By MH Kazmi on June 18, 2017 A, destroy, electrical, hackers, have, in, plan, Russian, system, the, to, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن ڈی سی: امریکا میں سائبر سیکیوریٹی ماہرین نے الزام لگایا ہے کہ روسی حکومت کی سرپرستی میں وہاں کے ہیکرز نے ایک ایسا ’’سائبر ہتھیار‘‘ بنا لیا ہے جو بجلی گھروں میں نصب کمپیوٹروں کو نشانہ بنا کر بجلی کی پیداوار اور ترسیل کا نظام درہم برہم کر کے پورے امریکا کو اندھیرے میں ڈبو […]
By MH Kazmi on June 18, 2017 accident, bodies, found, missing, of, ship, soldiers, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی بحری جہاز یو ایس ایس فٹس گرالڈکےحادثے میں لاپتہ 7امریکی فوجیوں کی لاشیں مل گئیں ہیں ۔امریکی بحریہ نےفوجیوں کی لاشیں ملنے کی تصدیق کردی ہے۔ حادثہ گزشتہ روز اس وقت پیش آیا جب امریکی میزائل شکن بحری جہاز فلپائن سے آنےوالے تجارتی جہاز سے ٹکراگیا۔ جاپانی ساحل کےقریب حادثے میں امریکی بحریہ کے […]
By MH Kazmi on June 18, 2017 7%, By, commercial, hit, military, missing, officials, ship, Ships, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکا کا جنگی بحری جہاز جاپان کے ساحل کے قریب ایک تجارتی جہاز سے ٹکرا گیا ہے جس کے نتیجے میں جہاز کے عملے کے 7 اہلکار لاپتہ ہو گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی بحریہ کا تباہ کن جنگی جہاز یو ایس ایس فٹزجیرلڈ جاپان کے جنوب مغربی ساحل یوکوسوکا سے 56 ناٹیکل […]
By MH Kazmi on June 13, 2017 and, china, deficit, from, heavy, in, pakistan, Qatar, saudi, the, trade, Us اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ کے دوران باہمی تجارت میں 7 ارب 12 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا خسارہ برداشت کرنا پڑا، 5 ارب 8 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی بر آمدات ، در آمدات 12 ارب 21 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی سطح پر رہیں : سٹیٹ بینک کراچی : رواں مالی […]
By MH Kazmi on June 13, 2017 at, corruption, states, sue, trump, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکا کی دو ریاستوں نے وفاقی عدالت میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر بدعنوانی کے الزام میں مقدمہ کردیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق میری لینڈ اور واشنگٹن ڈی سی کے اٹارنی جنرلز نے صدر ٹرمپ پر آئین کی ’’غیرمعمولی خلاف ورزیوں‘‘ اور امریکی سیاسی نظام کی سالمیت کو نقصان پہنچانے کے الزامات عائد کیے ہیں۔ میری […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 attacks, embassy, of, Risk, Riyadh, terrorist, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سعودی دارالحکومت ریاض میں واقع امریکی سفارت خانے نے آئندہ دنوں کے دوران دہشت گرد حملوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ریاض میں امریکی سفارت خانے نے ایک بیان میں سعودی عرب میں مقیم امریکی شہریوں کو ممکنہ دہشت گردحملوں کے خدشات کے باعث انتہائی محتاط رہنے کی ہدایت کردی ہے۔امریکی سفارتخانے کے بیان میں مزید […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 data, have, Nadra, rejected, reports, share, to, Us, wikileaks, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ان میڈیا رپورٹس کی تردید کی ہے جس میں وکی لیکس کے حوالے سے کہا گیا تھا کہ ادارے نے امریکا سے اپنا ڈیٹا شیئر کیا تھا۔ ترجمان نادرا نے اپنے جاری بیان میں 2011میں اس وقت کے وزیر داخلہ رحمن ملک کے دور میں امریکا […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 answered, Asim, Dr, give, Hussain, Nawaz, of, on, one, photo, Us, wept, who, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم حسین کا کہنا ہے کہ جو سلوک ان کے ساتھ ہوا وہ حسین نواز کے ساتھ نہیں ہوا اور وزیر اعظم کے بیٹے تو ایک تصویر پر رو پڑے پھر ہمارا کون جواب دے گا۔ کراچی میں احتساب عدالت کے احاطے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹرعاصم نے کہا […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 amount, business, donations, eric, in, made, magazine, SPENT, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی صدر ٹرمپ کے بیٹے ایرک پر عطیات کی رقم والد کے کاروبار میں لگانے کا الزام ، امریکی جریدے نے رپورٹ شائع کر دی۔ امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق ایرک نےچیریٹی گولف ٹورنامنٹس کے 12لاکھ ڈالر کاروبار میں لگائے اور انھوں نے ٹورنامنٹ کے لیے ٹرمپ آرگنائزیشن کے گولف کورس استعمال کیے۔ رپورٹ میں […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 secret, space X, spacecraft, the, took, Us اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
امریکی ایئرفورس کے خفیہ خلائی جہاز ایکس تھرٹی سیون بی کو لانچ کرنے کی ذمے داری اسپیس ایکس نامی کمپنی نے سنبھال لی ہے۔امریکی فضائیہ کے خفیہ خلائی مشن کے لیے استعمال کیا جانے والا یہ جہاز اس سے پہلے 4 بار لانچ کیا جا چکا ہے، پہلے اسے لانچ کرنے کی ذمے داری یونائیٹڈ […]
By MH Kazmi on June 9, 2017 Board, Champions, demand, focus, from, his, LeT, on, the, trophy, Us, Warner اہم ترین, خبریں, کھیل
لندن: آسٹریلوی نائب کپتان اور اوپننگ بیٹسمین ڈیوڈ وارنر نے اپنے بورڈسے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے کھلاڑیوں کو توجہ چیمپئنز ٹرافی پر مرکوز رکھنے دے۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے ایک ویڈیو ریلیز کی گئی ہے جس کا مقصد کھلاڑیوں کو ریونیو میں حصہ مانگنے کی ضد چھوڑنے پر راضی کرنا ہے، اس پر […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 attacks, expressed, iran, on, president, regret, Tehran, unpleasant, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے تہران حملوں پر وائٹ ہاؤس کے اظہار افسوس کو ناخوشگوار قرار دے دیا۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ تہران حملوں پر امریکی صدر کی جانب سے اظہار افسوس ناخوشگوار ہے، ایرانی عوام امریکا کے اس دوستی کےدعوے کو مسترد کرتے ہیں۔ امریکی صدر نے تہران […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 30, are, candidates, descent, elections, Eleven, in, including, of, Pakistani, th, Us, womens اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برطانوی انتخابات میں گیارہ خواتین سمیت 30 پاکستانی نژاد امیدوار مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں،،، لندن: برطانوی سیاست میں پاکستانی نژاد امیدوار بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ لیبر پارٹی کی جانب سے سب سے زیادہ 14 پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔ […]
By MH Kazmi on June 7, 2017 A, base, can, china, defense, department, establish, in, military, pakistan, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی محکمہ دفاع کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چین مستقبل قریب میں ممکنہ طور پر پاکستان میں بھی اپنا فوجی اڈا قائم کرے گا۔ امریکی محکمہ دفاع کی کانگریس کو سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین نے افریقی ملک جبوتی میں فوجی اڈا قائم کیا، اس کے بعد چین سمندر […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 also, he, Human, like, Us, was اہم ترین, خبریں, کالم
اسلام سلامتی کا دین ہے، اسلام دنیا میں وہ واحد مذہب ہے جو دیگر ماننے والوں کی حفاظت کا بھی حکم دیتا ہے۔حالت جنگ میں بھی اسلام ہی ہے جس نے اپنے دشمن کے بچوں، بوڑھوں، عورتوں اور نہتے لوگوں کو مارنے سے منع کیا ہے۔اسلام ہی ہے جس نے کہا کہ ’’جس نے کسی […]
By MH Kazmi on June 3, 2017 acquisition, administration, demand, For, media, passwords, social, Us, visa اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی انتظامیہ نے امریکی ویزا کے بعض درخواست گزاروں سے ان کے سوشل میڈیا پاسورڈز مانگنا شروع کردیئے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق نئے اقدامات کے تحت کونسلر آفس امیدوار سے گزشتہ تمام پاسپورٹ نمبر، پانچ سال کے دوران استعمال کیے جانے والے فون نمبر، ای میل ایڈریس اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگی […]
By MH Kazmi on June 1, 2017 devastating, Died, have, India, millions, nuclear, Pak, researchers, Us, war اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیویارک: امریکی محققین کا کہنا ہے کہ برصغیر کی دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان جاری سیاسی، سفارتی اور سرحدی کشیدگی اگر خدانخواستہ جنگ میں تبدیل ہو گئی تو بڑی تباہی ہوگی، دونوں ممالک کے ایٹمی ہتھیاروں سے کروڑوں لوگ موت کے منہ میں چلے جائیں گے اور اوزون کی تہہ کا آدھا حصہ برباد ہو جائیگا۔ بھارتی […]
By MH Kazmi on June 1, 2017 A, also, butt, complained, favor, glance, of, on, Salman, selectors, the, to, Us اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: پاکستان کے سابق کپتان سلمان بٹ سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں سزا یافتہ ساتھی کرکٹر محمد عامر کی چیمپئنز ٹرافی کیلیے ٹیم میں شمولیت پر پھٹ پڑے۔ سلمان بٹ نے کہا کہ حالیہ اسپاٹ فکسنگ کو ماضی کے اسکینڈل کے ساتھ نہ جوڑا جائے، انہوں نے شکوہ کیا کہ اگر ہمارا ماضی داغدار ہے تو ایک […]
By MH Kazmi on May 30, 2017 2, afghanistan, attack, drone, in, including, ISIS, killed, leader, partners, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل: افغانستان کے صوبے ننگرہار میں امریکی فورسز کے ڈرون حملے میں داعش کا مقامی رہنما 2 ساتھیوں سمیت مارا گیا، دوسری جانب افغان فورسز کی صوبے ہرات میں کارروائی کے دوران طالبان کا مقامی گورنر بھی ہلاک ہوگیا۔ افغان حکام کے مطابق ننگرہارمیں داعش کے خلاف امریکی فورسز نے فضائی کارروائی گزشتہ دوپہرکی۔ صوبے ہرات میں […]
By MH Kazmi on May 30, 2017 40, in, issuance, of, pakistanis, reduction, the, to, Us, visas اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکا نے پاکستانیوں کے لئے ویزوں کے اجراء میں 40 فیصد کمی کردی ہےجبکہ بھارتیوں کے لئے 28 فیصد بڑھا دی ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے غیر ملکیوں سے متعلق جاری ہونے والے اگزیکٹیو آرڈر جاری ہونے کے بعد پاکستانی شہریوں کے لئے جاری کئے جانے […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 killed, navy, not, officer, opening, pera, shoot, Us, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیو یارک میں فیسٹیول کے دوران امریکی نیوی اہلکار کا پیرا شوٹ نہ کھل سکا ۔ سیکڑوں فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگانے والا اہلکار گر کر ہلاک ہوگیا۔ نیویارک ہاربر پر فلیٹ فیسٹیول کے دوران امریکی نیوی سیل کے کمانڈو نے سیکڑوں فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگائی لیکن کسی خرابی کے باعث اس […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 attack, drone, in, ISIS, killed, leader, local, Nangarhar:, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں امریکی فورسز کے ڈرون حملے میں داعش کا مقامی رہنما دو ساتھیوں سمیت مارا گیا، دوسری جانب افغان فورسز کی صوبے ہرات میں کارروائی کے دوران طالبان کا مقامی گورنر بھی ہلاک ہوگیا۔ افغان حکام کے مطابق ننگر ہار میں داعش کے خلاف امریکی فورسز نے فضائی کارروائی گزشتہ […]
By MH Kazmi on May 27, 2017 be, credible, department, dinner, iftar, in, not, state, this, Us, will, year اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی محکمہ خا رجہ میں اس سال رمضان پر دعوت افطار نہیں ہوگی۔ ٹرمپ انتظامیہ 20 سال سے قائم روایت توڑنے پر کمر بستہ ہیں۔ امریکی عہدیداروں کا دعویٰ ہے کہ محکمہ خارجہ کے ریلیجن آفس نے تقریب کے لیے اجازت مانگی تھی۔ امریکی وزیر خارجہ ٹلرسن نے دعوت افطار تقریب کی درخواست مسترد کردی […]
By MH Kazmi on May 27, 2017 confidential, Jared, kushner, line, newspaper, offered, russia, the, to, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہی نہیں بلکہ ان کے داماد جیرڈ کشنر بھی روس سے خفیہ رابطوں کے لیے سرگرم رہے ہیں۔ امریکی اخبار کے مطابق جیرڈ کشنر نے روس کو خفیہ اور محفوظ لائن بچھانے کی پیش کش کی تھی۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر روس […]