By Web Editor on July 19, 2018 armed, drone, India, offer, provide, to, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکا نے بھارت کو مسلح ڈرونز فراہم کرنے کی پیشکش کردی جس کے نتیجے میں خطے میں طاقت کا توازن بگڑنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ ایک طرف تو بھارت مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ رہا ہے دوسری طرف آئے روز سرحد پر بلااشتعال پاکستانی علاقوں پر فائرنگ اور گولہ باری کرتا […]
By Web Editor on July 17, 2018 agent, arrested, in, Russian, suspected, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکا میں ایک روسی خاتون کو جاسوسی کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔ بین الاقوا می خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں 29 سالہ روسی خاتون ماریہ بوٹینا کو سیاسی جماعتوں میں شمولیت حاصل کر کے روس کے لیے امریکا کی جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا […]
By Web Editor on July 13, 2018 against, eu, iran, of, Secretary, should, stand, state, take, tough, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برسلز: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے یورپی یونین پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کو توانائی کی عالمی مارکیٹ سے نکال باہر کرنے کے لیے امریکی اقدامات کی حمایت کرے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مائیک پومپیو نے ٹویٹر پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران نے اقوام متحدہ کی […]
By Web Editor on July 12, 2018 and, blows, bulk, can, coach, do, far, For, go, how, in, of, Pandey's, Poudi, question, Rasheed's, response, sheikh, the, to, Us, voters, what, you اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی; عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ’عوامی انداز‘ میں تندور پر روٹیاں لگاکر عوام کو متاثر کرنے کی کوشش کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں الیکشن 2018 کی گہما گہمی عروج پر ہے اور امیدوار ووٹ لینے کی سر توڑ کوشش میں مصروف ہیں ۔ اسی سلسلہ میں عوامی مسلم لیگ […]
By Web Editor on July 9, 2018 Fakhar, of, proud, Us, you اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستانی ڈومیسٹک کرکٹ سسٹم کی یہ بڑی خامی رہی کہ یہاں اچھے سے اچھا ٹیلنٹ سلیکٹرز کی نظروں سے اوجھل رہ کر گمنامی کے اندھیروں میں ہی گم ہو جاتا تھا،خوش قسمتی سے کوئی منظر عام پر آیا تو اسے موقع ملا باقی بیچارے آس لگائے بالوں میں سفیدی آنے پرکوئی دوسرا کام کرنے کا […]
By Web Editor on July 9, 2018 demand, disarmament, Korea:, north, one, reject, related, the, to, Us, way اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ٹوکیو: شمالی کوریا کی جانب سے امریکی مطالبے کو ’بدمعاشوں والا رویہ‘ قرار دینے پر دونوں ممالک کے مابین جاری امن مذاکرات ایک مرتبہ پھر تناؤ کا شکار ہو گئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق واشنگٹن نے پیون یونگ کو جوہری تنصیبات کو فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ امریکی […]
By Web Editor on July 7, 2018 and, begins, china's, commercial, in, Us, war اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن / بیجنگ: چین اور امریکا نے ایک دوسرے کی مصنوعات پر اربوں ڈالر کے نئے درآمدی ٹیکس عائد کر دیے ہیں، یوں دنیا کی 2 بڑی اقتصادی طاقتوں کے مابین تنازع شدید تر ہو گیا ہے۔ چین نے تاریخ کی سب سے بڑی تجارتی جنگ کے خلاف خبردار کیا ہے، چینی برآمدات پر نئے امریکی درآمدی ٹیکس […]
By MH Kazmi on July 4, 2018 afghanistan, agree, efforts, For, in, Joint, on, pakistan, Peace, Us اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان اور امریکا کی جانب سے افغانستان میں قیام امن کے لیے مشترکہ طور پر کوششیں جاری رکھنے پر رضا مندی کا اظہار کیا گیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی سینیئر عہدیدار برائے جنوبی و وسط ایشیائی امور ایلس ویلز نے پاکستان کے دورے کے دوران جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) میں […]
By Web Editor on June 29, 2018 at, By, dont, hang, just, Maryam, Nawaz, once, one, says, Us خبریں, کالم
لندن(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تومٹ جاتا ہے ،ایک ایک کے بجائے سب مسلم لیگیوں کوایک ہی بارنااہل کردیاجائے،ان کو یہ کہنا چاہئے کہ ن لیگ کو ریس سے باہرکر دیتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نواز بیگم کلثوم […]
By Web Editor on June 24, 2018 bag, Electricity, imran, in, is, Khan, putting, Shahbaz, Sharif, shopping, tell, the, Us, where اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
میانوالی: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کس نے کہا تھاکہ لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو میرا نام شہبازشریف نہیں اب بتائیں بجلی کہاں گئی، کیا شہبازشریف بجلی شاپنگ بیگ میں ڈال کرساتھ لے گئے۔ میانوالی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ انتخابی مہم کا آغاز آبائی […]
By Web Editor on June 24, 2018 I, is, listening, Maryam, mother, Nawaz, think, to, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن : نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ والدہ کی طبعیت میں بہتری آئی ہے، میں نے والدہ کو آواز دی تو انہوں نے میری آواز پر حرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی تاحال وینٹی لیٹر پر موجود ہیں، کلثوم نواز […]
By Web Editor on June 20, 2018 iran, president, rejects, talks, Us, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ایران انقلابی گارڈز کے کمانڈرمحمد علی جعفری نے کہا ہے کہ نئے میزائل تجربات یا موجودہ میزائل کی حد بڑھانے کیلئے کسی نئے تجربے کا کوئی راداہ نہیں۔ ایک برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق محمد علی جعفری کا کہنا ہے کہ ایران کی موجودہ میزائل صلاحیت 2000کلومیٹر تک مار کرنے کی ہے جو ایران […]
By Web Editor on June 20, 2018 again, asked, General, pakistan, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے افغانستان میں اتحادی افواج کے نامزد سربراہ جنرل آسٹن ملر نے پاکستان سے پھر ڈو مور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانے اب بھی سب سے بڑا چیلنج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں اتحادی افواج کے لیے نامزد امریکی جنرل آسٹن […]
By Web Editor on June 20, 2018 announces, council, from, Human, rights, separation, the, UN, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جنیوا: امریکا نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل پر منافق اور اسرائیل مخالف ہونے کا الزام لگاتے ہوئے اپنی رکنیت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں امریکا کی مستقل مندوب نکی ہیلی نے کہا کہ اقوام متحدہ […]
By Web Editor on June 13, 2018 attended, fill, invitation, Jong:, kim, Patrol, presidents, the, to, Us, Washington's اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت قبول کرتے ہوئے دورہ امریکہ کی ہامی بھر لی۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا اور شمالی کوریا کے سربراہان کے درمیان ہونے والی تاریخی ملاقات میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے شمالی کورین ہم منصب کو […]
By Web Editor on June 12, 2018 and, between, declared, donald, historical, Jong-un, kim, Korean, leader, meeting, north, president, Supreme, the, trump, Us, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جونگ ان کے درمیان ملاقات تاریخی قرار اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) عالمی نشریاتی اداروں کی رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جونگ ان کے درمیان ملاقات میں 2 کروڑ سنگاپورین ڈالرز کا خرچہ آیا، جو […]
By Web Editor on June 8, 2018 agree, diplomatic, melting, minimize, Pak, relations, snow, stress, to, Us اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاک امریکہ سفارتی تعلقات میں جاری سرد مہری ختم ہونے لگی۔ سفارتی کشیدگی میں کمی کے لیے دونوں اطراف سے سفارتکاروں اور عملے پر عائد پابندیاں مرحلہ وار کم کی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق سفارتی کشیدگی میں کمی کے لیے دونوں اطراف سے سفارتی پابندیاں مرحلہ وار کم کی جائیں گی۔ اعتماد بحالی […]
By Web Editor on June 7, 2018 aftar, By, dinner, first, For, president, the, time, trumpet, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن : امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی مرتبہ افطار ڈنر کا اہتمام کیا، جس میں مسلمان ممالک کے سفیروں، اعلی امریکی حکام اور وزیروں نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں پہلی بار افطار ڈنر کا اہتمام کیا ، افطار ڈنر میں امارات، اردن، مصر، تیونس، عراق، قطر، بحرین، مراکش، […]
By Web Editor on June 7, 2018 Army, Calls, chief, foreign, improvement, ministers, N, on, phone, relations, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو امریکی وزیر خارجہ نے فون کیا، جس میں تعلقات میں بہتری لانے کے طریقہ کار اور تمام عسکریت پسند تنظیموں کے خلاف بلا تفریق کارروائی پر زور دیا گیا جبکہ افغانستان میں سیاسی اتفاقِ رائے کی اہمیت کے بارے میں بھی گفتگو کی گئی۔امریکی وزارتِ خارجہ کی […]
By Web Editor on June 7, 2018 and, appeals, Balochistan, chief, constituencies, contest, elections, For, go, justice, KP, LeT, pakistan, reject, the, to, Us اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بلوچستان اور کے پی کی حلقہ بندیوں سے متعلق اپیلیں مسترد کردیں اور چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ جائیں جاکرالیکشن لڑیں، معاملے کو چھیڑا تو پورے ملک کی حلقہ بندیاں متاثر ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے بلوچستان اور […]
By Web Editor on June 5, 2018 came, election, in, intervention, Lawyer, main, of, presidential, Russian, statement, the, trumps, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل نے کہا ہے کہ امریکی صدر خود کو معاف کرنے کا اختیار رکھتے ہیں لیکن وہ ایسا کریں گے نہیں، ایسا کیا تو نقصان ہوگا۔تفصیلات کے مطابق صدر کے اختیارات اور معافی کے معاملے کا تعلق ان الزامات سے ہے کہ […]
By Web Editor on June 4, 2018 aftar, celebrates, dinner, donald, honor, house, in, muslims, of, president, this, trump, Us, week, white اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں ہفتے مسلمانوں کے اعزاز میں وائٹ ہاؤس میں افطار ڈنر دیں گے۔ امریکی ویب سائٹ پولیٹیکو کی ایک رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کا افطار ڈنر بدھ (6 جون) کو ہوگا، تاہم وائٹ ہاؤس کی جانب سے اب تک مہمانوں کی فہرست جاری نہیں کی گئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ […]
By Web Editor on June 3, 2018 action, against, china, threatens, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سنگاپور / بیجنگ: مریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کا کہنا ہے کہ امریکا چین سے نتائج پر مبنی تعلقات چاہتا ہے، ضرورت پڑنے پر متنازع جنوبی چینی سمندر میں چینی ایکشن کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔ سنگاپور میں سالانہ سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جیمز میٹس کا کہنا تھا کہ امریکا چین سے نتائج پر مبنی […]
By Web Editor on June 1, 2018 been, foreign, have, Korea:, Minister, north, progressed, talks, the, Us, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان سےمذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے۔ امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کے مطابق کم جونگ ان سےمذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے، امریکا اور شمالی کوریا کے مذاکرات درست سمت میں جا رہے ہیں۔ امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ وہ […]