پاکستان کی نامور آرٹسٹ حرا مانی اتنا کیوں روئیں کہ ناک ہی سرخ ہو گئی؟ مداح بھی حیران رہ گئے
کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کی نامور آرٹسٹ اداکارہ حرا مانی کاکہنا ہے کہ وہ اپنے بیٹوں مزمل اور ابراہیم کی یاد میں اتنا روئی ہیں کہ ان کی ناک سرخ ہوگئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پرحرا کو دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ بے حد خوبصورت سفید کرتے میں ملبوس ہیں تاہم ان کی […]