حکمرانوں کو عوام کا پیسہ ہضم نہیں کرنے دینگے ،خان افضال
پیرس(عمیر بیگ)20 مئی کا جلسہ ن لیگ کے غبارے سے ہوا نکال دیگا،کرپٹ سیاست دانوں سے چھٹکارا ہی مستحکم پاکستان کی ضمانت ہے۔ شریف خاندان نے کرپشن کر کے بیرون ملک آف شور کمپنیاں بنائیں۔ خاندانی سیاست کرنے والوں کو آگے نہیں آنے دیں گے۔ تحریک انصاف ہی ملک میں بادشاہی نظام ختم کر کے […]