By MH Kazmi on December 24, 2016 devices, night, pakistan, sell, to, Us, vision, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکا کی وزارت دفاع نے پاکستان کو نائٹ وژن آلات فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ نائٹ وژن آلات کی تیاری اور کوبرا ہیلی کاپٹرز میں تنصیب کا معاہدہ لوک ہیڈ مارٹن کو دیا گیا ہے۔2022 میں ٹارگٹ سائٹ سسٹم پاکستان کے حوالے کیا جائے گا۔ پینٹاگون کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اس […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 11-year-old, child, doctor, of, problems, psychological, Us اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
نیویارک: نیویارک سب وے میں ہر اتوار کو ایک 11 سالہ بچہ لوگوں کو ان کے نفسیاتی مسائل اور الجھنوں پر مشورے دیتا نظر آتا ہے جو صرف 2 ڈالر فیس لیتا ہے جب کہ اس بچے کی مقبولیت میں غیر معمولی اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ 11 سالہ بچے کا نام سائرو آرٹز ہے جو نیویارک سب وے […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 cancel, deportation, muslims, of, program, residing, the, un-legally, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اوباما انتظامیہ نے نائن الیون حملوں کے بعد مسلمانوں اور عرب باشندوں پر نظر رکھنے کے لیے شروع کیا گیا پروگرام منسوخ کردیا ہے ۔ اس فیصلے کا مقصد نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں کے امریکا داخلے سے قبل سخت اسکروٹنی کے منصوبے کو روکنا ہے ۔امریکی میڈیا کے مطابق یہ […]
By MH Kazmi on December 22, 2016 Abedin, being, disclosure, emails, Huma, in, laptop, of, possession, Scandal, Secretary, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: صدارتی انتخابات سے پہلے سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کیخلاف متنازع تحقیقات کی وجوہات سامنے آگئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایف بی آئی نے ہلیری کلنٹن کی دست راست ہماعابدین کا لیپ ٹاپ قبضے میں لے لیا تھا۔ ایف بی آئی کو یقین تھا کہ ہلیری کی سیکرٹری ہماعابدین کے لیپ ٹاپ سے اہم […]
By MH Kazmi on December 21, 2016 analyst, cried, on, physical, political, searches, Us, woman اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
امریکی سیاسی تجزیہ کارڈیٹرائٹ ایئرپورٹ پرمبینہ غیراخلاقی جسمانی تلاشی پردھاڑیں مارمارکرروپڑی۔ خاتون تجزیہ کار انجیلارائے کاکہناہےکہ چند افراد میں سے صرف اسے تلاشی کے عمل سے گزارا گیا، جس پر اس نے اپنے ساتھی کو موبائل فون دے کر تلاشی کایہ عمل محفوظ کرالیا ۔ تلاشی لیڈی اہلکارنے لی تھی تاہم انجیلا رائے کا دعویٰ […]
By MH Kazmi on December 21, 2016 and, contact, foreign, in, investigative, ministers, of, Russian, team, the, Turkey, Turkish, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سفیر کے قتل کی تحقیقات کے لئے روس کی ٹیم ترکی پہنچ گئی ہے جبکہ آندرے کارلوف کا جسد خاکی ماسکو پہنچادیا گیا ہے، دوسری طرف ترک وزیر خا رجہ نے امریکی وزیرخارجہ جان کیری سے فون پر بات کی ہے۔ مقتول روسی سفیر آندرے کارلوف کا جسد خاکی طیارے کے ذریعے ماسکو پہنچا دیا […]
By MH Kazmi on December 21, 2016 2, Al-Qaeda, confirms, Death, leaders, of, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکہ نے افغانستان میں ڈرون حملے میں القاعدہ کے مزید2 رہنماؤں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ دونوں افراد دھماکہ خیز مواد بنانے کے ماہر تھے۔ ترجمان پینٹاگون کے مطابق بلال العتیبی اور القطانی کے نائب عبد الواحد الجنابی اکتوبر میں کنڑ کے امریکی فضائی حملوں میں مارے گئے تھے۔ ڈرون حملہ 23اکتوبر کو کنڑ […]
By MH Kazmi on December 20, 2016 and, Development, do, economic, fazal, India, not, of, pakistan, Rehman, the, ur, Us, want اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ خیبر پختو نخوا حکومت کو پاک چین راہداری منصوبے سے متعلق کچھ معلوم نہیں ہے، وہ پہلے ہی غیر سنجیدہ لوگوں کے پیچھے چھپی طاقتوں کی نشاندہی کر چکے ہیں ۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ورکرز کنونشن سےخطاب میں مولانا فضل الرحمان کا […]
By MH Kazmi on December 20, 2016 Ankara, embassy, fire, outside, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
انقرہ میں امریکی سفارت خانے کے باہر فائرنگ کرنے والے کو گرفتار کرلیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق انقرہ میں امریکی سفارت خانے کے باہر مسلح شخص نے فائرنگ کی،واقعہ رات گئے پیش آیا ، حملہ آور کو پکڑلیا گیا ہے۔فائرنگ کے بعد حفاظتی اقدامات کے طور پر امریکی سفارت خانے کو بند کردیا گیا […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 9, Cold, freeze, in, killed, life, to, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, موسم
امریکا کی وسطی ریاستوں میں شدید سردی کی لہر نے معمولات زندگی منجمد کر دیئے۔ نارتھ ڈکوٹا میں درجہ حرات منفی 55 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ برفباری کے باعث مختلف حادثات میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق وسطی اور شمال مشرقی ریاستوں میں سردی کی شدہد لہر برقرار ہے، جس […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 company, Designated, director, had, of, Offshore, Secretary, state, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئے وزیر خارجہ کے طور پر نامزد کیے جانے والے ریکس ٹِلرسن ایک روسی آف شور کمپنی کے ڈائریکٹر نکلے ۔ ایک جرمن اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے اگلے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن ایک روسی آف شور کمپنی کے ڈائریکٹر ہیں، یہ آئل کمپنی باہامس میں واقع […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 further, pakistan, relations, strengthen, the, to, Us, want, we, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیویارک: وزیراعظم نوازشریف کے معاون خصوصی طارق فاطمی کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ بھی مل کر کام تعلقات کو بہتر اور تجارت میں پیشرفت چاہتا ہے۔ سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے معاون خصوصی وزیراعظم طارق فاطمی کا کہنا تھا کہ ان […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 Anees, baqar, By, foreign, new, of, on, pleasant, policy, presidents, the, today, Us اہم ترین, خبریں, کالم
اس میں تو کسی کو بھی شک نہیں کہ امریکی صدر بش نے عراق کو تہس نہس کر دیا وہ ری پبلکن پارٹی کے رہنما تھے اور موجودہ صدر بھی اسی پارٹی کے ہیں۔ امریکی سیاسی تاریخ کا جائزہ لیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ایک پارٹی عام طور پر دو بار حکومت کرتی […]
By MH Kazmi on December 14, 2016 Arabia, decided, Sales, saudi, stop, to, Us, weapons اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف کارروائی کے دوران بڑے پیمانے بے گناہ شہریوں کی ہلاکت کی خبروں پر امریکی حکومت نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکومت نے یمن میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان کے باعث سعودی عرب کو […]
By MH Kazmi on December 14, 2016 A, Fatemi, For, heavy, in, paid, pakistan, price, Region, Tariq, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: وزیراعظم نواز شریف کے مشیر برائے خارجہ امور طارق فاطمی کا کہنا ہے کہ خطے میں امریکی کامیابی کے لئے پاکستان نے بھاری قیمت ادا کی ہے۔ امریکی جریدے واشنگٹن ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے طارق فاطمی کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹرمپ انتظامیہ سے قریبی تعاون کا خواہاں ہے اور خطے کے مسائل کے […]
By MH Kazmi on December 14, 2016 beef, Chicken, concern, India, on, Turbulent, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت میں گائے کے گوشت پر ہونے والی ہنگامہ آرائی پر امریکا نےتشویش کا اظہار کیا ہے۔ بھارت میں امریکی سفیرڈیوڈ سیپر اسٹائن کا کہنا ہے کہ مودی سرکار کو چاہیے کہ وہ اقلیتی گروہوں کی حفاظت یقینی بنائے ۔امریکی سفیر نے بھارتی اخبار کو انٹرویو میں کہا کہ بھارت میں گائے کا گوشت کھانے […]
By MH Kazmi on December 13, 2016 did, elections, influence, intelligence, National, not, russia, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
روس امریکی انتخابات کے نتائج پر اثر انداز نہیں ہوا،17 ایجنسیاں کنٹرول کرنے والے آفس آف ڈائریکٹرآف نیشنل انٹیلی جنس نے سی آئی اے کے دعوے کو مسترد کر دیا۔ ری پبلیکن سینیٹر جان مکین کہتے ہیںکہ روسی ہیکرز کے امریکی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوئی معلومات نہیں ملیں۔امریکی آفس آف دی ڈائریکٹرآف […]
By MH Kazmi on December 10, 2016 CIA, donald, election, For, in, intervention, of, russia, Success, the, trump, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے انکشاف کیا ہے کہ روس نے امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت کر کے ڈونلڈ ٹرمپ کو جتوایا۔ امریکی جریدے واشنگٹن پوسٹ کے مطابق سی آئی اے کی جانب سے امریکی حکام کو بتایا گیا ہے کہ یہ بات بالکل واضح ہے کہ نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات […]
By MH Kazmi on December 5, 2016 A, boom, building, dog, in, media, social, still, that, Us, way اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بوسٹن: پوری دنیا میں کچھ لمحوں کے لیے ساکت افراد کی وڈیوز بہت مقبولیت حاصل کررہی ہیں اور اس ویڈیو کو ’مینیکوئن چیلنج‘ کا نام دیا گیا ہے۔ ایسے مقابلوں میں عام افراد، فنکار، طالبعلم اور کھلاڑی وغیرہ فریم بدلتے کیمرے کے سامنے تقریباً ساکت ہوجاتے ہیں اور باری باری کیمرہ سب کے قریب جاکر ان […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 90, action, against, aid, amount, half, Haqqani, million, network, pakistan, subject, the, to, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان نے611ارب ڈالر کا دفاعی بل (نیشنل ڈیفنس اتھارائزیشن ایکٹ) منظور کر لیا۔ بل میںپاکستان کیلیے مختص 90کروڑ ڈالر کی امداد میں سے 45کروڑ ڈالر امداد حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی سے مشروط کی گئی ہے۔ ہفتے کو امریکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق اس بل کی رُو سے2017ء کے بجٹ میں […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 9, A, concert, during, fire, in, killed, people, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کیلیفورنیا: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک کنسرٹ کے دوران آتشزدگی کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے علاقے اوکلینڈ میں ایک کنسرٹ کے دوران آرٹسٹ پرفارم کررہے تھے کہ اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے ہال […]
By MH Kazmi on December 3, 2016 Ahmed, Consul, documents, General, of, received, student, the, treated, Us, victim, violence اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: کیڈٹ کالج میں استاد کے تشدد سے معذور ہونے والے طالب علم احمد کے علاج کا ایک اور مرحلہ طے ہوگیا جہاں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے امریکا میں علا ج کے لئے دستاویزات قونصل جنرل کو دے دیئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ لاڑکانہ کے طالبِ علم احمد کے علاج […]
By MH Kazmi on December 3, 2016 aircraft, at, from, jumped, landing, of, the, time, Us, woman اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ٹیکساس: امریکی ہوائی اڈے پر طیارے میں سوار خاتون نے لینڈنگ کے وقت اچانک چھلانگ لگادی جب کہ خاتون حیرت انگیز طور پر محفوظ رہیں۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں ہیوسٹن کے بین الاقوامی ائیرپورٹ پر خاتون نے اس وقت چھلانگ لگائی جب جہاز لینڈنگ کررہا تھا، حیرت انگیز طورپرخاتون محفوظ رہیں جب کہ ائیرپورٹ پرسیکیورٹی سخت […]
By MH Kazmi on December 3, 2016 Ahmed, AMERICAN, Etheridge, in, invitation, Melissa, performances, Salman, singer, that, the, to, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
لاہور: پاکستانی بینڈ ’’جنون‘‘ کے بانی سلمان احمد کو آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی گلوکارہ میلیسا ایتھریج نے امریکا میں اپنے ساتھ پرفارم کرنے کی دعوت دے دی۔ میلیسا ایتھریج کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا ہے کہ سلمان احمد اگر10 دسمبر کے قریب امریکا میں ہیں تو نیوجرسیآکران کے ساتھ ’’رنگ دی بیلز‘‘ […]