counter easy hit

Venezuela

وینزویلا میں نکولاس مادورو نے دوبارہ صدارتی انتخاب جیت لیا

وینزویلا میں نکولاس مادورو نے دوبارہ صدارتی انتخاب جیت لیا

کاراکس:وینزویلا کے صدر نکولاس مادورو نے دوبارہ صدارتی الیکشن میں فتح حاصل کرلی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق نکولاس مادورو 67.7 فیصد ووٹ حاصل کرکے 6 سال کے لیے وینز ویلا کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ مادورو کے حریف ہنری فالکن نے 21.2 فیصد ووٹ لیے۔ الیکشن میں ووٹ ڈالنے کی شرح 46.1 فیصد رہی۔ نکولاس […]

وینزویلا میں سرکاری حامیوں کا اسمبلی پر دھاوا، اپوزیشن ارکان زخمی

وینزویلا میں سرکاری حامیوں کا اسمبلی پر دھاوا، اپوزیشن ارکان زخمی

کراکس: وینزویلا کے دارالحکومت کراکس میں قومی اسمبلی پر حکومت کے حامیوں نے حملہ کرکے حزبِ اختلاف کے متعدد ارکان کو زخمی کردیا۔ وینزویلا میں گزشتہ ماہ سے حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے کارکنوں میں کشیدگی جاری ہے اور اپوزیشن کارکنان نے دارالحکومت کراکس کی سڑکوں کو میدان جنگ بنا رکھا تھا۔ تاہم حکومت کے حامیوں […]

وینزویلا میں حکومت مخالف احتجاج میں شدت

وینزویلا میں حکومت مخالف احتجاج میں شدت

وینزویلا میں حکومت مخالف احتجاج شدت پکڑتا جارہاہے ، دارالحکومت کراکس کی سڑکوں پر مظاہرین اور پولیس کی جھڑپیں معمول بن چکی ہیں، اس ہفتے جھڑپوں میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ مہنگائی، کھانے پینے اور دیگر اشیا کی قلت پر وینزویلا میں عوام کے غم و غصے کے باعث نکولس مادورو کی سوشلسٹ حکومت کے […]

وینزویلا میں حکومت مخالف مظاہرے جاری

وینزویلا میں حکومت مخالف مظاہرے جاری

لاطینی امریکا کےملک وینزویلا میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ احتجاج کے دوران مرنے والوں کی تعداد 8 ہو چکی ہے ۔ وینزویلا میں کرپشن اور گرتی معیشت کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین اب صدر کے استعفے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ دارالحکومت سمیت مختلف شہروں میں لاکھوں افراد گروپس کی صورت […]