counter easy hit

Us

ہالی ووڈ اداکارہ ویوین لی کا 76 برس پرانا لباس ایک لاکھ 37 ہزار ڈالر میں نیلام

ہالی ووڈ اداکارہ ویوین لی کا 76 برس پرانا لباس ایک لاکھ 37 ہزار ڈالر میں نیلام

کیلفورنیا (جیوڈیسک) 76 برس قبل ہالی ووڈ اداکارہ ویوین لی کا زیب تن کیا ہوا لباس ایک لاکھ 37 ہزار امریکی ڈالر میں نیلام ہوا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں مشہور شخصیات کی زیر استعمال اشیا نیلام کرنے والے ادارے ہیرٹیج آکشنز کے زیر اہتمام نیلامی میں 150 اشیا فروخت […]

امریکا کی پاکستان کو ایک ارب ڈالر کا اسلحہ دینے کی منظوری

امریکا کی پاکستان کو ایک ارب ڈالر کا اسلحہ دینے کی منظوری

کراچی (جیوڈیسک) امریکی اخبار’’وال اسٹریٹ جرنل‘‘ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کےفوجی سامان کی فروخت کی منظوری دے دی۔ تاہم ابھی کانگریس سے اس کی توثیق ہونا باقی ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے 15 وائپر ہیلی کاپٹرز ،ایک ہزار ہل فائر میزائل اور دیگر امریکی اسلحہ […]

۔،۔امریکی ہدف ۔،۔

۔،۔امریکی ہدف ۔،۔

تحریر: طارق حسین بٹ چیرمین پیپلز ادبی فورم حالیہ دنوں میں یمن پر سعودی عرب کی فضائی یلغار پرسارے عرب ممالک سعودی عرب کی حمائت میں متحد ہو گئے ہیں جو کہ ایک خوش آئیند بات ہے کیونکہ اتحاد میں برکت اور طاقت ہوا کرتی ہے۔ ارشاد خدا وند ی ہے کہ (اللہ کی رسی […]

پاکستانی نژاد امریکی کا قتل :ملوث سفید فام پر الزام عائد

پاکستانی نژاد امریکی کا قتل :ملوث سفید فام پر الزام عائد

نیویارک (یس ڈیسک) امریکی ریاست کینٹکی میں پاکستانی نژاد امریکی کو قتل کرنے میں ملوث سفید فام شخص پر باقاعدہ الزام عائد کر دیا گیا ہے۔ مختار احمد کے قاتل کا دعویٰ ہے کہ وہ امریکی بحریہ کا سابق ملازم ہے۔ امریکا میں سفید فام مک کولم کے ہاتھوں پاکستانی نژاد مختار احمد کے قتل […]

آئندہ تین سالوں میں برآمدات کو 50 ارب ڈالر تک پہنچائیں گے، وزیر اعظم

آئندہ تین سالوں میں برآمدات کو 50 ارب ڈالر تک پہنچائیں گے، وزیر اعظم

کراچی (یس ڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ آئندہ تین سالوں میں برآمدات کو 50 ارب ڈالر تک پہنچائیں گے۔ 2019ء کیلئے ٹیکسٹائل برآمدات کا ہدف 29 ارب ڈالر مقرر کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نے پاکستان ایکسپو 2015 سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایکسپو نمائش میں شرکت میرے […]

آئی ایس آئی چیف کی سربراہی میں پاکستانی وفد آج امریکی افواج کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کریگا

آئی ایس آئی چیف کی سربراہی میں پاکستانی وفد آج امریکی افواج کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کریگا

کیلیفورنیا (یس ڈیسک) آئی ایس آئی چیف کی سربراہی میں پاکستانی عسکری وفد آج امریکی افواج کے ہیڈ کوارٹر سینٹ کا دورہ کرے گا۔ ٹمپا فلوریڈا میں واقع سینٹ کام میں اعلیٰ امریکی فوجی حکام پاکستانی جنرل کا استقبال کریں گے۔ اتوار کی سہ پہر واشنگٹن پہنچنے والے اس عکسری وفد نے سی آئی چیف، […]

امریکی کانگریس میں پاکستان کی 50 کروڑ ڈالر امداد روکنے کی کوشش

امریکی کانگریس میں پاکستان کی 50 کروڑ ڈالر امداد روکنے کی کوشش

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی کانگریس نے ایک بار پھر سے ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے پاکستان کو دی جانے والی 50 کروڑ ڈالر کی امداد پر پابندی لگانے کے لیے دباؤ ڈالا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری ایونِ نمائندگان میں ممبران کے سوالوں کا جواب […]

پشاور اور لاہور میں امریکی قونصل خانے عارضی طور بند کر دیئے گئے

پشاور اور لاہور میں امریکی قونصل خانے عارضی طور بند کر دیئے گئے

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکا نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے غیر ضروری سفر سے منع کردیا، محکمہ خارجہ سے جاری سفری ہدایت نامے کے مطابق امریکا نے پشاور اور لاہور میں اپنے قونصل خانے عارضی طور پر بند کردیئے ہیں ۔تاہم اسلام آباد میں امریکی سفارت خانہ اور کراچی میں امریکی قونصل خانہ معمول کے […]

معاشرت کی بنیاد توحید پر ہے

معاشرت کی بنیاد توحید پر ہے

لاہور (یس ڈیسک) امیر جماعت اسلامی لاہور میاں مقصود احمد نے کہا ہے کہ اسلامی معاشرت کی بنیاد توحید پر ہے اور اطاعت رب پر ہے لیکن بد قسمتی سے ہم ملک میں قرآن کو سپریم لا اور اللہ کی حاکمیت کا اعلان تو کرتے ہیں، اس پر عمل نہیں کرتے۔ ان خیالات کا اظہار […]

چوہدری نثار کی امریکی سلامتی کی مشیر سوزن رائس سے ملاقات

چوہدری نثار کی امریکی سلامتی کی مشیر سوزن رائس سے ملاقات

واشنگٹن (یس ڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار اور امریکی مشیر برائے سلامتی امور سوزن رائس کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، ملاقات کے دوران دہشت گردی کے خلاف تعاون سمیت پاک امریکا تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا، یہ ملاقات دارالحکومت واشنگٹن میں ہوئی ملاقات کے دوران دونوں رہنمائوں میں پاک امریکا اور باہمی تعلقات پربات […]

امریکی حکومت سیتا وائٹ کی بیٹی کو اس کے والد کے حقوق دلوائے، ایم کیوایم کا امریکی سفیر کو خط

امریکی حکومت سیتا وائٹ کی بیٹی کو اس کے والد کے حقوق دلوائے، ایم کیوایم کا امریکی سفیر کو خط

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیوایم کے رہنما بابر غوری نے امریکی سفیر کو خط لکھا ہے جس میں عمران خان کی جانب سے الطاف حسین پر لگائے گئے الزامات کو من گھڑت قرار دیا گیا ہے۔ ایم کیوایم کے رہنما بابر خان غوری نے امریکی سفیر رچرڈ اولسن کو خط لکھا ہے جس میں کہا […]

گدھا تو گدھا ہی ہوتا ہے امریکی ہویا پاکستانی مگرپھربھی…؟؟

گدھا تو گدھا ہی ہوتا ہے امریکی ہویا پاکستانی مگرپھربھی…؟؟

محمداعظم عظیم اعظم آج جیسا کہ ہمارے کالم کا عنوان ڈونکی ہے یہ موضوع سیاست کے روزمرہ کے معاملات سے ذراہٹ کرہے مگرہماری کوشش ہوگی کہ اِس میں کہیں نہ کہیں سے سیاسی عنصرکی آمیزش شامل کردیں تاکہ آپ کا مزاح بھی کِرکرانہ ہو اور ہماراکام بھی ہوجائے ہم اگلی سطورمیں مزیدکچھ کہنے سے قبل […]

پیار بھرا نمسکار

پیار بھرا نمسکار

تحریر: پروفیسر مظہر امریکی صدر بارک اوباما کی نئی دہلی آمد سے پہلے کتوں، بندروں اور”گئو ماتاؤں” کی شامت آگئی۔ کتے اور بندر تو دہلی کو اپنی ذاتی جاگیر سمجھتے تھے لیکن بارک اوباماکے دَورے کو بہانہ بناکر بھارتی حکومت نے اُن سے یہ جاگیر چھیننے کی کوشش کی حکومتی اہلکار پوری دہلی میں اُن […]

اوباما کا بھارت کا دورہ

اوباما کا بھارت کا دورہ

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم پچھلے دِنوں جب پہلے سیاہ فام امریکی صدر بارک اُوباما نام نہاد بھارتی یوم جمہوریہ پر تین روزہ دورے پر بھارت آئے تو وہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے چاپلوسیوں کے آگے ایسے لٹوہوگئے کہ وہ یہ بھی بھول بیٹھے کہ اِنہیں جو شخص اپنے مفادات کے خاطر اربوںاور کھربوں […]

امریکا 2017 تک پاکستان کو اتحادی سپورٹ فنڈ دینے پر آمادہ

امریکا 2017 تک پاکستان کو اتحادی سپورٹ فنڈ دینے پر آمادہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) امریکانے 2017 تک پاکستان کے لیے کولیشن سپورٹ فنڈزجاری رکھنے پر آمادگی کااظہارکیاہےتاہم اس پروگرام کانام بدل کرکچھ اوررکھا جاسکتا ہے۔ باخبرسفارتی ذرائع کے مطابق امریکااور اس کے نیٹو میں شامل اتحادیوں کا جنگی مشن چونکہ افغانستان میں باضابطہ طورپر ختم ہوچکا ہے اس لیے فنڈکا نام تبدیل کیاجا سکتاہے۔ آئندہ […]

امریکہ / بھارت گٹھ جوڑ

امریکہ / بھارت گٹھ جوڑ

تحریر: فیصل اظفر علوی وطن عزیز پاکستان کے ہمسایہ ملک بھارت کا برصغیر پاک و ہند کی آزادی کے وقت سے ہی پاکستان کے اندرونی مسائل میں ٹانگ اڑانے کا ریکارڈ رہا ہے یہی وجہ ہے کہ بر اعظم ایشیاء کے امن کو ہمیشہ خطرات لاحق رہے ہیں جس کا ذمہ دار عالمی برادری پاکستان […]

حملے کے بعد امریکا نے یورپ میں اپنی تنصیبات کی سیکورٹی بڑھا دی

حملے کے بعد امریکا نے یورپ میں اپنی تنصیبات کی سیکورٹی بڑھا دی

واشنگٹن (یس ڈیسک) دار الحکومت میں ایک پریس کانفرنس کے دوران وزیر دفاع چک ہیگل نے کہا کہ تنصیبات کی سیکورٹی احتیاطی تدبیر کے طور پر بڑھائی گئی ہے۔ انہوں نے ان خبروں کی تردید کی کہ داعش کی جانب سے کارروائی کے خدشات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکی تنصیبات کی سیکورٹی بڑھانے کا […]

کشمیر میں تشدد کا کوئی حتمی نتیجہ اخذ نہیں کرسکتے، امریکا

کشمیر میں تشدد کا کوئی حتمی نتیجہ اخذ نہیں کرسکتے، امریکا

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ کشمیر میں ہر قسم کی پر تشدد کارروائیوں پر تشویش ہے مگر فوری طور پر کوئی نتیجہ اخذ نہیں کریں گے۔ محکمہ خارجہ کی ترجمان میری ہارف نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ کشمیر کے معاملے پر امریکی پالیسی تبدیل نہیں ہوئی۔ ترجمان نے کہاکہ […]

1 24 25 26