عثمان بزدار کی اچانک اسلام آباد طلبی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ ساہیوال کے بعد اب سب کی نظریں وزیراعظم کی جانب چلی گئی ہیں ، اور اب تازہ خبر یہ ہے کہ وزیراعظم نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو آج ہنگامی طور پر اسلام آباد طلب کر لیا ہے ، وزیراعظم، وزیراعلیٰ سے سانحہ ساہیوال کے حوالے سے تمام تفصیلات لیں گے ، […]