اور پھر یوں ہوا کہ جناب کپتان کے یوٹرنز کی سنچری مکمل ہو گئی ۔۔۔۔۔
لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی حکومت نے اپنا ایک سال مکمل کر لیا ہے، اگر پی ٹی آئی کی اس ایک سالہ حکومت کی پرفارمنس پر تبصرہ کیا جائے تو اسے ’’یو ٹرنزکا سال‘‘ قرار دیا جا سکتا ہے۔ عمران خان جو پہلے کہتے رہے، تحریک انصاف جو ماضی میں وعدے کرتی رہی، […]