counter easy hit

urged

پیرس، سفارتخانہ پاکستان کی جانب سے فرانس میں مقیم تاجروں اورسرمایہ کاروں کیساتھ اہم ویڈیو کانفرنس، حکومت کی طرف سے جاری امدادی پیکج کے بارے میں تبادلہ خیال

پیرس، سفارتخانہ پاکستان کی جانب سے فرانس میں مقیم تاجروں اورسرمایہ کاروں کیساتھ اہم ویڈیو کانفرنس، حکومت کی طرف سے جاری امدادی پیکج کے بارے میں تبادلہ خیال

پیرس (نمائندہ خصوصی) سفیر پاکستان برائے فرانس جناب معین الحق نے گزشتہ روز فرانس میں مقیم پاکستانی تاجروں اور سرمایہ کاروں کے ساتھ ایک ویڈیو کانفرنس کی جس میں انہوں نے معاشرے کے پسماندہ افراد کیلئے حکومت کے خصوصی معاشی امدادی پیکج اور معاشرتی بہبود ’احساس‘ پروگرام کے بارے میں آگاہ کیا۔ انھوں نے کہا کہ […]

پنجاب میں روپ ویز ٹرانسپورٹ سسٹم شروع کرنے پر غور

پنجاب میں روپ ویز ٹرانسپورٹ سسٹم شروع کرنے پر غور

پنجاب حکومت نے سفر کوایک نئی جہت دینے کے منصوبےپر غور شروع کر دیا ہے، وزیراعلیٰ شہبازشریف نے لاہورکے3 مقامات اوراسلام آبادسےمری تک روپ ویز ٹرانسپورٹ متعارف کرانےکے لیے قابل عمل رپورٹ تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔پنجاب میں سفر کی جدیدسہولتیں متعارف کرانے کا سہرا شہباز شریف کےسر جاتاہے،اب انہوں نے روپ ویز ٹرانسپورٹ […]

حکومت نے بجلی بچانے کے بجائے نئے پلانٹس لگانے پر زور دیا، خواجہ آصف کا اعتراف

حکومت نے بجلی بچانے کے بجائے نئے پلانٹس لگانے پر زور دیا، خواجہ آصف کا اعتراف

اسلام آباد: وفاقی وزیرخواجہ آصف کا کہنا ہے کہ لوڈشیڈنگ کی ایک بڑی وجہ بجلی کا ضیاع ہے جس پر کسی نے غور ہی نہیں کیا اور حکومت بھی اسی کوشش میں لگی رہی کہ نئے سے نئے پلانٹس کا افتتاح ہوتا رہے اور عوام کو اس کا پتہ چلتا رہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے […]

او آئی سی پارلیمانی فورم کا اجلاس، اقوام متحدہ سے فیکٹ فائنڈنگ مشن بھیجنے کا مطالبہٍ

او آئی سی پارلیمانی فورم کا اجلاس، اقوام متحدہ سے فیکٹ فائنڈنگ مشن بھیجنے کا مطالبہٍ

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کشمیریوں کو سلامتی کونسل کی قرار داد کے مطابق مستقبل کے انتخاب کا حق دیا جائے انقرہ:او آئی سی نے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت کر دی ، مقبوضہ کشمیر میں اقوام متحدہ کا فیکٹ فائنڈنگ مشن بھیجنے کا مطالبہ کر دیا ۔ انقرہ میں مقبوضہ کشمیر کی […]