ورون دھون کی شادی کس حسینہ سے ہونے والی ہے ؟ بالی وڈ کی ایک خبر نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا دیا
ممبئی ( ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے برائٹ سٹار اداکار ورون دھون کی شادی کی افواہیں کافی عرصے سے گردش کر رہی ہیں تاہم اب ان کے والد اور معروف ڈائریکٹر ڈیوڈ دھون نے اس حوالے سے کھل کر بات کی ہے۔ ایک نیوز ویب سائٹ سے بات چیت کرتے ہوئے ڈیوڈ دھون کا کہنا […]