counter easy hit

urges

اقوام متحدہ, پاکستانی سفیر منیراکرم کا پائیدار ترقیاتی اہداف کیلئے نئے عالمی تعاون پر زور

اقوام متحدہ, پاکستانی سفیر منیراکرم کا پائیدار ترقیاتی اہداف کیلئے نئے عالمی تعاون پر زور

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)دنیا میں پائیدار ترقیای اہداف کیلئے انصاف ، قانون کی حکمرانی اور مالیاتی جرائم کی روک تھام اور جرائم پر قابو پانا بنیادی ضرورت ہے اس کے بغیر پائیدار ترقی نہیں ہوسکتی ۔یہ بات اقوام متحدہ کی سماجی و اقتصادی کونسل کے سربراہ اور پاکستانی سفیر منیر اکرم نے اتوار کے روز […]

امریکہ طالبان کے ساتھ امن معاہدہ پر نظر ثانی کو جلد حتمی شکل دے، سفیر پاکستان منصور احمد خان

امریکہ طالبان کے ساتھ امن معاہدہ پر نظر ثانی کو جلد حتمی شکل دے، سفیر پاکستان منصور احمد خان

ٓاسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان نے امریکہ پرزور دیا ہے کہ وہ افغان طالبان کے ساتھ گزشتہ برس فروری میں ہونے والے معاہدے پر نظرِ ثانی کو جلد حتمی شکل دے تا کہ افغان حکام اور طالبان کے مابین جاری بین الافغان امن مذاکرات میں پیش رفت ہو سکے۔ یہ بات افغانستان میں تعینات پاکستانی […]

سعودی عرب پر جنگی اسلحہ خریدنے کی پابندیاں عائد کی جائیں-یورپین پارلیمنٹ

سعودی عرب پر جنگی اسلحہ خریدنے کی پابندیاں عائد کی جائیں-یورپین پارلیمنٹ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی عرب پر جنگی اسلحہ خریدنے کی پابندیاں عائد کی جائیں، یورپین پارلیمنٹ نے جمال خشوگی کے قتل اور یمن جنگ کے باعث جنگی اسلحہ خریدنے کی پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا ہے.غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی پارلیمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اسلحہ خرید کر یمن […]

ہمیں گولڈن ٹیمپل سے ہدایت مل چکی ہے اور اب ہم ۔۔۔۔۔ سکھوں نے پاکستان اور کشمیر کی حمایت میں نعرہ بلند کر دیا

ہمیں گولڈن ٹیمپل سے ہدایت مل چکی ہے اور اب ہم ۔۔۔۔۔ سکھوں نے پاکستان اور کشمیر کی حمایت میں نعرہ بلند کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سکھ رہنما سردار پرتاب سنگھ کا کشمیر ریلی سے خطاب میں کہنا ہے کہ دنیا بھر کے سکھ کشمیریوں کے ساتھ ہیں کیونکہ گولڈن ٹیمپل سے سکھوں کو کشمیریوں کی مدد کرنے کی ہدایت مل گئی ہے۔مقبوضہ کشمیر میں 19 ویں روز بھی کرفیو جاری ہے اور بھارتی مظالم کے خلاف آج […]

ایران کا عرب ممالک سے بحران ختم کرنے پر زور

ایران کا عرب ممالک سے بحران ختم کرنے پر زور

ایران کے وزیرخارجہ نے عرب ممالک پر قطر سے مذاکرات کے ذریعے مسئلے کو حل کرنے پر زور دیا ہے۔ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام غاسیمی نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ ‘ان ممالک کو اپنے اختلافات مذاکرات کی میز پر اچھے انداز میں حل کرنے چاہیے’۔خیال رہے کہ عرب ممالک کے […]

پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات پر امریکا کا پھر زور

پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات پر امریکا کا پھر زور

امریکا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کے لیے پھر زور دیا ہے ۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان ان گروہوں کے خلاف بھی کارروائی کرے جن کے محفوظ ٹھکانے ہیں۔ افغان حکومت اورطالبان کےدرمیان مذاکرات کی بھی حمایت کرتےہیں۔ امریکا نے افغان حکومت اورطالبان کےدرمیان مذاکرات کی حمایت کردی […]

پاکستان کا پر امن ایٹمی ٹیکنالوجی تک رسائی کی ضرورت پر زور

پاکستان کا پر امن ایٹمی ٹیکنالوجی تک رسائی کی ضرورت پر زور

واشنگٹن : پاکستان نے امریکا پر معاشی ترقی کیلئے پر امن ایٹمی ٹیکنالوجی تک رسائی کی ضرورت پر زوردیدیا ہے، واشنگٹن میں ہونے والے پاک امریکا ورکنگ گروپ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ پاک امریکا ورکنگ گروپ کا ساتواں اجلاس امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ہوا۔ اجلاس میں پاکستان نے سماجی معاشی ترقی کیلئے […]