی کیسی رہی ؟ دو اداروں کے مشترکہ سروے میں پاکستانیوں نے کیا رائے دی ؟ یہ خبر پڑھیے اور اپنی رائے ضرور دیجیے

چیف جسٹس ثاقب نثار کی ایک سالہ کارکردگی کیسی رہی ؟ دو اداروں کے مشترکہ سروے میں پاکستانیوں نے کیا رائے دی ؟ یہ خبر پڑھیے اور اپنی رائے ضرور دیجیے

لاہور (ویب ڈیسک) گیلپ اور گیلانی پاکستان کے رائے عامہ کے حالیہ سروے میں 57فیصد پاکستانیوں نے چیف جسٹس جناب جسٹس میاں ثاقب نثار کی گزشتہ ایک برس کی مجموعی کارکردگی کو قابل تعریف قرار دیا ہے۔گیلانی ریسرچ فاؤنڈیشن اور گیلپ کے اشتراک سے کرائے گئے رائے عامہ کے جائزے کے مطابق 32 فیصد پاکستانیوں […]

آزاد، منصفانہ، شفاف اور غیرجانبدارانہ انتخابات کیلئے انتخابی مانیٹرنگ ٹیم راولپنڈی این اے 62 فوری اقدامات کرے، جسٹس عباد الرحمان لودھی کے حلقہ این اے 62 انتخابی عذرداری کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس

آزاد، منصفانہ، شفاف اور غیرجانبدارانہ انتخابات کیلئے انتخابی مانیٹرنگ ٹیم راولپنڈی این اے 62 فوری اقدامات کرے، جسٹس عباد الرحمان لودھی کے حلقہ این اے 62 انتخابی عذرداری کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس

آزاد، منصفانہ، شفاف اور غیرجانبدارانہ انتخابات کیلئے انتخابی مانیٹرنگ ٹیم راولپنڈی این اے 62 فوری اقدامات کرے، جج الیکشن ٹربیونل، مسٹر جسٹس عباد الرحمان لودھی کے امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی راولپنڈی حلقہ این اے 62 انتخابی عذرداری کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) جج الیکشن ٹربیونل مسٹر جسٹس عباد الرحمان […]

پیپلزپارٹی سیاسی جماعت نہیں عزم وہمت کی داستان ہے ،جسے ہر سیاستدان کو پڑھنا چاہیے‘عزیز الرحمن چن

پیپلزپارٹی سیاسی جماعت نہیں عزم وہمت کی داستان ہے ،جسے ہر سیاستدان کو پڑھنا چاہیے‘عزیز الرحمن چن

اسلام آباد:  الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگران وزیرِاعلیٰ پنجاب کی تقرری پر مسلم لیگ (ن) کے اعتراضات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلہ میرٹ پر کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے نگران وزیرِاعلی پنجاب حسن عسکری کی تقرری پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اعتراضات اور ان کے نام پر […]

پروفیسر وحید الرحمٰن: کچھ یادیںِ، کچھ باتیں

پروفیسر وحید الرحمٰن: کچھ یادیںِ، کچھ باتیں

سال 2011ء کا ابتدائی مہینہ تھا۔ وفاقی جامعہ اُردو عبدالحق کیمپس کے شعبہ ابلاغ عامہ میں صبح کے دس بجے نہایت شفیق استاد پروفیسر وحید الرحمن ( یاسر رضوی) صحافت کے میدان میں نئے آنے والے طلبہ و طالبات سے رپورٹنگ کی مشق کروا رہے تھے۔ پروفیسر صاحب فرضی پریس کانفرنس کر رہے تھے جس […]

جیو ملازمین تنخواہ کیس؛ میر شکیل الرحمان نے سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی

جیو ملازمین تنخواہ کیس؛ میر شکیل الرحمان نے سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی

اسلام آباد: جیوملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف کیس میں میر شکیل الرحمان نے سپریم کورٹ میں پیش ہوکر معافی مانگ لی۔ سپریم کورٹ میں جیو ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیس کی سماعت ہوئی۔ جیو نیٹ ورک کے مالک میر شکیل الرحمان عدالت میں پیش ہوئے اور گزشتہ پیشی پر حاضر نہ ہونے کی […]

ایس ایس پی اسلام آباد ساجد کیانی تبدیل، موٹروے پولیس کے نجیب الرحمن بگوی ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد تعینات

ایس ایس پی اسلام آباد ساجد کیانی تبدیل، موٹروے پولیس کے نجیب الرحمن بگوی ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد تعینات

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)ایس ایس پی اسلام آباد ساجد کیانی کو تبدیل کر دیا گیا  ان کی جگہ موٹروے پولیس سےگریڈ 19کے نجیب الرحمن بگوی ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد تعیناتکر دیئے گئے۔ ان کی تعیناتی کے آرڈرز جاری کر دئے گئے ہیں اور وہ کل سے اپنا چارج سنبھالیں گے۔ Post Views – پوسٹ کو […]

طالبان سے مذاکرات، افغان سفیر نے فضل الرحمن سے بھی مدد مانگ لی

طالبان سے مذاکرات، افغان سفیر نے فضل الرحمن سے بھی مدد مانگ لی

اسلام آباد: مولانا فضل الرحمن سے ملاقات جامع تھی،اہم معاملات پر بات چیت کی گئی، عمر زاخیل وال افغان سفیر کی امریکی ہم منصب ڈیوڈہیل سے بھی ملاقات، افغان صورتحال پر تبادلہ خیال جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق سے ملاقات کے ایک دن بعد پاکستان میں افغانستان کے سفیر عمر زاخیل وال […]

مشفیق کی باتوں نے بنگلادیشی بورڈ کو تشویش میں مبتلا کردیا

مشفیق کی باتوں نے بنگلادیشی بورڈ کو تشویش میں مبتلا کردیا

مشفیق نے ٹاس جیتنے کو اپنی غلطی قرار دینے کے ساتھ ڈیپ میں فیلڈنگ کو ٹیم مینجمنٹ کا فیصلہ قرار دیا تھا۔ فوٹو: فائل ڈھاکا:  جنوبی افریقہ سے ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد مشفیق الرحیم کی باتوں نے بنگلادیشی بورڈ کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ بی سی بی کے صدر نظم الحسن نے کہاکہ یہ […]

مولانا فضل الرحمان کا کلثوم نواز کی انتخابی مہم کی حمایت کا اعلان

مولانا فضل الرحمان کا کلثوم نواز کی انتخابی مہم کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے این اے 120 پر بیگم کلثوم نواز کی انتخابی مہم میں مسلم لیگ نواز کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ن لیگ کے اتحادی رہے ہیں، اخلاقی طور ہم پر فرض ہے کہ ان کا ساتھ دیں۔ […]

پرویز مشرف کے بنائے ہوئے نیب پر ہمیں اعتماد نہیں، مولانا فضل الرحمان

پرویز مشرف کے بنائے ہوئے نیب پر ہمیں اعتماد نہیں، مولانا فضل الرحمان

ملتان: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کے دور میں بنے نیب پر ہمارا کوئی اعتماد نہیں تاہم آمر کی تخلیق کو تحقیقات کا آزادانہ موقع دیا جائے گا۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ الیکشن کے قریب آتے ہی سیاسی […]

پانامہ کیس، کرپشن کا خاتمہ ہے یا نواز شریف کو سزا؟ فضل الرحمٰن

پانامہ کیس، کرپشن کا خاتمہ ہے یا نواز شریف کو سزا؟ فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ کا کہنا تھا کہ آج میڈیا کا سب سے بڑا موضوع پاناما اور جے آئی ٹی ہے۔ پانامہ کیس کی ہمیں سمجھ نہیں آئی کہ یہ کرپشن کا خاتمہ ہے، نواز شریف کو سزا دینا ہے یا پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنا ۔ہمیں پاکستان کو عدم استحکام سے بچانے […]

انعام الرحمٰن نے شریفوں کے جھوٹے دعووں کی حقیقت ظاہر کر دی :عمران خان

انعام الرحمٰن نے شریفوں کے جھوٹے دعووں کی حقیقت ظاہر کر دی :عمران خان

ایف آئی اے کے سابق ڈائریکٹر نے شریف خاندان کی منی لانڈرنگ اور ککس بیک کی انکوائری کے حوالے سے جوانکشافات کیے ہیں پناما جے آئی ٹی کو اس کانوٹس لینا چاہیے اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے ایف آئی اے کے سابق ڈائریکٹر انعام الرحمٰن سحری کے منی لانڈرنگ اور […]

پاناما ایشو پر قوم کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے، فضل الرحمان

پاناما ایشو پر قوم کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے، فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاناما ایشو پر قوم کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے، پاناما فیصلے کا انتظار کرنے سے کوئی طوفان نہیں آئےگا۔ مولانافضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مردان واقعہ انتہائی افسوسناک ہے جس کی مذمت کرتےہیں، ملالہ واقعہ […]

سپریم کورٹ نے ضیا الرحمان کی اسمبلی رکنیت بحال کر دی

سپریم کورٹ نے ضیا الرحمان کی اسمبلی رکنیت بحال کر دی

سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ضیا الرحمان کی صوبائی اسمبلی رکنیت بحال کردی ۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی کے 54 پر 10مئی کو ہونے والا ضمنی انتخاب روک دیا گیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ نے 12مارچ کو ضیا الرحمان کو صادق اور امین نہ ہونے کی […]

کشمیر کمیٹی کے پاس زیادہ اختیارات نہیں، فضل الرحمان

کشمیر کمیٹی کے پاس زیادہ اختیارات نہیں، فضل الرحمان

چیئر مین کشمیر کمیٹی مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ کشمیر کمیٹی کے پاس اتنے اختیارات نہیں ہیں جتنا سمجھا جارہا ہے، پانچ فروری کو اقوام متحدہ کے اسلام آباد دفتر میں مسئلہ کشمیر پر احتجاجی یادداشت پیش کی جائے گی۔ اسلام آباد میں کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس بریفنگ میں انہوں نے […]

جنگ گروپ کے بانی میر خلیل الرحمٰن کی 25 ویں برسی

جنگ گروپ کے بانی میر خلیل الرحمٰن کی 25 ویں برسی

میرِصحافت،جنگ گروپ کے بانی میر خلیل الرحمٰن کی 25 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ میر خلیل الرحمٰن نے ملک میں آزاد صحافت اور کثیر الا شاعت روزنامے کی بنیاد رکھی۔ پاکستان ہی کیا دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی اردو زبان پڑھنے ، لکھنے اور بولنے والے ہیں وہ روزنامہ جنگ اور اس کے […]

مولانا فضل الرحمان اسپتال سے ڈسچارج، وزیراعظم کا سربراہ جے یو آئی (ف) کوفون

مولانا فضل الرحمان اسپتال سے ڈسچارج، وزیراعظم کا سربراہ جے یو آئی (ف) کوفون

 لاہور: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا ہے تاہم وہ 2 روز بعد دوبارہ اسپتال میں ڈاکٹروں سے معائنہ کرائیں گے۔ مولانا فضل الرحمان کو3 روزقبل لاہورکے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں ان کے پتے کا آپریشن ہوا تھا۔ طبعیت میں بہتری پرماہرڈاکٹروں کی ٹیم نے انہیں اسپتال سے […]