counter easy hit

vast

شاندار خبر : شکوک و شبہات اور غلط فہمیاں ختم ۔۔۔۔۔ مہاتیر محمد کا پاکستان کے حوالے سے بہت بڑا اعلان ، وزیراعظم عمران خان کا دل خوش ہوگیا

شاندار خبر : شکوک و شبہات اور غلط فہمیاں ختم ۔۔۔۔۔ مہاتیر محمد کا پاکستان کے حوالے سے بہت بڑا اعلان ، وزیراعظم عمران خان کا دل خوش ہوگیا

پتراجایا (ویب ڈیسک) پاکستان اور ملائشیا نے دفاع اور تعلیم کے شعبہ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے دونوں ممالک تجارتی رکاوٹوں کو دور کرکے باہمی تجارت کو بھی فروغ دیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان اور ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کی مشترکہ پریس کانفرنس۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ مسلم […]

سی پیک نے پاک چین تذویراتی باہمی شراکت داری کو نئی جہت دی، خواجہ آصف

سی پیک نے پاک چین تذویراتی باہمی شراکت داری کو نئی جہت دی، خواجہ آصف

اسلام آباد (اوزیر خارجہ خواجہ آصفسی پیک نےپاک چین تذویراتی باہمی شراکت داری کونئی جہت دی،سرمایہ کاروں کوتمام سہولتیں ایک چھت تلےفراہم کی جائیں گی، بیلٹ اینڈروڈمنصوبے کےتحت 65 ممالک کوفائدہ ہوگا، پاکستان نےچینی صدر کےتصورکوعملی آغازفراہم کیا، سی پیک بیلٹ اینڈروڈمنصوبےکاذیلی منصوبہ ہے. Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 55

ذہن ساز میڈیا اور ہماری غلامانہ آزادی

ذہن ساز میڈیا اور ہماری غلامانہ آزادی

تحریر : زاہد محمود اس میں شک نہیں سرمایہ داری کا سکہ معاشی نظام بن کر ایک صدی بھی چل پاتا اگر عالمی سطح پر ذہن سازی کے لئے وسیع ذرائع بروئے کار نہ لایے جاتے۔ دنیا ترقی کرتے ہوئے یہاں تک پہنچ گئی کہ دنیا بھر میں سرمایہ دارانہ نظام اور سامراجی ایجنڈے کی […]