By Web Editor on April 14, 2018 go, this, Us, will, will go without us, without, World اہم ترین, خبریں, کالم
تحریر : شیخ خالد زاہد الیکسزینڈر یونانی نام ہے اور اس نام کے معنی ہیں حفاظت کرنے والا،ہم اس نام سے منسوب جس تاریخ شخصیت سے واقف ہیں اسے ہم سکندر اعظم کے نام سے بھی جانتے ہیں۔ یہ بات تو طے ہے کہ قدرت جس کسی سے دنیا میں اہمیت دلوانا چاہتی ہے اسکو […]
By Web Editor on April 11, 2018 article, do, fine, LeT, make, Malala, not, on, Us, yourself اہم ترین, خبریں, کالم
ملالہ یوسف زئی کے پانچ سال بعد پاکستان واپس آنے پر میڈیا اور سوشل میڈیا پر مختلف قسم کے تاثرات دیکھنے اور سننے کو مل رہے ہیں۔ ملالہ کو کہیں پر قوم کی بیٹی کہا جا رہا ہے اور کہیں پر قوم کی دشمن کے نام سے یاد کیا جارہا ہے۔ کچھ لوگ انتہا پسندی کا […]
By Web Editor on April 11, 2018 6, crashes, in, killed, passenger, peoples, plane, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ایری زونا: امریکا کی ریاست ایریزونا میں واقع ایک گولف کورس کے قریب مسافر طیارہ گرنے سے 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی طیارے نے اسکاٹس ڈیل ایئرپورٹ سے اڑان بھری ہی تھی کہ کچھ ہی دیر بعد ایری زونا گولف کورس کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ […]
By Web Editor on April 10, 2018 boundaries, consider, considering, diplomatic, imposing, new, on, pakistan, Us اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاک امریکہ سفارتی تناؤ میں اضافہ، امریکہ پاکستان پر نئی سفارتی حدود وقیود عائد کرنے پر غور کر رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم مئی سے امریکہ میں پاکستانی سفارتی عملے پر پابندیوں کا امکان ہے۔ امریکہ میں تعینات پاکستانی عملہ سفارتخانے کے 40 کلومیٹر کے اندر گھوم سکتا ہے۔ 40 کلومیٹر سے […]
By Web Editor on April 10, 2018 and, at, Bahadurabad, Farooq, Khalid, sattar, siddique, siddiqui, stand, Us, with, works اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: رہنما ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ فاروق ستار 5 فروری والی رابطہ کمیٹی چلانے کے لیے آجائیں ہم ساتھ کھڑے ہیں تاہم 15 اور 16 اپریل کے بعد جو آئے گا وہ کارکن کی حیثیت سے آئے گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا […]
By Web Editor on April 10, 2018 LeT, men's, Training, Us, Your اہم ترین, خبریں, کالم
خواتین کو حراساں کیے جانے کے واقعات بہت تیزی سے ہمارے معاشرے میں بڑھ رہے ہیں۔ اسکے علاوہ بچیوں اور خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں بھی آئے روز اضافہ ہو رہا ہے۔ کہیں کسی زینب کی عزت پامال ہوتی ہے تو کہیں کسی مبشرہ کے کپڑے تار تار کیے جاتے ہیں۔ اسکے علاوہ […]
By Web Editor on April 7, 2018 at, casee, government, is, it, karachi, land, laughs, pakistan, that, transfer, Us, whole, Your اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
کراچی: کراچی میں سرکاری اراضی منتقلی کیس کی سماعت میں عدالت نے ایک ماہ میں ریونیو کا مکمل کمپیوٹرائزڈ اور سیل شدہ ریکارڈپیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس گلزار نے ریمارکس میں کہا پورا پاکستان ہم پر ہنستا ہے کہ یہ ہے آپ کا کراچی، بتائیں کون اس شہر کا وارث ہے ؟۔ سپریم […]
By Web Editor on April 7, 2018 announces, company, hotel, in, of, opening, space, Us اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
واشنگٹں: ایک امریکی کمپنی نے خلا میں ہوٹل کھولنے کا اعلان کر دیا، بارہ دن کے قیام کی قیمت صرف ایک ارب روپے ہو گی۔ دور دراز خوبصورت مقامات کی سیر کرنے والوں کیلئے اچھی خبر، ایک امریکی کمپنی نے کیلیفورنیا کے شہر سان جوز میں خلا میں ہوٹل بنانے کا منصوبہ پیش کر دیا۔ […]
By Web Editor on April 6, 2018 do, employees, google, military, not, support, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کیلیفورنیا: گوگل کے ہزاروں ملازمین نے کھلے خط میں اپنی کمپنی سے امریکی فوجیوں کی مدد نہ کرنے کی استدعا کی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کے 3100 ملازمین نے اپنی کمپنی کے نام ایک کھلا خط تحریر کیا ہے جس میں امریکی فوج کے پروجیکٹ ’میون‘ میں تعاون نہ […]
By Web Editor on April 5, 2018 13-year-old, A, be, boy, governor, of, state, the, to, Us, wants اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
آٹھویں جماعت کاطالبعلم ایتھن سومن ڈیموکریٹک پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لے کر گورنر بننا چاہتا ہے میسا چوسٹس: امریکی ریاست ورمونٹ میں ایک 13 سالہ بچہ گورنر بننا چاہتا ہے اور اس کے لیے وہ ڈیموکریٹک پارٹی کی نامزدگی کا منتظر ہے۔ آٹھویں کلاس کا ایتھن سون برن گزشتہ برس سیاست میں […]
By Web Editor on April 4, 2018 attacked, help, janjua, nasir, of, pakistan, taliban, the, Us, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: مشیر قومی سلامتی ناصر خان جنجوعہ نے کہا ہے کہ امریکہ کا ساتھ دینے پر طالبان نے پاکستان پر حملہ کیا۔ اسلام آباد میں نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی (نیکٹا) کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مشیر قومی سلامتی ناصر خان جنجوعہ نے کہا کہ ہم نے طالبان کے خلاف امریکہ کا ساتھ دیا، امریکہ کا […]
By Web Editor on April 4, 2018 4, firing, headquarters, in, injured, killed, one, the, Us, YouTube اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کیلیفورنیا: امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ ’یوٹیوب‘ کے ہیڈکوارٹر میں خاتون ملازمہ نے فائرنگ کرکے اپنے 4 ساتھی ملازمین کو زخمی کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق یوٹیوب ہیڈ کوارٹر میں 36 سالہ خاتون ملازمہ نے نامعلوم وجوہات کے باعث پہلے دفتر میں اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو […]
By Web Editor on April 3, 2018 and, as, azad, declared, has, kashmir, MML, movement, of, terrorists, the, Us اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کی سیاسی جماعتوں ملی مسلم لیگ اور تحریک آزادی کشمیر کو دہشت گرد تنظیموں کی عالمی فہرست میں شامل کرلیا۔ امریکا کے محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملی مسلم لیگ اور تحریک آزادی کشمیر لشکر طیبہ کی شاخیں ہی ہیں اس لیے ان دونوں جماعتوں کو بھی فارن […]
By Web Editor on March 31, 2018 anything, cannot, do, If, LeT, pray, Us, you اہم ترین, خبریں, کالم
وطن عزیز کے ہر شعبے میں پھیلے ہوئے بگاڑ، ابتری، بے عملی اور بے حسی سے اس مملکت خداداد کا ہر باشعور شہری نہ صرف خوب واقف ہے بلکہ اس کے عملی نتائج اپنی جان ناتواں پر مہنگائی، بے روزگاری، بدامنی اور خوف کی شکل میں بھگت بھی رہا ہے۔ یہ ملک 1960 کی دہائی میں […]
By Web Editor on March 31, 2018 afghanistan, ahead, Ahsan, also, does, from, go, If, Iqbal, mandate, not, respect, Us, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: وفاقی وزیرِداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کے مینڈیٹ کو عزت نہ دی گئی تو آئیندہ دس پندرہ سال میں افغانستان بھی ہم سے اگے نکل جائے گا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ 2013 سے قبل دنیا پاکستان کو دہشت گردوں کی جنت سمجھتی تھی، عوام […]
By Web Editor on March 29, 2018 all, Future, is, it, make, mighty, of, pakistan, Pakistan's, radical, Shahbaz, Sharif, to, together, Us اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
پاکستان ہم سب کا ہے، مل کر اسے توانا بنانا ہے.پاکستان کا مستقبل تابناک ہے، شہباز شریف اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان ہم سب کا ہے، مل کر اسے توانا بنانا ہے، روشن پاکستان کا مستقبل نئی نسل کی جدوجہد سے وابستہ ہے صوبے کے 20 […]
By MH Kazmi on February 15, 2018 ahsan iqbal, and, control, cpec, Enemies, field, in, make, of, over, pakistan, says, spending, this, time, to, unsuccessful, Us اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اوسلو؍اسلام آباد (نیوز ڈیسک، اصغر علی مبارک) پاکستان کے دشمن ہماری ترقی اور سی پیک کو ناکام کرنے کے لئے اوور ٹائم لگا کر سازشیں کر رہے ہیں – وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے اپنے خصوصی بیان میں کہا کہ ہمیں ملک کی سلامتی اور مفاد میں یکجہتی قائم رکھنی ہے – حالیہ واقعات سے […]
By Web Editor on February 10, 2018 Ahsan, Al, could, defeat, help, Iqbal, not, of, pakistan, qaeda, the, Us, without اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
واشنگٹن: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی مدد کے بغیر امریکا القاعدہ کو شکست نہیں دے سکتا تھا۔ وزیر داخلہ احسن اقبال نے واشنگٹن میں امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطے میں جغرافیائی سیاسی اور اسٹرٹیجک اہمیت کا حامل ہے، پاکستان اور امریکا کو خطے میں […]
By Web Editor on February 9, 2018 A, Facebook, friend, girl, on, request, sent, Us, When اہم ترین, خبریں, کالم
ہم آپ کو اپنی خوشی میں شامل کرنا چاہتے ہیں۔ ہوا کچھ یوں ہے کہ ایک طویل جد وجہد کے بعد بالآخر ہمیں فیس بک پر ایک عدد گرل فرینڈ مل گئی ہے۔ بہت سے لوگوں کو زندگی بھر یہ مسرت نصیب نہیں ہوتی۔ وہ عموماً اکیلے یا پھر محض بیوی پر گذارا کرتے ہیں۔ […]
By Web Editor on February 7, 2018 Ahsan, and, at, Congress, Development, Federal, For, geo-political, global, in, Interior, Iqbal, issue, Minister, of, on, planning, risks, Seminar, speaking, the, Us اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
احسن اقبال وفاقی وزیر داخلہ و ترقی و منصوبہ بندی کا امریکی کانگریس میں عالمی جیو پولیٹیکل خطرات کے موضوع پر سیمینار سے خطاب واشنگٹن: (ویب ڈیسک) سمٹتی دنیا میں اشتراک کے علاوہ تمام راستے انتشار کے راستے ہیں سیکیورٹی کے خطرات علاقائی نہیں رہے پوری دنیا کے لئے چیلنج ہیں دہشت گرد گروہ بین […]
By Web Editor on February 1, 2018 campus, establishes, Forest, in, of, scene, show, the, to, Us اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ایمزون نے امریکی شہر سیاٹل میں دلکش پودوں سے مزین جنگلات کا منظر پیش کرتے ایک ایسا کیمپس قائم کیا ہے، جو 4 بلین ڈالر لاگت سے تیار کیا گیا ہے۔ شیشے کے بڑے بڑے گول اُلٹے دائروں کی صورت میں بنے اس دفتر میں پودوں کی بڑی تعداد موجود ہے، جو کسی چھوٹے جنگل […]
By Web Editor on January 27, 2018 A, act, amazing, driver, expert, in, of, the, Us اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
خطرناک اور دشوار گزار راستوں پر ڈرائیونگ کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں کیونکہ اس میں اکثر افراد مہارت میں کمی کے باعث نہ صرف اپنی گاڑی تباہ کر بیٹھتے ہیں بلکہ اپنی جان بھی گنوا دیتے ہیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والے اس ڈرائیور کی مہارت کے تو کیا ہی کہنے کہ […]
By Web Editor on January 25, 2018 ...., If, in, the, Us, was, Zainab اہم ترین, خبریں, کالم
آج سے کوئی تقریباً 85 سال قبل 1932ء میں امریکا کی ریاست نیوجرسی کے علاقہ ہوپ ویل میں کرنل لنڈز برگ اس کی بیوی اینی لنڈزبرگ اور ان کا ایک 20 ماہ کا بچے چارلس رہتے تھے۔ ایک دن اس 20 ماہ کے بچے چارلس کو اغواکر لیا گیا۔ ان دنوں نیوجرسی میں شدید طوفافی […]
By Web Editor on January 23, 2018 Arab, Deputy, disrupted, during, from, members, of, on, parliament, president, protest, speech, the, Us, zioni اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مقبوضہ بیت المقدس: امریکی نائب صدر مائیک پینس کے دورہ اسرائیل اور کنیسٹ پالیمنٹ سے خطاب پر عرب ارکان کنیسٹ کے احتجاج پر صہیونی پولیس نےعرب ارکان کو ایوان سے بے دخل کردیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد امریکی نائب صدر خطاب کے لیے اسرائیلی پارلیمنٹ پہنچے جہاں ایک عرب […]