counter easy hit

vaccination

امریکہ،شعبہ صحت کے بعد شعبہ تعلیم کو کورونا ویکسین کیلئے ترجیح، جوبائیڈن

امریکہ،شعبہ صحت کے بعد شعبہ تعلیم کو کورونا ویکسین کیلئے ترجیح، جوبائیڈن

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ میں شعبہ صحت کے بعد شعبہ تعلیم کو بھی ترجیحی بنیادوں پر کورونا ویکسین فراہم کی جائیگی۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے ریاستوں سے کہا ہے کہ سکولوں میں کورونا وائرس کی ویکسین لگانے کے لیے اساتذہ کو ترجیح دی جائے تاکہ بچوں کی جلد اور محفوظ واپسی کو یقینی بنایا […]

سلامتی وکونسل کشمیر جیسے طویل عرصہ سے حل طلب تنازعات کا سیاسی حل تلاش نہیں کرسکی، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کاخصوصی کمیٹی کے سیشن سے خطاب

سلامتی وکونسل کشمیر جیسے طویل عرصہ سے حل طلب تنازعات کا سیاسی حل تلاش نہیں کرسکی، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کاخصوصی کمیٹی کے سیشن سے خطاب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اقوام متحدہ کےامن مشن کے تمام ارکان کو کورونا وائرس سے بچائو کی ویکسین کی جلد اور مساوی بنیادوں پر فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے گزشتہ روز جنرل مباحثہ اور امن مشن کی خصوصی کمیٹی کے رواں سال کے افتتاحی سیشن سے اپنے […]

برطانیہ، العباس اسلامک سینٹر انتظامیہ نے مسجد میں کورونا ویکسینیشن سینٹر قائم کرلیا، نیشنل ہیلھ سروسز کا خراج تحسین

برطانیہ، العباس اسلامک سینٹر انتظامیہ نے مسجد میں کورونا ویکسینیشن سینٹر قائم کرلیا، نیشنل ہیلھ سروسز کا خراج تحسین

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مسلم کمیونٹی میں کورونا ویکسینز کے بارے میں مثبت تاثر پیدا کرنے کیلئے برطانیہ کے شہر برمنگھم میں العباس اسلامک سینٹر کی انتظامیہ نے نیشنل ہیلتھ سروس اور مقامی فارمیسیوں کے ساتھ شراکت کرکے مسجد میں کورونا ویکسینیشن مرکز بنا یاہے۔ اس کے بعد العباس سینٹر برطانیہ کی پہلی مسجد بن […]

سعودی عرب میں ویکسین لگوانے کیلئے رجسٹریشن کرانے والوں کی تعداد میں اضافہ

سعودی عرب میں ویکسین لگوانے کیلئے رجسٹریشن کرانے والوں کی تعداد میں اضافہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی عرب میں ولی عہد محمد بن سلمان کے کورونا انجیکشن لینے کی خبرنشر ہوتے ہی وزارت صحت کی ایپ ’صحتی‘ پر کورونا ویکسین لینے کے لیے رجسٹریشن کرانے والوں کی تعداد میں 5 گنا اضافہ ہو گیا ہے۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق وزیر صحت ڈاکٹرتوفیق الربیعہ کا کہنا ہے […]

دودھ کی پیداوار کے لیے بھینسوں کو ٹیکے لگانے پر پابندی عائد

دودھ کی پیداوار کے لیے بھینسوں کو ٹیکے لگانے پر پابندی عائد

لاہور: سپریم کورٹ نے ملک بھر میں دودھ کی پیداوارکے لیے بھینسوں کو ٹیکے لگانے پر پابندی عائد کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بنچ نے لاہوررجسٹری میں ملاوٹ شدہ دودھ کی فروخت کے خلاف ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ٹیکوں میں استعمال ہونے والے […]

کوئٹہ، انسداد پولیو مہم مزید 2 روز جاری رہے گی

کوئٹہ، انسداد پولیو مہم مزید 2 روز جاری رہے گی

ضلع کوئٹہ میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم جاری ہے۔ایمرجنسی آپریشن سینٹر برائے انسداد پولیو کے مطابق ضلع کوئٹہ میں پولیو مہم کا آج کوئٹہ میں تیسرا روز ہے اور یہ مہم آئندہ دو روز مزید جاری رہےگی۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر کےمطابق مہم میں چارلاکھ سےزائد بچوں کی ویکسی نیشن کاہدف مقررہےاور اس بار بھرپورکوشش […]

پشاور: پولیو ویکسین نہ پلانے پربڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا دعویٰ مشکوک

پشاور: پولیو ویکسین نہ پلانے پربڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا دعویٰ مشکوک

پشاور (یس ڈیسک) پولیو سے بچاؤ کے قطرے نہ پلانے پربڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا دعویٰ مشکوک نکلا۔ جیل ذرائع کے مطابق پیر کو جیل میں صرف 25 تک حوالاتیوں کو لایا گیا تھا، جیل میں 471 اضافی افراد کو رکھنے کی گنجائش ہی نہیں۔ جیل میں تعمیر کا کام جاری ہے، مزید حوالاتیوں کو […]

کراچی : انسداد پولیو مہم کا دوسرا روز، چھ لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیگے

کراچی : انسداد پولیو مہم کا دوسرا روز، چھ لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیگے

کراچی (یس ڈیسک) شہر قائد میں تین اضلاع ملیر، ویسٹ اور ایسٹ کی 69 یونین کونسلوں میں چار روزہ انسداد پولیو مہم شروع کی گئی ہے۔ پہلے دن تینوں اضلاع میں 6 لاکھ 58 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے۔ سیکورٹی سمیت مختلف وجوہ کی بنا پر بارہ یونین کونسلوں میں مہم نہ […]