بریکنگ نیوز ۔۔۔!!! ایران نے امریکہ اور اسکے اتحادیوں پر باقاعدہ حملوں کو اعلان کر دیا
تہران (نیوز ڈیسک ) ایران نے مشرق وسطیٰ میں امریکا اور اس کے اتحادیوں پر حملے کیے جانے کا باقاعدہ اعلان کر دیا، ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ آج امریکی فوجیوں کو نشانہ بنایا جائے اور کل کو یہ حملے یورپی یونین کے سپاہیوں پر ہوں لہٰذا جتنی […]