counter easy hit

used

یورپی لوگ کس بیماری کے علاج کے لئےانسانی گوشت کھاتے تھے ۔۔۔جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

یورپی لوگ کس بیماری کے علاج کے لئےانسانی گوشت کھاتے تھے ۔۔۔جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

لاہور(ویب ڈیسک)کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک زمانے میں آدم خوری یعنی انسان کو کھانا ایک مشہور علاج تھا۔17ویں صدی میں یورپی لوگ سر درد کے علاج کیلئےانسانوں کی ممی کو کھاتے تھے،جبکہ ان کی چربی،ہڈیوں اور خون کو پھوٹی ہوئی نکسیر سے لیکر پاؤں کے درد تک ہر چیز کے علاج کیلئے استعمال کیا […]

شیخ رشید جب (ن) لیگ میں تھے تب بھی ایسی ہی زبان استعمال کرتے تھے

شیخ رشید جب (ن) لیگ میں تھے تب بھی ایسی ہی زبان استعمال کرتے تھے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) (ن) لیگی رہنماء جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ مجھے تکلیف شیخ رشید سے ہے کیونکہ وہ ن لیگ کا حصہ بھی رہے ہیں ، یہ بات مجھے شرمندگی کے ساتھ کہنی پڑ رہی ہے جب وہ ن لیگ کا حصہ تھے تب بھی ایسی ہی زبان استعمال کرتے تھ جیسی […]

عرب گاؤں میں اچھی طرح سے پانی لانے کے لئے کتنے اونٹ استعمال کیے جاتے ہیں

عرب گاؤں میں اچھی طرح سے پانی لانے کے لئے کتنے اونٹ استعمال کیے جاتے ہیں

How camels are used to bring water up from the well in arab villages   CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 75

جب ذوالفقار علی بھٹو وزیراعظم تھے تو ان دنوں بینظیر بھٹو ایک ٹی وی چینل پر پروگرام کی میزبانی کیا کرتی تھیں ، اس پروگرام کا نام کیا تھا اور اس کی خاص بات کیا تھی ؟ ایسی بات جس سے آپ یقیناً ناواقف ہونگے

لاہور (انتخاب: شیر سلطان ملک ) آج تھوڑا بینظیر بھٹو کا ذکر ہو جائے، جنھوں نے ایک باراختروقارعظیم سے ایسی فرمائش کردی کہ وہ حیران رہ گئے۔ لکھتے ہیں: ’’کراچی ٹی وی سینٹرجب ایک بارآئیں توناہید خان نے ان سے کہا کہ جی ایم صاحب! آپ سے وزیراعظم کچھ کہنا چاہ رہی ہیں۔ ‘‘ ان […]

میں نوائے وقت میں کالم لکھتا تھا ، ایک روز شریف برادران پر کچھ تنقید کر بیٹھا ، پھر

میں نوائے وقت میں کالم لکھتا تھا ، ایک روز شریف برادران پر کچھ تنقید کر بیٹھا ، پھر

لاہور(ویب ڈیسک)اپنے گزشتہ کالم میں، میں شریف برادران کے ساتھ اپنے تعلقات اور ان کے مزاج پر بات کررہا تھا۔ ایک ڈیل کے ذریعے جدہ کے سرورپیلس میں سرور لینے کے بعدوہ جب واپس پاکستان آئے ہمارا خیال تھا اپنی طرف سے اتنا ”مشکل“ وقت گزارنے کے بعد ضرور اپنی غلطیوں سے انہوں نے سبق […]

قرض داروں سے بچنے کے لیے 60 سالہ خاتون نےایسا طریقہ اپنالیا کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

قرض داروں سے بچنے کے لیے 60 سالہ خاتون نےایسا طریقہ اپنالیا کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

چین; چین میں ووہان سے تعلق رکھنے والی 60 سالہ معمر خاتون نے اپنے قرض داروں کو دھوکہ دینے کے لیے پلاسٹک سرجری کا سہارا لے لیا اور20 کی دہائی کہ خوبصورت لڑکی نظر آنے لگی۔مگر افسوس، کہ اس کی یہ چال ناکام ہو گئی۔ پولیس نے سچ کا پتہ چلا ہی لیا اور اسے […]

”میں بچپن میں جیل گیا تو پانچویں کلاس کے بچوں کو پڑھاتا تھا،مگر کیپٹن صفدر سے جیل میں یہ کام کروانا چاہیے کیونکہ۔۔۔ “ شیخ رشید نے نواز شریف کے لاڈلے سے مشقت لینے کی ایسی تجویز دے دی کہ آپ کی ہنسی نکل جائے گی

راولپنڈی; عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وہ پہلی بار بچپن میں جیل میں گئے تو ان سے پانچویں کلاس کے بچوں کو پڑھانے کی مشقت لی گئی. اڈیالہ جیل میں نواز شریف کو اے کلاس ملنی چاہیے اور ان سے موسیقی کے حوالے سے مشقت لینی چاہیے جبکہ […]

یمنی افواج نے الحدیدہ کا کنٹرول سنبھال کر حوثیوں کے زیر استعمال ہتھیاروں تصاویر شائع

یمنی افواج نے الحدیدہ کا کنٹرول سنبھال کر حوثیوں کے زیر استعمال ہتھیاروں تصاویر شائع

صنعاء : سرکاری افواج اور سعودی اتحاد نے یمن کے مغربی شہر الحدیدہ کو باغیوں سے آزاد کروانے کے بعد حوثیوں کے زیر استعمال جنگی ساز و سامان کی تصاویر میڈیا پر جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی افواج نے سعودی عرب کی قیادت میں بننے والے عرب اتحاد کی معاونت سے یمن میں برسرپیکار […]

ہالینڈ سے منگوائے گئے پرزے کی تنصیب کرلی گئی، ترجمان کے الیکٹرک

ہالینڈ سے منگوائے گئے پرزے کی تنصیب کرلی گئی، ترجمان کے الیکٹرک

کراچی: ترجمان کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ ہالینڈ سے منگوایا گیا پرزہ نصب کرلیا گیا ہے جس کے بارے میں کہا گیا تھا کہ بیس مئی کو نصب کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کے ترجمان نے کہا ہے کہ خراب پرزے کی تبدیلی کے بعد بجلی کی پیداوار کے لیے پلانٹ […]

اس جزیرے پر آج بھی پتھر کی کرنسی استعمال ہوتی ہے!

اس جزیرے پر آج بھی پتھر کی کرنسی استعمال ہوتی ہے!

میلبرن: آسٹریلیا کے قریب نیم خودمختار جزائر میں سے ایک جزیرے پر چکی نما چونے کے گول پتھروں کو اب تک رقم کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے۔ ان جزائر میں سے ایک کا نام یاپ ہے جہاں صدیوں سے اب تک گول پتھروں کو رقم کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے تاہم کوئی نہیں […]

شامی فوج نے 7سال کی خانہ جنگی میں50 بار کیمیائی ہتھیار استعمال کئے

شامی فوج نے 7سال کی خانہ جنگی میں50 بار کیمیائی ہتھیار استعمال کئے

امریکا اور اس کے اتحادیوں کا موقف ہے کہ بشار الاسد کی فوج نے سات سال کی خانہ جنگی کے دوران پچاس بار کیمیائی ہتھیار استعمال کیے، نہتے شہریوں پر تازہ کیمیائی حملہ سات اپریل کو غوطہ کے شہر دوما پر کیا گیاجس میں ستر سے زیادہ افراد جاں بحق اور سیکڑوں متاثر ہوئے۔ ان […]

صفائی کے لیے استعمال ہونے والے ’ وائپس‘ فوڈ الرجی کا سبب

صفائی کے لیے استعمال ہونے والے ’ وائپس‘ فوڈ الرجی کا سبب

نیویارک: شیر خوار بچوں کی صفائی ستھرائی کے لیے صابن کے بجائے وائپس کا استعمال عام ہے تاہم نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ’گیلے وائپس‘ بچوں میں ’فوڈ الرجی‘ کا باعث بنتے ہیں۔ سائنسی جریدے جرنل آف الرجی اینڈ کلینیکل امینولوجی میں شائع ہونے والے تحقیقی مقالے میں پروفیسر جان کوک ملز کا کہنا […]

اسلام آباد،سینیٹ انتخاب کیلئے ن لیگ کے نئے ٹکٹ جاری

اسلام آباد،سینیٹ انتخاب کیلئے ن لیگ کے نئے ٹکٹ جاری

اسلام آباد(رپورٹ اصغر علی مبارک) سینٹ انتخابات/ٹکٹ جاری سینیٹ انتخابات،ن لیگ امیدواروں کونئےپارٹی ٹکٹس جاری کردیئے گئے ہیں۔ امیدواروں کوٹکٹس پارٹی چیئرمین راجہ ظفرالحق نےجاری کئے ہیں۔ پارٹی چیئرمین کوٹکٹس جاری کرنےکااختیار ہے،راجہ طفر الحق نے اپنے اختیارات بروئے کار لاتے ہوئے بڑیے قانونی ابہام کو دور کردیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 188

استعمال شدہ ٹی بیگز پر مصوری

استعمال شدہ ٹی بیگز پر مصوری

روبی سلویئس نامی فنکارہ ٹی بیگز پر مصوری سے ایسا فن پارہ بناتی ہیں کہ دیکھنے والا دنگ رہ جاتا ہے چائے پی کر استعمال شدہ ٹی بیگز ہمیشہ کچرے کی ٹوکری کی نذر کر دئیے جاتے ہیں لیکن کیا کوئی سوچ سکتا ہے کہ ان ٹی بیگز کو بھی فن و مہارت سے استعمال […]

زینب کو پانچ کلمے آتے تھے

زینب کو پانچ کلمے آتے تھے

سات سالہ زینب کو آج پورا پاکستان رو رہا ہے لیکن اس رونے کا اب کیا فائدہ؟ اب بھی کہو کہ یہ تو کچھ نہیں ہے، مغرب میں جا کر دیکھیں وہاں عورت کے ساتھ کیسا سلوک ہوتا ہے۔ اب بھی انٹرنیٹ پر ایسی رپورٹس ڈھونڈو جن کی مدد سے تم ثابت  کر سکو کہ […]

امریکا نے پاکستان کو قربانی کا بکرا بنایا، عمران خان

امریکا نے پاکستان کو قربانی کا بکرا بنایا، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وہ شروع سےہی نام نہاد امریکی وارآن ٹیرر کا حصہ بننے کی مخالفت کررہے تھے، افغانستان میں ناکامیوں پر امریکا نے پاکستان کوقربانی کا بکرا بنایا۔ایک بیان میں عمران خان میں کا کہنا تھا کہ امریکی نام نہاد ، وارآن ٹیرر سے70ہزارافراد مارے گئے،دہشت گردی کے […]

ماضی میں کراچی یورپ لگتا تھا اور لوگ لندن کی بجائے یہاں آتے تھے، سپریم کورٹ

ماضی میں کراچی یورپ لگتا تھا اور لوگ لندن کی بجائے یہاں آتے تھے، سپریم کورٹ

کراچی: سپریم کورٹ نے چائنہ کٹنگ اورزمین پر ناجائز قبضوں سے متعلق کیس کی سماعت میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں کراچی یورپ کا شہر لگتا تھا اور لوگ لندن جانے کے بجائے یہاں آتے تھے لیکن اب شہر کا کیا حال کردیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شہر قائد میں رفاہی پلاٹوں پر قبضے اور […]

پاکستانی سرزمین ترکی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، شاہد خاقان

پاکستانی سرزمین ترکی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، شاہد خاقان

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کی سرزمین ترکی کے مفادات کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ استنبول میں پاک ترک وزرائے اعظم کی ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات، باہمی تعاون کے فروغ اور آزاد تجارت کے معاہدے کو حتمی شکل دینے پر بات چیت ہوئی۔ بن علی یلدرم […]

کرپٹ عناصر پہلے اداروں کو ماموں بناتے تھے اب چاچو بناتے ہیں، سندھ ہائیکورٹ

کرپٹ عناصر پہلے اداروں کو ماموں بناتے تھے اب چاچو بناتے ہیں، سندھ ہائیکورٹ

کراچی: چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی شیخ نے کہا ہے کہ بدعنوان عناصر پہلے اداروں کو ماموں بناتے تھے اوراب چاچو بناتے ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں محمکہ آبپاشی میں 7 ارب روپے کرپشن کے ملزمان پروجیکٹ ڈائریکٹر اشفاق نور میمن، ولی محمد نائچ اوردیگر کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس […]

این اے 120 میں سرکاری وسائل کا بےدریغ استعمال کیا جارہا ہے، شاہ محمود قریشی

این اے 120 میں سرکاری وسائل کا بےدریغ استعمال کیا جارہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملتان: تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ این اے 120 میں الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی جارہی ہے اور سرکاری وسائل کا بھی بے دریغ استعمال کیا جارہا ہے۔ ملتان میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ […]