counter easy hit

vegetable

مفت سبزی نہ دینے پر پشاور پولیس کا سخت تشدد ۔

مفت سبزی نہ دینے پر پشاور پولیس کا سخت تشدد ۔

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور کے علاقہ تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود میں ایس ایچ او اعجاز خان نے سبزی مفت نہ دینے پر سبزی فروش کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے تشدد سے سبزی فروش کی آنکھ زخمی ہوگئی۔ سبزی فروش مکمل شاہ کے مطابق پولیس اہلکار گزشتہ کئی روز سے مفت سبزی […]

کدو سبزی کے 20فوائدکدو سبزی کے 20فوائد

کدو سبزی کے 20فوائدکدو سبزی کے 20فوائد

کدو بہت مفید سبزی ہے حالانکہ یہ بات حقیقت ہے کہ یہ زیادہ تر لوگوں کی پسندیدہ سبزیو ں میں شمار نہیں ہوتی لیکن اسکے فوائد بے شمار ہیں کدو کے علاوہ کدو کے بیج ہوں یا چھلکے ہر چیز میں فوائد پوشیدہ ہیں۔ عام طور پر کدو صرف خوراک کے طور پر استعمال کیا […]

وہ سبزی جو شرابی سے شراب چھڑا دے، آپ کو ہمیشہ جوان بنائے رکھے حیرت انگیز جادوئی نسخہ

وہ سبزی جو شرابی سے شراب چھڑا دے، آپ کو ہمیشہ جوان بنائے رکھے حیرت انگیز جادوئی نسخہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈھلتی عمر اور چہرے پر اس کے اثرات ، آج کل خواتین تو ایک طرف مرد حضرات بھی کم عمر اور جوان نظر آنے کیلئے طرح طرح کے ٹوٹکے آزماتے نظر آتے ہیں۔ مگر ہم یہاں آپ کو ان ٹوٹکوں اور سائیڈ ایفیکٹ کی حامل کاسمیٹکس اور ادویات سے نجات دلانے اور جوان […]

گوشت اور سبزیوں کا سوپ

گوشت اور سبزیوں کا سوپ

اجزاء گائے کا گوشت ایک پونڈ پیاز تین بڑی گھٹیاں گاجر پانچ عدد(بڑے سائزکی) آلو ایک پاؤ سونف ایک چائے کاچمچہ نمک اور پودینہ حسب ضرورت ڈریسنگ کے لئے مندرجہ ذیل اشیادر کار ہوگی میدہ دواونس ڈبل روٹی کا چورا دواونس چربی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے دواونس دھنیا(پساہوا) ایک چائے کا چمچہ انڈہ ایک عدد […]

کدو سبزی کے 20فوائد

کدو سبزی کے 20فوائد

کدو بہت مفید سبزی ہے حالانکہ یہ بات حقیقت ہے کہ یہ زیادہ تر لوگوں کی پسندیدہ سبزیو ں میں شمار نہیں ہوتی لیکن اسکے فوائد بے شمار ہیں کدو کے علاوہ کدو کے بیج ہوں یا چھلکے ہر چیز میں فوائد پوشیدہ ہیں۔ عام طور پر کدو صرف خوراک کے طور پر استعمال کیا […]

’’ پی ٹی آئی والوں کے لیےلہسن 100 روپے کے اڑھائی کلو۔۔۔۔۔۔۔ ‘‘گلی میں یہ صدائیں لگانے والا سبزی فروش تو آپ کو یاد ہوگا؟ اقرار الحسن نے ریڑھی بان کی ایسی ویڈیو جاری کر دی کہ سوشل میڈیا پر ہنسی کا طوفان اُمڈ آیا

;لاہور ویڈیو ’ غیر سیاسی پوسٹ‘ کے عنوان سے پوسٹ کی گئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے یہ ادھیڑ عمر شخص اپنی سیاسی جماعت کے کارکنوں کیلئے خصوصی ڈسکاﺅنٹ دے رہا ہے۔ ریڑھی بان آواز لگا رہا ہے ’تھوم آگیا 100 دا 2 کلو، پی ٹی آئی آلیاں نوں ڈھائی کلو‘ (لہسن […]

بھارت میں پھل ، سبزی ، دودھ اور دہی کی فراہمی معطل

بھارت میں پھل ، سبزی ، دودھ اور دہی کی فراہمی معطل

بھارت کی 22 ریاستوں میں کسانوں کی ہڑتال کے باعث پھل ، سبزی ،دودھ اور دہی کی فراہمی معطل ہوکر رہ گئی ہے،بعض شہروں میں سبزیاں 10 سے 12 روپے مہنگی ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کسانوں کی دس روزہ ہڑتال کے تیسرے روز مہاراشٹر، اُترپردیش، بھارتی پنجاب ، مدھیہ پردیش سمیت بائیس ریاستوں […]

پشاور میں مہنگی سبزی بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

پشاور میں مہنگی سبزی بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

محکمہ خوراک کا مہنگی سبزی بیچنے والو ں کے خلاف کریک ڈاؤن۔ آج کی جانے والی کارروائیوں کے بعد سبزیوں کے نرخ 20 روپے تک کم ہوگئے۔ محکمہ خوراک پشاورکی خصوصی ٹیم نے سبزی منڈی میں کاروائیاں کیں۔ اس دوران مہنگی سبزیوں کی فروخت کو روکاگیا۔ محکمہ خوراک کی ٹیموں نے سبزیوں کےریٹ بھی مقررکئے۔ […]

پشاور، محکمہ خوراک کے چھاپے، سبزیوں کی قیمتوں میں کمی

پشاور، محکمہ خوراک کے چھاپے، سبزیوں کی قیمتوں میں کمی

پشاورکی ضلعی انتظامیہ اور محکمہ خوراک کے چھاپوں کے بعد پشاورمیں سبزیوں کے نرخوں میں25سے50 فیصد تک کمی سامنے آئی ہے۔ مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں بھی 8روپے کمی ہوئی ہے۔ محکمہ خوراک اور ضلعی انتظامیہ کی خصوصی ٹیمیں مصنوعی قلت اور گراں فروشی میں ملوث افراد کےخلاف کام کررہی ہیں اور […]

پاراچنار:سبزی منڈی میں دھماکا 20افراد جاں بحق، 50زخمی

پاراچنار:سبزی منڈی میں دھماکا 20افراد جاں بحق، 50زخمی

پاراچنارکی سبزی منڈی میں دھماکےسے 20 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے ۔ فوج اور ایف سی کی کوئیک رسپانس ٹیموں کا موقع پر ریسکیو آپریشن جاری ہے، فوج کے ہیلی کاپٹرز کے ذریعے زخمیوں کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا جارہا ہے ۔ پاراچنار میں عید گاہ مارکیٹ کے قریب صبح […]

کراچی میں بارش، سبزی کی قیمتیں دوگنی ہوگئیں

کراچی میں بارش، سبزی کی قیمتیں دوگنی ہوگئیں

بارش کے بعد تقریبا ًہر سبزی کی قیمت دوگنی ہوچکی ہے۔ دکاندار کہتے ہیں بارش نے سپلائی کو متاثر کیا ہے۔ بارش سے پہلے کراچی میں ٹماٹر پندرہ روپے کلو فروخت ہورہا تھا، مٹر چالیس روپے، گاجر بھی پندرہ روپے تھی۔ اس کے علاوہ آلو پیاز بھی پندر ہ اور بیس روپے چل رہی تھی […]

سبزیوں سے مستقبل کی پیشگوئی

سبزیوں سے مستقبل کی پیشگوئی

لندن: دنیا میں پیش گوئی کرنے والے بہت سے لوگ ہیں جو مختلف انداز میں پیش گوئی کرتے ہیں لیکن برطانیہ میں ایک خاتون ایسی بھی ہے جو سبزیوں کے ذریعے پیش گوئی کرتی ہے۔ جمائما پیکنگٹن جب 8 برس کی تھیں تو انہوں نے اپنی نانی کو چائے کے پتوں سے پیشگوئی کرتے دیکھا۔ اس […]

7ہزار انڈوں،197کلو سبزی سے سلاد تیار

7ہزار انڈوں،197کلو سبزی سے سلاد تیار

بھارت میں سیکڑوں فٹ لمبی سلاد تیار کر کے عالمی ریکارڈ قائم کردیا گیا ہے۔ بھارتی شہرکوچی میں کسان ایسوسی ایشن اور سیکڑوں طالب علموں نے7ہزار انڈوں اورمختلف اقسام کی 197کلو سبزیوں کی مدد سے دنیا کی سب سے لمبی سلاد بناڈالی۔ شملہ مرچ،پیاز، گاجر، ٹماٹر،بندگوبی،چکندر ، کھیرے سے 814اعشاریہ58فٹ لمبی سلاد تیار کر کے […]

ملتان: سیوریج کےآلودہ پانی سے سبزیوں کی کاشت

ملتان: سیوریج کےآلودہ پانی سے سبزیوں کی کاشت

ملتان میں سیوریج کا گندا پانی سبزیوں میں سستی کھاد کے طور پر استعمال ہونے لگا ،گندے پانی سے کاشت ہونے والی سبزیاں مختلف خطرناک بیماریوں کو سبب بن رہی ہیں۔ ملتان میں سیوریج کے گندے پانی سے گوبھی، شلجم، گاجر، مولی اور پالک کی کاشت سب سے زیادہ ہو رہی ہے، ان علاقوں میں […]

یورپی مارکیٹ میں ویجیٹیبل آئل کی قیمتوں میں استحکام

یورپی مارکیٹ میں ویجیٹیبل آئل کی قیمتوں میں استحکام

یورپی مارکیٹ میں ویجیٹیبل آئل کی قیمتوں میں استحکام رہا جس کی وجہ امریکی محکمہ زراعت کی حالیہ رپورٹ ہے ہیمبرگ : یورپی مارکیٹ میں ویجیٹیبل آئل کی قیمتوں میں استحکام رہا جس کی وجہ امریکی محکمہ زراعت کی حالیہ رپورٹ ہے ۔ مارکیٹ میں سویابین آئل کے دسمبر کیلئے سودوں میں 1.3فیصد اضافہ ہوا […]

دال میں کچھ کالا یا پوری دال ہی کالی

دال میں کچھ کالا یا پوری دال ہی کالی

تحریر : سلطان حسین دالیں تو بہت ہیں لیکن ان سب میں دال چنا بہت مشہور ہے اسے اگر دالوں کی ماں کہا جائے تو بے جا نہیں ہو گا مجھے تو دال بہت پسند ہے جس دن بھی یہ ”ڈش” ہو بڑے شوق سے کھاتا ہوں بلکہ ”پینے ” کو بھی دل چاہتا ہے […]