counter easy hit

urs

حضرت لعل شہباز قلندر کا 3 روزہ عرس

حضرت لعل شہباز قلندر کا 3 روزہ عرس

حضرت لعل شہباز قلندر کا تین روزہ عرس آج سے سہون شریف میں شروع ہورہا ہے۔ اس سال مزار اور زائرین کی سیکورٹی کے لیے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ 16 فروری 2017 سات بج کر ایک منٹ پر حضرت لا ل شہبازقلندر کے مزار پر دھماکا ہوااور پھر قیامت گزرگئی۔سانحہ سہون شریف کےبعد […]

شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کا 3 روزہ عرس شروع

شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کا 3 روزہ عرس شروع

حق وسچ کےامین اورامن ومحبت کی خوشبوبکھیرنے والے عظیم صوفی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کا3 روزہ عرس آج بھٹ شاہ میں شروع ہوگیا ہے۔ سندھ میں اسکولوں، کالجوں، جامعہ کراچی اور وفاقی جامعہ اردو میں چھٹی ہے جبکہ صوبائی حکومت کے زیراہتمام سرکاری دفاتر، سندھ ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتیں بھی بند رہیں گی۔ شاہ عبداللطیف […]

شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس پر سندھ بھر میں تعطیل کا اعلان

شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس پر سندھ بھر میں تعطیل کا اعلان

کراچی: شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس پر سندھ حکومت نے 15 نومبر کو صوبے بھر میں تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت سندھ نے عظیم صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے 273 ویں  عرس کے موقع پر 15 نومبر منگل کے روز تعطیل کا اعلان کیا ہے۔  صوبائی حکومت کی جانب سے […]

سالانہ عرس مبارک و گیارہویں شریف محفل 14 فروری بروز اتوار قادریہ ٹرسٹ برطانیہ میں منعقد ہو گی

سالانہ عرس مبارک و گیارہویں شریف محفل 14 فروری بروز اتوار قادریہ ٹرسٹ برطانیہ میں منعقد ہو گی

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) سالانہ عرس مبارک و بڑی گیارہویں شریف غوث اعظم الشیخ سید عبدالقادر جیلانی 14 فروری بروز اتوار شام 6 بجے قادریہ ٹرسٹ مسجد و کمیونٹی ایجوکیشن سنٹر میں انعقاد پذیر ہوگی جس کی سرپرستی معروف مذہبی شخصیت و چیئرمین قادریہ ٹرسٹ برطانیہ صاحبزادہ پیر محمد طیب الرحمن قادری کریں […]

منہاج القرآن آسٹریا کے زیراہتمام عرس غوث الاعظم اور عرس سیدنا طاہر علاءالدین کی روحانی محفل

منہاج القرآن آسٹریا کے زیراہتمام عرس غوث الاعظم اور عرس سیدنا طاہر علاءالدین کی روحانی محفل

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن آسٹریا کے مرکزپر سلطان الاولیاء شیخ عبدالقادر گیلانی المعروف غوث الاعظم اور تحریک منہاج القرآن کے روحانی سرپرست اور فیضانِ غوث الاعظم کے امین قدوة الاولیاء سیدنا طاہرعلاء الدین بغدادی کے عرس کا اہتمام کیا گیا۔ حاجی ملک امین اعوان کی زیرصدارت منعقد ہونے والی اس روحانی محفل کی […]

حضرت بابا فرید الدین گنج شکر کا 773واں عرس

حضرت بابا فرید الدین گنج شکر کا 773واں عرس

تحریر : محمد امجد خان آپ برِ صغیر پاک وہند کے کِسی بھی حصے میں چلے جائیں، اسلام، اسلامی تعلیمات، صبر، شکر معجزات کاجہاں ذکر آئے گا وہاں یہ لازمی امر ہے کہ حضرت بابا فرید الدین مسعودگنجشکر کی اسلامی تبلیغی خدمات کا ذکر بھی ضرور آئے گا، کیونکہ حضرت بابافرید الدین مسعود گنج شکر […]

حضرت بابا بلھے شاہ صوفی شاعر

حضرت بابا بلھے شاہ صوفی شاعر

تحریر : سجاد علی شاکر، لاہور حضرت بابا بلھے شاہ کی حیات کے بارے میں مصدقہ معلومات بہت کم دستیاب ہیں۔ ابھی تک جو باتیں اس کے بارے میں منظر عام پر آئی ہیں ان میں سے بیشتر کا تعلق زبانی روایت سے ہے۔ ان زبانی معلومات کا تعلق بھی حضرت بابا بلھے شاہ کی […]

داتا گنج بخش کے مزارمیں خواجہ معین الدین چشتی کے عرس کی تقریبات

داتا گنج بخش کے مزارمیں خواجہ معین الدین چشتی کے عرس کی تقریبات

لاہور (جیوڈیسک) برصغیر کے معروف روحانی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ کے 803 ویں سالانہ عرس کی مناسبت سے لاہور میں ان کے حجرہ اعتکاف کو عرقِ گلاب سے غسل دیا گیا۔ حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ نے لاہور میں حضرت علی ہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش […]

عرس مبارک سیدنا داتا علی ہجویری گنج بخش

عرس مبارک سیدنا داتا علی ہجویری گنج بخش

تحریر: سید عرفان احمد شاہ آپ کے دربار سراپا اقدس کو عرصہ نو سو سال کا طویل عرصہ گزر جانے کے باوجود الحمدللہ مر جع خلائق ہے اور انشاء اللہ رہتی دنیا تک عالم کو اپنے فیض گنجینہ سے سرفراز کرتا رہے گا۔ اقلیم تصوف کے نیر، حجت الکا ملین۔ سلطان طریقت، برہان شریعت، آفتاببِ […]

شاہ نصیرالدین نصیر کا عرس مبارک

شاہ نصیرالدین نصیر کا عرس مبارک

تحریر : طارق پہاڑ نعت گو شاعر پیرانِ پیر حضرت شاہ نصیرالدین نصیر کا دو روزہ عرس مبارک مورخہ 10,11 دسمبر بروز بدھ اور جمعرات گولڑہ شریف میں شایانِ شان طریقے سے منایا جا رہا ہے۔ آپ کی خصوصاً نعتیہ شاعری حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت اور سچائی کا امتزاج […]