counter easy hit

Us

امریکہ کے ایک کلینک میں دو جوڑوں کے تولیدی مادے مکس ہو گئے

امریکہ کے ایک کلینک میں دو جوڑوں کے تولیدی مادے مکس ہو گئے

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکہ میں مقیم ایک ایشیائی جوڑے نے دعویٰ کیا ہے کہ ریاست کیلیفورنیا میں ایک فرٹیلیٹی کلینک میں عملے کی غلطی کی وجہ سے ان کے غلط بچے پیدا ہوئے ہیں۔ یہ جوڑا آئی وی ایف (ان ورٹو فرٹیلائیزیشن) کے ذریعے بچہ پیدا کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ بی بی سی […]

امریکہ کا ایران سے تیل خریدنے والے ممالک پر پابندی لگانے کا اعلان

امریکہ کا ایران سے تیل خریدنے والے ممالک پر پابندی لگانے کا اعلان

لندن(ویب ڈیسک) امریکا نے ایرانی تیل خریدنے والے کسی بھی ملک پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی برائن ہک نے کہا ہے کہ ایرانی خام تیل کی کسی بھی قسم کی برآمد پر پابندی عائد کریں گے۔امریکی نمائندہ خصوصی کا کہنا تھا کہ […]

‘ عمران خان کا امیرِ قطر سے مکالمہ، شیخ تمیم بن حمدالثانی کے رد عمل نے سب کو حیران کر دیا

‘ عمران خان کا امیرِ قطر سے مکالمہ، شیخ تمیم بن حمدالثانی کے رد عمل نے سب کو حیران کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف صحافی صابر شاکر کا امیر قطر کے دورہ پاکستان پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جب قطر کے دورے پر گئے تو میں بھی اس ایونٹ کی کوریج کے لیے وہاں موجود تھا۔اور وہاں پر میری بہت سارے لوگوں سے ملاقات ہوئی۔ وہاں پر جب […]

امریکا ایران کشیدگی شدت اختیار کرگئی

امریکا ایران کشیدگی شدت اختیار کرگئی

امریکا اورایران کے درمیان تعلقات مزید بگڑنے لگے، امریکی صدر نے ایران کے خلاف کارروائی فوج کو حکم دے کربعدمیں واپس لے لیا،ایران کا کہنا ہے کہ کسی بھی فوجی ایکشن کا ذمہ دارامریکا ہوگا۔ امریکی اخبارنیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے صدرڈونلڈ ٹرمپ نے فوج کوکارروائی کا حکم دیکربعد میں واپس لے لیا، اخبار کے […]

روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی حکام نے ایران کی طرف سے ڈرون گرائے جانے کی تصدیق کر دی ہے .

روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی حکام نے ایران کی طرف سے ڈرون گرائے جانے کی تصدیق کر دی ہے .

آج صبح ایران کی جانب سے جنوبی ساحلی پٹی پر امریکی جاسوس ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیاگیا تھا.  ایران نے کہا تھا کہ صوبہ ھرمزگان میں جنوبی ساحلی پٹی پر امریکی ڈرون کو نشانہ بنایا. پاسداران انقلاب کے اعلامیے میں کہا گیا کہ کوہ مبارک نامی حصے میں ایرانی فضائیہ نے امریکیساختہ گلوبل ہاک ڈرون کو ملک کی فضائی سرحد کی خلاف ورزی پر نشانہ بنایا.  آر کیو […]

عید کا دن ضرورت مند بھائیوں اور بہنوں کی مدد کا تقاضا کرتا ہے، اللہ کے حضور سجدہ کرتے وقت ملکی سلامتی اور یکجہتی کی دعا کی جائے خدا کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے ہمیں خوشیوں بھرا یہ دن عطاکیا، راجہ مظہر ذمہ واریہ

عید کا دن ضرورت مند بھائیوں اور بہنوں کی مدد کا تقاضا کرتا ہے، اللہ کے حضور سجدہ کرتے وقت ملکی سلامتی اور یکجہتی کی دعا کی جائے خدا کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے ہمیں خوشیوں بھرا یہ دن عطاکیا، راجہ مظہر ذمہ واریہ پیرس: (نمائندہ خصوصی) سینئیر رہنما پاکستان مسلم لیگ […]

عیدالفطر کی خوشیوں میں ہمیں غریبوں، یتیموں، مسکینوں، بیواؤں کا حق رکھنا چائیے عید کی خوشیاں ان کے ساتھ منائیں جو اس کی استطاعت نہیں رکھتے تاکہ ان کے دل میں بھی کوئی کمی نہ رہ جائے، چوہدری اشفاق جٹ سینئیر رہنما پی ٹی آئی فرانس

پیرس: عیدالفطر کی خوشیوں میں ہمیں غریبوں، یتیموں، مسکینوں، بیواؤں کا حق رکھنا چائیے عید کی خوشیاں ان کے ساتھ منائیں جو اس کی استطاعت نہیں رکھتے تاکہ ان کے دل میں بھی کوئی کمی نہ رہ جائے، چوہدری اشفاق جٹ سینئیر رہنما پی ٹی آئی فرانس عید الفطر کی خوشیوں میں اللہ تعالی نے غریبوں، […]

ہم سے 100 جنگی طیارے لے لو مگر ایٹمی دھماکے نہ کرو ۔۔۔

ہم سے 100 جنگی طیارے لے لو مگر ایٹمی دھماکے نہ کرو ۔۔۔

لاہور (ویب ڈیسک) 28مئی کے ایٹمی دھماکوں کی پہلی سالگرہ پر کہوٹہ کے خالق ڈاکٹر قدیر خاں کا کہنا تھا: میری اور میرے ساتھیوں کی ساری محنت ‘ تمام جستجو اور عرق ریزی فسانہ بن سکتی تھی ؛اگر ہندوستانی ایٹمی دھماکوں کے جواب میں وہ فیصلہ نہ کیا جاتا ‘جو نوازشریف نے کیا نامور کالم […]

عثمان بُزدار کے ’ مخصوص لوگوں ‘ کے ساتھ رابطے۔۔۔

عثمان بُزدار کے ’ مخصوص لوگوں ‘ کے ساتھ رابطے۔۔۔

لاہور (نیوز ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کار سعید قاضی نے کہا کہ عثمان بزدار کے حوالے سے چوہدری غلام حسین نے ایک اندر کی خبر دی ہے۔ اکثر پروگرامز میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پر اکثر تنقید کی جاتی ہے، میں اکثر سوچتا ہوں کہ وزیراعلیٰ پنجاب کیوں ایک طرف بیٹھے ہوئے ہیں […]

جس دن نواز شریف اور آصف زرداری ہماری طرح عدالتوں میں رلنا شروع ہوگئے تو نظام ٹھیک ہوجائیگا

جس دن نواز شریف اور آصف زرداری ہماری طرح عدالتوں میں رلنا شروع ہوگئے تو نظام ٹھیک ہوجائیگا

اسلام آباد: تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہاہے کہ جس دن نواز شریف اور آصف زرداری ہماری طرح عدالتوں میں رلنا شروع ہوگئے تو نظام ٹھیک ہوجائیگا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے ارشاد بھٹی نے کہا کہ یہ فیصلہ عدالت نے کرنا ہے کہ نواز شریف کو بیل دینی ہے یانہیں […]

ہمارے اکٹھے ہونے سے سب نے دیکھ لیا ہے، مریم نواز

ہمارے اکٹھے ہونے سے سب نے دیکھ لیا ہے، مریم نواز

لاہور: گزشتہ روز چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی دعوت پر اسلام آباد میں بلاول ہاؤس میں ایک گرینڈ افطار کا اہتمام کیا ، گرینڈ افطار میں اپوزیشن جماعتوں کے تمام رہنماؤں نے شرکت کی ، اس گرینڈ افطار کو چار چاند اس وقت لگے جس وقت سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز […]

عمران خان اور امریکی صدر ٹرمپ کی ملاقات

عمران خان اور امریکی صدر ٹرمپ کی ملاقات

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے طالبان اور امریکا کے مابین مذاکرات میں پیش رفت کے بعد وزیر اعظم عمران خان اور امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات کا عندیہ دے دیا۔ ایک انٹرویو میں شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دوحہ میں جاری مذاکرات میں پیش رفت سے دونوں […]

ہمیں اپنے چینی شوہروں کے ساتھ جانے کی اجازت دی جائے

ہمیں اپنے چینی شوہروں کے ساتھ جانے کی اجازت دی جائے

لاہور: چینی مردوں کے ساتھ پاکستانی لڑکیوں کی شادیوں کا اسکینڈل میں دو پاکستانی خواتین نے لاہور ہائیکورٹ کے دروازے پر دستک دیتے ہوئے یہ فریاد کی کہ ہمیں اپنے چینی شوہروں کے ساتھ جانے کی اجازت دی جائے۔ دونوں لڑکیوں کا کہنا ہے کہ انہیں 7 مئی کو اس وقت جہاز سے آف لوڈ […]

امریکا نے 3 پاکستانی افسران پر پابندی عائد کردی

امریکا نے 3 پاکستانی افسران پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ امریکا نے تارکین وطن واپس نہ لینے پر 3 پاکستانی افسران پر ویزہ پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین احسان اللہ ٹوانہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس ہوا جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی […]

حنا میڈم اب آپ ہماری طرف سے فارغ ہیں ۔

حنا میڈم اب آپ ہماری طرف سے فارغ ہیں ۔

لاہور(ویب ڈیسک)حنا الطاف کا یوٹیوب چینل بند ہوگیا ہے جس کا اعلان اداکارہ و ماڈل نے خود سوشل میڈیا پر کیا۔ اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے اپنے چند دوستوں کے ہمراہ کچھ عرصہ پہلے یو ٹیوب چینل بنایا تھا جس نے بڑی تیزی سے مقبولیت حاصل کرلی تھی لیکن بعض وجوہات کی بنا پر […]

امریکی ریاست جارجیا میں وزیراعظم عمران خان کے حق میں قرارداد منظور

امریکی ریاست جارجیا میں وزیراعظم عمران خان کے حق میں قرارداد منظور

جارجیا: امریکی ریاست جارجیا میں وزیراعظم عمران خان کے حق میں قرارداد منظور کر لی گئی، پہلی مرتبہ امریکا میں کسی غیر ملکی رہنما کے حق میں قرارداد منظوری کی گئی، قرارداد وزیراعظم کی امن کوششوں کو سراہنے کیلئے منظور کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے حق میں امریکہ میں قرارداد منظور […]

امریکہ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیاہ

امریکہ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیاہ

واشنگٹن: امریکہ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق امریکہ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کودہشتگردوں سے متعلق فہرست ایس ایم آئی ایل میں شامل کر لیا ہے، حمزہ بن لادن القاعدہ سے رابطے اور امریکہ کو دھمکی […]

امریکہ سے انوکھی خبر

امریکہ سے انوکھی خبر

نارتھ کیرولینا (ویب ڈیسک) امریکہ میں ایک خاتون ایسی ہیں جو کم مدت کی یادداشت کی شکار ہیں اور رات کو سوتے ہی ان کی دن بھر کی یادداشت محو ہوجاتی ہے۔ اگلے دن وہ بیدار ہوکر یہ سمجھتی ہیں کہ آج بھی اکتوبر 2017 ہے۔نارتھ کیرولائنا، امریکہ کی کیٹلِن لِٹل ڈیڑھ سال قبل کھیل […]

جنگی بیڑے کی تعیناتی امریکی افواج پر ممکنہ حملے کے دعویٰ کی بنیاد پر کی گئی

جنگی بیڑے کی تعیناتی امریکی افواج پر ممکنہ حملے کے دعویٰ کی بنیاد پر کی گئی

امریکہ: امریکہ نے ایران کو ایک واضح اور بے مغالطہ پیغام بھیجنے کے لئے مشرق وسطی میں اپنا ایک جنگی بحری بیڑا تعینات کیا ہے۔امریکہ کے مشیر قومی سلامتی جان بولٹن کا کہنا یہ اقدام ایران کی جانب سے متعدد دھمکیوں اور اکسانے والے بیانات کے جواب میں اٹھایا گیا ہے۔ جنگی بیڑے کی تعیناتی […]

یہ ا ہم ترین شخصیت کون ہے اور زداری کے خلاف کیا کیا ثبوت اس کے پاس موجود ہیں ؟

یہ ا ہم ترین شخصیت کون ہے اور زداری کے خلاف کیا کیا ثبوت اس کے پاس موجود ہیں ؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) جعلی اکاؤنٹس کیس میں دو خواتین ملزمان کے بعد اور ایک ملزم نے وعدہ معاف گواہ بننے کی درخواست دے دی جب کہ عدالت نے سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں 9 مئی تک توسیع کردی۔احتساب عدالت نمبر 2 کے جج ارشد ملک […]

حمزہ شہباز روز ہم کو کہتے ہیں کہ ہم سے معالات طے کرلیں، وزیر اطاعلات فواد چودھری

حمزہ شہباز روز ہم کو کہتے ہیں کہ ہم سے معالات طے کرلیں، وزیر اطاعلات فواد چودھری

اسلام آباد: وزیر اطاعلات فواد چودھری نے کہاہے کہ حمزہ شہباز روز ہم کو کہتے ہیں کہ ہم سے معالات طے کر لیں۔ ڈی جی نیب حمزہ شہباز شریف کو معالات طے کرنے کا کیوں کہیں گے؟ نجی ٹی وی کے نیوز پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ حمزہ شہباز روز […]

مینٹور شپ پروگرام کی آڑ میں لڑکیوں سے جسم فروشی کراتی رہی، معروف امریکن اداکارہ ایلیسن میک

مینٹور شپ پروگرام کی آڑ میں لڑکیوں سے جسم فروشی کراتی رہی، معروف امریکن اداکارہ ایلیسن میک

واشنگٹن: معروف امریکن اداکارہ ایلیسن میک نے عدالت کے روبرو اعتراف کیا ہے کہ وہ مینٹور شپ پروگرام کی آڑ میں لڑکیوں سے جسم فروشی کراتی رہی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایلیسن میک نے بروکلین کی وفاقی عدالت کے روبرو اپنے اعترافی بیان میں خود پر عائد کیے جانے والے الزامات کو قبول کر […]

پاکستان کے پاس F-16 طیارے موجود ہیں مگر استعمال کے لیے کیا امریکہ کی اجازت درکار ہے

پاکستان کے پاس F-16 طیارے موجود ہیں مگر استعمال کے لیے کیا امریکہ کی اجازت درکار ہے

اسلام آباد:  2008ء میں امریکا سے 52؍ بلاک کے جدید ترین 18؍ ایف سولہ طیاروں کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کرنے والے پاکستان کے سابق ایئر وائس چیف مارشل (ر) شاہد لطیف نے دوٹوک الفاظ میں تردید کی ہے کہ اِس دفاعی معاہدے میں بھارت کے حوالے سے کوئی شرط شامل تھی۔   ریٹائرڈ ایئر […]

1 3 4 5 6 7 26