counter easy hit

Vanilla

آسٹریلیا، 804 کلووزنی ونیلا سلائس بنانے کا ریکارڈ قائم

آسٹریلیا، 804 کلووزنی ونیلا سلائس بنانے کا ریکارڈ قائم

آسٹریلیا میں ماہربیکرزنے 804کلو وزنی ونیلا سلائس بنانے کا شاندار مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ اس ریکارڈ کو قائم کرنے کے لئے6 ماہر بیکرزنے 600کلو گرام کسٹرڈ،150کلو گرام پیسٹری اور 50کلو گرام آئسنگ کا استعمال کیا ہے۔واضح رہے اس سے قبل یہ ریکارڈ677کلو گرام کا تھا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 96

ماہر بیکرز نے 804کلو وزنی ونیلا سلائس بنالیا

ماہر بیکرز نے 804کلو وزنی ونیلا سلائس بنالیا

یوں تو دنیا بھر میں مزیدار اور دلچسپ کھانے تیار کرنے والے ماہر شیفس کی کمی نہیں، لیکن اصل فنکار وہی ہوتا ہے جو ماہرانہ انداز اپناتے ہوئے اپنے فن کا استعمال ایسے کرے کہ عالمی ریکارڈ ہی قائم کر ڈالے۔ آسٹریلیا میں ایسے ہی باصلاحیت بیکرز نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے 804 […]